وجود

... loading ...

وجود

حماس کاشمالی غزہ میں گھات لگا کر حملہ،بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

پیر 21 اکتوبر 2024 حماس کاشمالی غزہ میں گھات لگا کر حملہ،بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

 

اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں 6 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی دوران عرب ٹی وی نے بتایا جس کی اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کی کہ بریگیڈ کمانڈر سمیت اسرائیل کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ذرائع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کو شمالی غزہ کی پٹی میں بارودی سرنگوں کے حملے میں مارا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مسلح افراد نے ایک سینئر افسر کو اس وقت گردن میں گولی مار دی جب وہ علاقے کا دورہ کر رہے تھے۔ اس حملے کے نتیجے میں 4 اسرائیلی افسر مارے گئے جن میں 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کا کمانڈر ایک کرنل بھی شامل تھا۔اسرائیلی فوج کے رہنما شمالی غزہ کی پٹی کا دورہ کر رہے تھے جہاں ان پر بارودی سرنگوں سے حملہ کردیا گیا۔ انہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو القسام کے ایک سنائپر نے ایک سینئر افسر کی گردن میں گولی چلا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ افسر کی حالت انتہائی نازک ہے۔ بعد ازاں اسرائیلی فوج نے غزہ کی لڑائی میں 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان کردیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرائی نے ایکس پر شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی خواتین، مردوں اور بچوں کو اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کیے جانے کی ایک تصویر پوسٹ کی۔ گھر بار چھوڑنے والوں کی تعداد 5000 فلسطینیوں تک پہنچ چکی ہے۔ تصاویر میں مرد، خواتین اور بچوں کو بڑی تعداد میں سورج کے نیچے اور تباہی کے اثرات کے درمیان باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو کلپس میں یہ بھی دکھایا گیا کہ اسرائیلی فوج درجنوں فلسطینی شہریوں کو جبالیا میں اسرائیلی ٹینک کے سامنے ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر رہی ہے۔ اپنی طرف سے مشرق وسطی کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار نے کہا کہ شمالی غزہ میں مناظر خوفناک تھے اور بیت لاھیا میں درجنوں افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔


متعلقہ خبریں


مضامین
مجسم تصوارت وجود منگل 22 اکتوبر 2024
مجسم تصوارت

دائروں کا سفر وجود منگل 22 اکتوبر 2024
دائروں کا سفر

عمران خان کی رہائی کا مطالبہ وجود منگل 22 اکتوبر 2024
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی ! وجود منگل 22 اکتوبر 2024
تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی !

آئینی ترمیم عدلیہ اور عوام کے مفاد میں نہیں! وجود منگل 22 اکتوبر 2024
آئینی ترمیم عدلیہ اور عوام کے مفاد میں نہیں!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر