وجود

... loading ...

وجود

مریضوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ، کراچی میں متعدد میڈیکل اسٹورز دواسازوں سے محروم

بدھ 25 ستمبر 2024 مریضوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ، کراچی میں متعدد میڈیکل اسٹورز دواسازوں سے محروم

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سیلف میڈیکیشن انسانی زندگیاں نگل رہی ہے۔ کراچی کے متعدد میڈیکل اسٹورز دواسازوں سے محروم ہیں۔ورلڈ فارمسسٹ ڈے پرماہرین نے مریضوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ دنیا میں ہرسال دس لاکھ سے زائد افراد سلیف میڈیکیشن اورڈاکٹرز کی تجویز کے بغیراینٹی بائیوٹک کیاستعمال سے جان کی بازی ہارجاتے ہیں۔یہ سلسلہ یونہی جاری رہا تو 2050 تک دنیا بھرمیں تین کروڑ 90 لاکھ افراد زندگی سے محروم ہوسکتے ہیں۔میڈیکل اسٹورز پرفارمسٹ کا نہ ہونا بھی کسی خطرے سے کم نہیں۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ دوا کے طریقہ استعمال سے لاعلمی اورخوراک کی درست مقدارنہ ملنے سے بھی نئی بیماریوں کودعوت ملتی ہے سلیف میڈیکیشن کرنے والے شہری اینٹی بائیوٹک کے صحیح طریقہ استعمال سے لاعلم ہوتے ہیں آگاہی نہ ہونے کے سبب ٹائیفائیڈ کے سمیت دیگر وائرل انفکشنز میں ادویات اپنا اثر کھو رہی ہیں طبی ماہرین نے عوام کو سیلف میڈیکیشن سے اجتناب کے ساتھ فارمسسٹ کی تجویرز کردہ اینٹی بائیوٹک کے درست طریقہ علاج کی اہمیت ہر زور دیا ہے۔


متعلقہ خبریں


مخصوص نشستوں کا فیصلہ،الیکشن کمیشن میں پھوٹ پڑ گئی،دوارکان فیصلے پر عملدرآمد کے حامی،تین مخالف وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ، الیکشن کمیشن ممبران کی آراء تقسیم ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق دو ممبران سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے حامی جبکہ چیف الیکشن کمیشن سمیت تین ارکان دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر قائم ہیں۔الیکشن کمیشن ساتویں اجلاس ...

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،الیکشن کمیشن میں پھوٹ پڑ گئی،دوارکان فیصلے پر عملدرآمد کے حامی،تین مخالف

گینگ آف تھری کی توسیع،پورا ملک داؤ پر لگا دیا،قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ، انصاف ہونے نہیںدے رہے،عمران خان وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ...

گینگ آف تھری کی توسیع،پورا ملک داؤ پر لگا دیا،قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ، انصاف ہونے نہیںدے رہے،عمران خان

حزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی دفع تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج صبح اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے قریب واقع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکواٹر کو قادر ون بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا مگر اسرائیلی دف...

حزب اللہ کا اسرائیل میں موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ

کے ایم سی ، واٹربورڈ میں 79 کروڑ کی بے ضابطگیاں وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور واٹر بورڈ میں 79 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔۔ آڈیٹر جنرل نے کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے مالی سال دو ہزار تئیس اور چوبیس کے آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق زمینوں کی فیس اور پیٹرول کی مد میں بار بار یاد دہان...

کے ایم سی ، واٹربورڈ میں 79 کروڑ کی بے ضابطگیاں

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے،چیف الیکشن کمشنر ،چیف جسٹس حکومت کے اوپنر ہیں،عمران خان وجود - منگل 24 ستمبر 2024

  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کردی۔پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، چیف...

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے،چیف الیکشن کمشنر ،چیف جسٹس حکومت کے اوپنر ہیں،عمران خان

ہم آئینی عدالت بناکر رہیں گے، بلاول بھٹوکی فلورکراسنگ کی حمایت وجود - منگل 24 ستمبر 2024

  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت بناکر رہیں گے، جس ذمہ داری کے لیے عدلیہ بیٹھی ہے وہ کام نہیں ہورہا، آئینی عدالت ضرور بنائیں گے تاکہ کسی اور وزیراعظم کو لٹکایا نہ جاسکے۔سندھ ہائی کورٹ کے وکلا سے تقریب میں خطاب کرتے ...

ہم آئینی عدالت بناکر رہیں گے، بلاول بھٹوکی فلورکراسنگ کی حمایت

لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ہزاروں افراد کی ہجرت،سڑکوں پر افراتفری کے مناظر وجود - منگل 24 ستمبر 2024

اسرائیل کی جانب سے لبنان کے شہروں پر جاری خوفناک بمباری اور تقریباً 500 افراد کی ہلاکت کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل لبنانی دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں پر گزشتہ دو دنوں میں سینکڑوں فضائی حملے کرچکا ہے ...

لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ہزاروں افراد کی ہجرت،سڑکوں پر افراتفری کے مناظر

کراچی میں سڑکوں کی مرمت کا کام تاخیر کا شکار وجود - منگل 24 ستمبر 2024

  میئر کراچی کی واضح ہدایت کے باوجود شہر کی سڑکوں کی مرمت کا کام تاخیر کا شکار ہے۔ شہر کی اہم شاہراہوں کی مرمت کا کام تا حال شروع نہ ہوسکا۔ میئر کراچی نے دو روز قبل اجلاس میں متعلقہ حکام کو سڑکوں کی فوری مرمت کی ہدایت کی تھی۔ ایم اے جناح روڈ پر جگہ جگہ موجود گڑھے ٹریفک کی...

کراچی میں سڑکوں کی مرمت کا کام تاخیر کا شکار

’الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے‘، مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ وجود - پیر 23 ستمبر 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے، تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ ...

’الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے‘، مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات وجود - پیر 23 ستمبر 2024

 لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انف...

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی حقدار ہے( الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے ،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ وجود - پیر 23 ستمبر 2024

  سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے، تحریک انصاف نے 2024کے عام انتخابات...

مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی حقدار ہے( الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے ،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر شدید بمباری، 274 افراد شہید، ہزاروں زخمی وجود - پیر 23 ستمبر 2024

  اسرائیل نے غزہ کے بعد لبنان میں ایک نیا محاذ جنگ کھول دیا ہے اور پیر کو اسرائیل نے حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بنانے کے لیے جنوبی شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 21 بچوں اور 39 خواتین سمیت کم از کم 274 افراد شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے۔عالمی...

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان پر شدید بمباری، 274 افراد شہید، ہزاروں زخمی

مضامین
لداخ میں چینی پیش قدمی وجود جمعه 27 ستمبر 2024
لداخ میں چینی پیش قدمی

بس نکلنے کی دیر ہے ! وجود جمعه 27 ستمبر 2024
بس نکلنے کی دیر ہے !

سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا! وجود جمعه 27 ستمبر 2024
سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا!

ماضی کی گواہی: 1947کے سانحے کی عکاسی وجود جمعرات 26 ستمبر 2024
ماضی کی گواہی: 1947کے سانحے کی عکاسی

آبجیکشن می لارڈ:اب کلام نرک و نازک بے اثر پاتے ہیں ہم وجود جمعرات 26 ستمبر 2024
آبجیکشن می لارڈ:اب کلام نرک و نازک بے اثر پاتے ہیں ہم

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر