وجود

... loading ...

وجود

بندرگاہوں سے اربوں ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، وزیراعظم

پیر 08 جولائی 2024 بندرگاہوں سے اربوں ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کے موقع پر کراچی پورٹ ٹرسٹ پہنچے جہاں انہیں بندرگاہوں اور نیشنل فلیگ کیرئیر پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔تفصیلی بریفنگ کے بعد اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی اعتبار سے خطے میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے، حال ہی میں اپنے دورہ قازقستان کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور وسط ایشیائی ممالک کے رہنماں سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں کے لیے سمندری تجارت کا سب سے موزوں راستہ فراہم کرتا ہے اور وسط ایشیائی ریاستوں نے تجارت کے لیے پاکستان کی بندرگاہوں کے استعمال میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ کراچی میں موجود بندرگاہوں کی ترقی سے ویلیو ایڈیشن کی صنعت سے برآمدات میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ ٹرسٹ پر جدید آلات و مشینری کی تنصیب سے کسٹمز کلیئرنس کے وقت کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جبکہ بندرگاہوں پر اسکیننگ کی جدید مشینری کی جلد تنصیب یقینی بنائی جائے۔وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ بندرگاہوں کی استعداد سے مکمل فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، کراچی پورٹ ٹرسٹ تک اور اس سے سامان کی بلاتعطل ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے لیاری ایکپریس وے کو کارگو ٹریفک کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے جبکہ سامان کی ترسیل کو مزید بہتر بنانے کے لیے ملیر ایکسپریس وے کو بندرگاہ سے جوڑا جائے۔انہوں نے کہا کہ کراچی پورٹ تک اور اس سے ریل کے ذریعے سامان کی ترسیل کی استعداد کو بڑھایا جائے، پورٹ قاسم پر ایل این جی جہازوں کی فیس کو کم کرکے اسے بین الاقومی سطح پر رائج ریٹس کے مطابق مقرر کیا جائے، شپنگ لائیز کی ریگیولیشن کے لیے ایک جامع لائحہ عمل بنا کر جلد پیش کیا جائے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن اپنی لاگت کو کم کرنے اور اپنے آپریشنز کو مثر بنانے کے لیے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دے کر پیش کرے۔خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں نجی شعبے کی ترقی، کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاروں کو سہولت حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہے اور ترقی کی جانب گامزن ہے، پاکستان کی برآمدی صنعت کی ترقی کے لیے برآمد کنندگان کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، جام کمال خان، احد خان چیمہ، عطا اللہ تارڑ، قیصر احمد شیخ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین کے پی ٹی، پی کیو اے، پی این ایس سی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔اجلاس کو کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو بندرگاہ کی کارکردگی کے خطے کی دوسری بندرگاہوں سے موازنے پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔


متعلقہ خبریں


علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس گرفتاری کیلیے کے پی ہاؤس میں داخل وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

 ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا، پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے چائنہ چوک، جناح ایونیو اور دیگر مقامات پر تصادم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی چوک پر احتجاج کے لیے قافلوں کی ...

علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس گرفتاری کیلیے کے پی ہاؤس میں داخل

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل اور 5 جوان شہید وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ کرنل اور 5 سپاہی شہید ہوگئے جبکہ 6 دہشت گردوں  کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب کا...

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب، گرفتاریاں ، شیلنگ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوچکی ہے جب کہ دفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے دوران پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری ہوئی جب کہ ڈی چوک میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھ...

پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب، گرفتاریاں ، شیلنگ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

حقیقی آزادی کی لڑائی میں عوام شامل ہوں،عمران خان کا قوم کو پیغام وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ڈی چوک کی طرف چلتے رہیں اور علی امین کے قافلے میں شامل ہوں، مجھے پی ٹی آئی کے تمام ورکروں پر بہت فخر ہے، آپ نے آگے بڑھنے کیلئے کنٹینرز، کھودی ہوئی موٹر وے اور لوہے کی کیلوں پر قابو پالیا ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر)پرپی ٹی ا...

حقیقی آزادی کی لڑائی میں عوام شامل ہوں،عمران خان کا قوم کو پیغام

لبنان؛ مہاجر کیمپ پراسرائیلی حملے، حماس کمانڈراہلیہ، 2 بیٹیوں سمیت شہید وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

لبنان پر اسرائیل کے حملوں میں حماس کے کمانڈر اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی لبنان کے مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے حملے میں کمانڈر عطا اللہ علی، ان کی اہلیہ اور 2 بیٹیاں شہید ہوگئے۔ حملے کے وقت کمانڈر عطا اللہ بداوی مہا...

لبنان؛ مہاجر کیمپ پراسرائیلی حملے، حماس کمانڈراہلیہ، 2 بیٹیوں سمیت شہید

اسلام آباد میں احتجاج، سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار روانہ وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

تحریک انصاف کی جانب سے اسلام اباد میں احتجاج سے ہنگامی صورتحال۔ وفاق نے دوسرے صوبوں سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد روانہ کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر 5 ہزار شی...

اسلام آباد میں احتجاج، سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار روانہ

جناح اسپتال میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی شدید کمی وجود - هفته 05 اکتوبر 2024

کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں اور ماہر طبی عملے کی شدید کمی شہریوں کو علاج کی فراہمی میں رکاوٹ بننے لگی۔ 28 بستروں پر مشتمل سرجیکل آئی سی یو میں صرف 8 بستر فعال ہیں۔ 20 بستروں کیلئے اینستھیسک ٹیکنیشنز موجود ہی نہیں۔ اینستھیسک ٹیکنیشنز کی کمی کے باعث ایک سال میں کامیاب روبوٹک ...

جناح اسپتال میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی شدید کمی

امریکا اور برطانیہ کے یمن کے دارالحکومت پر فضائی حملے وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

امریکا اور برطانیہ نے یمن کے مختلف حصوں میں بمباری کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا اور حُدیدہ کے ایئرپورٹ سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں ذمار شہر اور المسیرہ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔یمن کے حوثیوں کی جانب سے چلائے جا رہے المسیرہ ٹی وی نیٹ ورک کے مطابق ا...

امریکا اور برطانیہ کے یمن کے دارالحکومت پر فضائی حملے

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے ، ڈی چوک اور فیض آباد پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ کرتے ہو...

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت...

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ

آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

قومی ایئرلائن کے آپریشنل مسائل کے باعث کراچی۔ لاہور۔ اسلام آباد سے سات قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مختلف ایئرپورٹس کی چودہ مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہیں۔ کراچی اسلام آباد۔ کراچی لاہور۔ کراچی دبئی اور دبئی سے...

آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

وزیراعظم سے حافظ نعیم بلاول کی ملاقات، اے پی سی بلانے کا فیصلہ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں غزہ ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرن...

وزیراعظم سے حافظ نعیم بلاول کی ملاقات، اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مضامین
بھارت میں مسلم جائیدادوں کا انہدام وجود اتوار 06 اکتوبر 2024
بھارت میں مسلم جائیدادوں کا انہدام

پاکستان کامقدمہ وجود اتوار 06 اکتوبر 2024
پاکستان کامقدمہ

اسرائیل کے مکروہ ارادے وجود اتوار 06 اکتوبر 2024
اسرائیل کے مکروہ ارادے

اٹھو رندو پیو جام قلندر وجود هفته 05 اکتوبر 2024
اٹھو رندو پیو جام قلندر

تیسری عالمگیر جنگ کی بازگشت وجود هفته 05 اکتوبر 2024
تیسری عالمگیر جنگ کی بازگشت

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر