وجود

... loading ...

وجود

حکومت نے پھر بجلی بم گرادیا، ماہانہ فکسڈ چارجز نافذ

هفته 22 جون 2024 حکومت نے پھر بجلی بم گرادیا، ماہانہ فکسڈ چارجز نافذ

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے ۔چارجز صارفین کے بنیادی ٹیرف میں شامل کیے گئے ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے ، گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کیے گئے ہیں۔نیپرا کی جانب سے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کروا ئے گئے ہیں جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200 سے ایک ہزار روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں۔کمرشل صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈسکوز کو مقررہ چارجز کے ذریعے اپنی آمدنی بڑھانے میں مدد ملے گی۔ تین سو ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے ، 401سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے 400 روپے ادا کریں گے ۔اسی طرح 501 سے 600 تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 600 روپے ادا کرنا ہوں گے جبکہ 601 سے 700 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین ماہانہ 800 روپے ادا کرنے کے مجاز ہوں گے ۔اسی طرح 700 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین ماہانہ 1000 روپے چارجز ادا کریں گے اور ٹائم آف یوز میٹر استعمال کرنے والے گھریلو صارفین بھی ماہانہ 1000 روپے مقررہ چارجز ادا کریں گے ۔پانچ کلو واٹ سے کم لوڈ والے کمرشل صارفین ماہانہ 1000 روپے چارجز ادا کریں گے اور 5 کلو واٹ یا اس سے زیادہ لوڈ والے بجلی کے کمرشل صارفین 2000 روپے دیں گے ۔


متعلقہ خبریں


راولپنڈی، پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ وجود - هفته 28 ستمبر 2024

 احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی ...

راولپنڈی، پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ

حزب اللّٰہ نے شیخ حسن نصراللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کر دی وجود - هفته 28 ستمبر 2024

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوگئے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے حزب ا...

حزب اللّٰہ  نے شیخ حسن نصراللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند،بھاری نفری تعینات وجود - هفته 28 ستمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا۔ کسی قسم کی ٹریفک شہ...

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند،بھاری نفری تعینات

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے، اسرائیل کا دعویٰ وجود - هفته 28 ستمبر 2024

بیروت: اسرائیلی فوج نے بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے شہید ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ گزشتہ روز بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ حزب اللہ کے اہم کمانڈر علی کرکی بھی حملے می...

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے، اسرائیل کا دعویٰ

حزب اللہ کاجنگ جاری رکھنے کا اعلان وجود - هفته 28 ستمبر 2024

اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد حزب اللہ نے بھی اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔غیر ملکی میڈی...

حزب اللہ کاجنگ جاری رکھنے کا اعلان

پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں،راولپنڈی کے علاقے میدان جنگ بن گئے وجود - هفته 28 ستمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا۔ کسی قسم کی ٹریفک ش...

پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں،راولپنڈی کے علاقے میدان جنگ بن گئے

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ، اسکول پر بمباری، مزید 39فلسطینی شہید وجود - هفته 28 ستمبر 2024

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزیں کیمپ اور سکول پر بمباری کی گئی،دوسری جانب اسرائیل سے لائی گئی 80 نامعلوم لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزی...

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ، اسکول پر بمباری، مزید 39فلسطینی شہید

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کا 3دن کا الٹی میٹم وجود - هفته 28 ستمبر 2024

جناح اسپتال کے ڈاکٹر چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے نے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے انتظامیہ اور محکمہ صحت سندھ کو تین دن کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح اسپتال کے ہاؤس آفیسرز اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں نے تنخواہیں جاری نہ ہونے پر نجم الدین آڈ...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کا 3دن کا الٹی میٹم

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی پاور شوکیلئے سرگرم وجود - هفته 28 ستمبر 2024

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی 'پاور شو' کے لیے سرگرم ہو گئیں۔متحدہ قومی موومنٹ 11 اکتوبر کو حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کرے گی، یوتھ کنونشن میں حیدرآباد کے لییہنر و روزگار پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام نے بھی میرپورخاص میں سیاسی میدان سجانے کا اعلان کی...

سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی پاور شوکیلئے سرگرم

قاضی فائز عیسی ملا ہوا ہے،ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے،عمران خان وجود - هفته 28 ستمبر 2024

  عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ قاضی فائز عیسی ان کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ یہاں ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے گینگ آف تھری مافیا اپن...

قاضی فائز عیسی ملا ہوا ہے،ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے،عمران خان

بجلی قیمتوں پر ریلیف ختم،زرعی،پراپرٹی، ریٹیل شعبے ٹیکس نیٹ میں لائیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کی کڑی شرائط وجود - هفته 28 ستمبر 2024

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی...

بجلی قیمتوں پر ریلیف ختم،زرعی،پراپرٹی، ریٹیل شعبے ٹیکس نیٹ میں لائیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کی کڑی شرائط

اسرائیلی فوج کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، 600شہید، 90ہزار بے گھر وجود - هفته 28 ستمبر 2024

  اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ...

اسرائیلی فوج کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، 600شہید، 90ہزار بے گھر

مضامین
بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی وجود اتوار 29 ستمبر 2024
بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی

میں کون ہوں؟ وجود اتوار 29 ستمبر 2024
میں کون ہوں؟

مقبوضہ کشمیر میں انتخابات بھونڈا مذاق وجود هفته 28 ستمبر 2024
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات بھونڈا مذاق

اَکھاڑہ وجود هفته 28 ستمبر 2024
اَکھاڑہ

پاک روس شراکت داری وجود هفته 28 ستمبر 2024
پاک روس شراکت داری

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر