توشہ خانہ کیس: عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ … Continue reading توشہ خانہ کیس: عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا