وجود

... loading ...

وجود

محسن نقوی رجیم چینج سازش کا مرکزی کردار، آصف زرداری کے قریبی ہیں، فرخ حبیب

هفته 21 جنوری 2023 محسن نقوی رجیم چینج سازش کا مرکزی کردار، آصف زرداری کے قریبی ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم کی رجیم چینج سازش کا مرکزی کردار اور آصف علی زرداری کے قریبی ہے۔ سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں انہوں نے کہا کہ نگران سیٹ اپ غیرجانبدار ہونا انتخابات کی شفافیت کے لیے لازمی ہے۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے لیے بنیادی معیار غیرجانبداری ہونا چاہئے، محسن نقوی پی ڈی ایم کی رجیم چینج سازش کا مرکزی کرداراور آصف علی زرداری کے قریبی ہیں، ایسے فیصلہ سے الیکشن کمیشن کی ساکھ بالکل ختم ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں


پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا،اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم وجود - بدھ 04 دسمبر 2024

24نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہم ہوگئے ۔ چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد بند کردیا، پی ٹی آئی نے غلط کیا تو ...

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا،اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم

وزیر اعلیٰ کے پی کا وزیر اعظم کو خط،غیر قانونی گرفتار شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ وجود - بدھ 04 دسمبر 2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کیا جائے ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گ...

وزیر اعلیٰ کے پی کا وزیر اعظم کو خط،غیر قانونی گرفتار شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری روکنے کا مطالبہ وجود - بدھ 04 دسمبر 2024

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے حکومت پر انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری روکنے پر زور دیتے ہوئے مذکورہ ایکٹ کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے منافی قرار دے دیا۔گزشتہ ماہ حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل ملک کے ایوان زیریں ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری روکنے کا مطالبہ

ہمارے 5ہزار کارکن لاپتہ ہیں،ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر خان وجود - بدھ 04 دسمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے پانچ ہزار کارکن لاپتہ ہیں، ضلعی سطح پر لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ احتجاج...

ہمارے 5ہزار کارکن لاپتہ ہیں،ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر خان

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپرکی تیاری، عمران خان کوبھیجنے کا فیصلہ وجود - منگل 03 دسمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزامات عائد کیے ہیں، پارٹی قائدین کا کہنا ہے کہ...

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپرکی تیاری، عمران خان کوبھیجنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ اجلاس، انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری وجود - منگل 03 دسمبر 2024

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس پر مختلف منصوبوں اور سفارشات کی منظ...

وفاقی کابینہ اجلاس، انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری

جامشورو، تھل ، ساہیوال کے پاور پلانٹس تھرکول پر شفٹ کرنے کا فیصلہ وجود - منگل 03 دسمبر 2024

حکومت نے جامشورو، تھل اور ساہیوال کے کول پاور پلانٹس کو تھرکول پر شفٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 28واں تھرکول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، وزی...

جامشورو، تھل ، ساہیوال کے پاور پلانٹس تھرکول پر شفٹ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت پر تحفظات کے حوالے سے حکمت عملی پر غور ، بلاول زرداری کے زیر صدارت اجلاس وجود - منگل 03 دسمبر 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہائوس میں ہوا، جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر غور و خوض کرنا تھا۔ اجلاس میں سینٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ سمیت وفاقی سطح پر سیاسی، پالیسی...

وفاقی حکومت پر تحفظات کے حوالے سے حکمت عملی پر غور ، بلاول زرداری کے زیر صدارت اجلاس

گولی کیوں چلی ،آخری پتہ باقی ہے ، ابھی استعمال نہیں کروں گا،عمران خان وجود - منگل 03 دسمبر 2024

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک میں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلی ایف آئ...

گولی کیوں چلی ،آخری پتہ باقی ہے ، ابھی استعمال نہیں کروں گا،عمران خان

دھرنے کے شرکا کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ وجود - منگل 03 دسمبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیش رفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے...

دھرنے کے شرکا کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

قرضے کی دوسری قسط ،آئی ایم ایف کی متعدد شرائط پوری نہ ہوسکیں وجود - منگل 03 دسمبر 2024

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی وصولی سے قبل حکومت کو مختلف شرائط پوری کرنا تھیں جن میں سے کئی شرائط تاحال پوری نہیں کی جاسکیں۔ دستاویزات کے مطابق نئے قرض پروگرام کی دوسری قسط وصول کرنے سے قبل آئی ایم ایف کی کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکی...

قرضے کی دوسری قسط ،آئی ایم ایف کی متعدد شرائط پوری نہ ہوسکیں

آئی ایم ایف کی ڈیڈ لائن،گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاری وجود - منگل 03 دسمبر 2024

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15فروری2025تک کی ڈیڈ لائن دے دی گیس کمپنیوں نے 53.47فیصد تک گیس مہنگی کرنے کامطالبہ کررکھا ہے ، ذرائع کے مطابق ششماہی گیس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط ہے ،حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ سال 15فروری تک گیس ایڈجسٹمنٹ کا...

آئی ایم ایف کی ڈیڈ لائن،گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاری

مضامین
مودی کے ساتھی اڈانی پر فراڈ کا الزام وجود جمعرات 05 دسمبر 2024
مودی کے ساتھی اڈانی پر فراڈ کا الزام

مندروں کے نیچے بدھ عبادت گاہوں کے آثار وجود جمعرات 05 دسمبر 2024
مندروں کے نیچے بدھ عبادت گاہوں کے آثار

سانحہ ڈی چوک ،اب کیا ہوگا؟ وجود بدھ 04 دسمبر 2024
سانحہ ڈی چوک ،اب کیا ہوگا؟

یورپ میں چین کی بڑھتی موجودگی وجود بدھ 04 دسمبر 2024
یورپ میں چین کی بڑھتی موجودگی

درگاہ اجمیر شریف کو مندر بنانے کی سازش وجود بدھ 04 دسمبر 2024
درگاہ اجمیر شریف کو مندر بنانے کی سازش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر