... loading ...
فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔ واضح رہے کہ رونالڈو حالیہ دنوں میں مختلف تنازعات میں گھرے رہے ہیں۔ اُنہیں رواں ورلڈ کپ کے ایک اہم مقابلے کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا۔ کوچ اور رونالڈو کے درمیان ایک بحث کی خبر بھی موضوع بحث بنی رہی۔ مراکش کے ساتھ مقابلے کے پہلے ہاف میں بھی اُنہیں کھیل سے باہر رکھا گیا۔ مگر دوسرے ہاف میں وہ ایکشن میں نظر آئے۔ مگر وہ گول کے مختلف مواقع بنانے کی کوشش کے باوجود کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ مراکش نے پہلے ہاف میں ہونے والے گول کی برتری آخر تک بنائے رکھی۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔مراکش فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل مقابلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
پاکستان کا دہشت گردی اور غیر ملکی قبضے پر موقف تبدیل نہیں ہوا، بھارت عوامی حقوق کی پامالی کا جواب دینے میں ناکام رہا،کشمیریوں کے قتل عام کی آزادنہ تحقیقات ہونی چاہیے ، ترجمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ فلسطین کا دارالحکومت القدس شریف ہو، فلسطینی عوام کیلئے حق خودار...
جاں بحق ہوانے والے مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، تمام افراد کوئلہ کانوں میں مزدوری کرتے تھے ،لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو شاہرگ منتقل کردیا گیا آئی ای ڈی کے ذریعے دھماکا اس وقت کیا گیا جب مزدور گاڑی میں کان سے بازار کی جانب جا رہے تھے، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر...
مصطفی کو6 جنوری کو حب چوکی لے جایا گیا ، ارمغان نے ساتھی کے ساتھ مل کرگاڑی کو آگ لگائی مصطفی کی والدہ کو تاوان کے لیے فون کال موصول ہوئی،اس کے بعد کیس سی آئی اے کو ٹرانسفر کیا گیا ڈیفنس سے ایک ماہ قبل لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش حب چوکی کے قر...
عامر فاروق، ہاشم کاکڑ،اشتیاق ابراہیم، شکیل احمد،شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین شامل ساتویں جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بھی ایکٹنگ جج کے عہدے کا حلف اٹھالیا سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی...
ٹیکس پالیسی کے لیے علیحدہ آفس قائم ہوگا،پالیسی سازی وزارت خزانہ کے ماتحت ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی تک محدود رہے گا، ٹیکس تجاویز پر عمل درآمد پر توجہ دے گا وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لے لیے، وزارت خزانہ نے ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا،...
موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات ہیں،متعلقہ شعبوں میں اہم امور پر کام جاری رکھیں گے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ ایک اہم جزو ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہپاکستان موسمیاتی چینلجز سے نبرد آزما ہے، عالمی برادری وعدے پور...
پاکستان اس وقت بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، کوئی خط ملا بھی توپڑھے بغیروزیراعظم کو بھجوادوں گا،جنرل عاصم منیر کی اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت آرمی چیف کی گفتگواظہاراعتماد ہے ،واضح ہوگیا حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں ( سکیورٹی ذرائع) ،لگتا ہے اب ...
قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے بھی ہیرو ہیں،پاکستان اور ترکیہ دونوں عظیم قومیں اور برادرانہ تعلقات ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں،صدر زداری سے ملاقا ت اچ...
بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور کو صوبائی تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی سے وابستہ دیگر افراد بھی اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی ہے ، جس میں شیر افضل مروت سے متعلق اہم بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے م...
ہمیں چھاپوں اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا، یہ وقت سیاست کا نہیں میرے اقدام کو لسانی رنگ دینے کے بجائے حقائق کو سمجھا جائے، جیل سے پیغام چیئر مین آفاق احمد نے سینٹرل جیل سے جاری قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج نا صرف کراچی کی عوام بلکہ دیگرشہروں اور صوبوں...
ہمیں چھاپوں اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا، یہ وقت سیاست کا نہیں میرے اقدام کو لسانی رنگ دینے کے بجائے حقائق کو سمجھا جائے، جیل سے پیغام چیئر مین آفاق احمد نے سینٹرل جیل سے جاری قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج نا صرف کراچی کی عوام بلکہ دیگرشہروں اور صوبوں...
آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے ،آئی ایم ایف وفد کو بتایا یہ ہمارا کام نہیں کہ آپ کو ساری تفصیل بتائیں، نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایجنڈے سے آگاہ کیا خط لکھنے کے بارے میں پرانی عادتیں جلد ٹھیک ہوجائیں گی، لکھنے والے ججز کو انتظار کرنا چاہیے تھا...