وجود

... loading ...

وجود

کے الیکٹرک صارفین کو جھٹکا ، بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی

منگل 25 اکتوبر 2022 کے الیکٹرک صارفین کو جھٹکا ، بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی

کے الیکٹرک صافین پر مزید بوجھ ، بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے گئی، چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے 31 اگست کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی تھی، اتھارٹی نے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فیصلہ جاری کر دیا، پرانی پریکٹس کے تحت حکومت پورے ملک میں یکساں ٹیرف برقرار رکھتی ہے، ٹیرف میں فرق کو سبسڈی کے ذریعے ایڈجسٹ کیا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں


کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بڑا بریک ڈاؤن، 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن رہا ۔ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے سے 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی، کراچی میں کینپ نیو کلیئر پلانٹ کی بجلی بھی سسٹم سے نکل گئی ، بجلی بحال کرنے ک...

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بڑا بریک ڈاؤن، 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

کے الیکٹرک کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹر کی فیول ایڈجسمنٹ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم...

کے الیکٹرک کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دے دیا وجود - پیر 26 ستمبر 2022

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ  وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے دن دیکھا اور نہ رات دیکھا بس کام ک...

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دے دیا

کراچی میں شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا وجود - پیر 19 ستمبر 2022

بلدیہ عظمی کراچی کا متنازع میونسپل یوٹیلیٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا، کے الیکٹرک کے شکایتی مرکز 118 پر کچرا نا اٹھانے کی شکایت درج کروانا شروع کر دی، کے الیکٹرک کے عملے کو کام می...

کراچی میں شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا

کے الیکٹرک نے بلوں میں کے ایم سی چارجز لینا شروع کر دیے وجود - جمعرات 15 ستمبر 2022

اضافی بلوں کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر آگئی ہے کہ کے الیکٹرک نے بلوں میں کے ایم سی چارجز لینا شروع کر دیے ہیں۔ کے الیکٹرک اور کے ایم سی میں ٹیکس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔ شہریوں کو بغیر آگاہ کیے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی چارجز بھیج دیے گئے۔ کے ایم سی کا میو...

کے الیکٹرک نے بلوں میں کے ایم سی چارجز لینا شروع کر دیے

بانی پاکستان قائداعظم کا مزار بھی لوڈ شیڈنگ سے نہ بچ سکا وجود - منگل 13 ستمبر 2022

کے الیکٹرک انتظامیہ نے بانی پاکستان کے مزار کو بھی نہیں بخشا، یومیہ بنیاد پر 4 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ معمول بن چکا ہے۔ بابائے قوم کے 74ویں یوم وفات پر فجر تک بجلی کی فراہمی منقطع رہی، بجلی کی عدم فراہمی کے باعث مزار قائد کے چاروں جانب موجود فلڈ لائٹ ٹاورز غیر فعال ہونے کے س...

بانی پاکستان قائداعظم کا مزار بھی لوڈ شیڈنگ سے نہ بچ سکا

کراچی پر ستم، فی یونٹ بجلی 17 کے بجائے 35 روپے پڑرہی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انکشاف وجود - هفته 03 ستمبر 2022

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی کے بجلی صارفین کے تحفظ کیلئے خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق سوئی سدرن کوٹے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی کاروباری اداروں کو سستی گیس فراہم کررہی ہے۔ خط میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے صارفین کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد...

کراچی پر ستم، فی یونٹ بجلی 17 کے بجائے 35 روپے پڑرہی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انکشاف

کے الیکٹرک نے کراچی پر پھر بجلی گرادی، 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی وجود - منگل 14 جون 2022

سرکاری ادارے عوام کے ساتھ بے رحمانہ سلوک میں ہر حد پار کرنے لگے۔ نیپرا کے الیکٹرک کے ہر اضافے کو جائز قرار دینے کی روش پر گامزن ہے۔ حالیہ دنوں میں مسلسل بجلی مہنگی کرنے کی تمام کوششوں میں نیپرا، الیکٹرک کا پورا ساتھ دینے لگا۔ کراچی جو پہلے سے ہی بجلی کی اضافی قیمتوں کے ساتھ کے ال...

کے الیکٹرک نے کراچی پر پھر بجلی گرادی، 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی

کے الیکٹر ک نے لوڈشیڈنگ بڑھانے کا اشارہ دے دیا وجود - جمعرات 02 جون 2022

شدید گرمی میں کراچی الیکٹر ک نے لوڈ شیڈنگ بڑھانے کا اشارہ دے دیا۔ ترجمان کے الیکٹرک سعدیہ دادا نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں آنے والے دنوں میں لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کے الیکٹرک کو قدرتی گیس کی سپلائی مکمل طور پر منقطع کردی گئی۔ گیس کی عدم ف...

کے الیکٹر ک نے لوڈشیڈنگ بڑھانے کا اشارہ دے دیا

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ وجود - هفته 07 مئی 2022

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔ مہنگائی کی ستائی عوام پر نیپرا نے بجلی بم گرا دیا ہے، نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے سی پی پی اے -جی کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی من...

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ

کراچی میں بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کا خطرہ وجود - پیر 03 جنوری 2022

کراچی کے شہری بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کیلئے تیار ہوجائیں، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواستوں پر بجلی کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر آج(پیر) سماعت کرے گی۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہوئی ہ...

کراچی میں بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کا خطرہ

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر