وجود

... loading ...

وجود

سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بے گناہ قرار دے دیا

جمعرات 29 ستمبر 2022 سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بے گناہ قرار دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے شاہ رخ خان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار کے خلاف 2017 میں فلم رئیس کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے پر کرمنل کیس رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔ گجرات ہائیکورٹ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے سپریم کورٹ بینچ کا کہنا تھا کہ کیا سلیبرٹی ہونا شاہ رخ خان کی غلطی ہے؟ ایک سلیبرٹی کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے کے عام شہری کے، ٹرین میں سفر کرنے پر کو ئی کسی کی گارنٹی نہیں لے سکتا۔ عدالتی بینچ نے شاہ رخ خان کے خلاف دائر اپیل خارج کرتے ہو ئے کہا کہ اس بینچ کو ان معاملات پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے جنہیں اس کی ضرورت ہے۔ واقعہ کے 5 سال بعد گجرات ہائیکورٹ نے بالی وڈ اسٹار کے خلاف مقدمہ رواں سال خارج کردیا تھا جس پر کانگریس لیڈر کے وکیل کی طرف سے ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی۔ کنگ خان 2017 میں فلم رئیس کی پروموشن کے دوران کرانتی ایکسپریس کے ذریعے ودورا اسٹیشن پنچنے پر بڑی مشکل کا شکار ہو گئے تھے، اسٹیشن پر موجود مداحوں کی بڑی تعداد شاہ رخ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے موجود تھی۔ ٹرین اسٹیشن پر جمع ہو نے والے مجمع میں مرنے والے شخص کی شناخت فرید خان کے نام سے ہوئی تھی جو مقامی سیاسی لیڈر تھا جبکہ اس دوران متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے تھے۔


متعلقہ خبریں


شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو20 سال تک سزا سنائے جانے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے،ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے ۔ سیکشن 8 سی منشیات خریدنے اور ف...

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے

بھارت کی نظریاتی کشمکش کے سیاسی پہلو ڈاکٹر محمد غیث المعرفہ - جمعه 06 نومبر 2015

بھارت میں شیوسینا نے ایک بار پھر اپنے کمالات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ بظاہر ہند میں سیکولرازم آئی سی یو میں پہنچ چکی ہے، ایسا تو ہونا ہی تھا جب جمہور اپنی اکثریت سے ایسے اراکین پارلیمان کو منتخب کرتی ہے جو ایک مکمل مذہبی ایجنڈا رکھتا تھا تو اس کا صاف مطلب ہے کہ ملک کی اکثریت سیکول...

بھارت کی نظریاتی کشمکش کے سیاسی پہلو

شیو سینا کی غنڈہ گردی، سال بہ سال وجود - منگل 13 اکتوبر 2015

[caption id="attachment_30909" align="aligncenter" width="628"] شیو سینا کے غنڈوں نے 1999ء میں پاک-بھارت سیریز کے آغاز سے پہلے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم کی پچ کھود دی تھی۔ مقابلہ دہلی سے چنئی منتقل کردیا گیا[/caption] سوموار کو وسطی ممبئی میں پیش آنے والے واقعے نے شیو سی...

شیو سینا کی غنڈہ گردی، سال بہ سال

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر