... loading ...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم’لال سنگھ چڈا’ 20 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔11 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم کی انڈین باکس آفس پر پرفارمنس ناکام رہی اور تقریباً ایک ارب انڈین روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا۔واضح رہے کہ ‘لال سنگھ چڈا’ نے عالمی باکس آفس پر اچھی کارکردگی دکھائی اور 2022 کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم آرگنائزر کا خیال ہے کہ انڈین باکس آفس پر ناکامی کے بعد فلم کو جلد از جلد اسٹریمنگ سروس پر ریلیز کردینا چاہئے تاکہ مزید خسارے سے بچا جاسکے۔فلم کے پروڈیوسر نے ان افواہوں کی بھی تردید کی ہے کہ فلم کی بدترین پرفارمنس کی وجہ سے ہرجانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے اور مسئلہ کی نوعیت بالکل مختلف ہے۔
ایک بھارتی وزیر نے اداکار عامر خان سے کہا ہے کہ وہ ایسے اشتہارات میں کام نہ کریں جن سے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ مدھیا پردیش ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انتہا پسند ہندو ایک نئے اشتہار پر مشتعل ہیں جس میں عامر خان نے بھی کام کیا...
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نمازہ جنازہ میں بدمزگی پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم قیادت کے لیے مشکلات پیدا ہوگئیں۔ کارکنان نے رہنماﺅں کا گھیراؤ شروع کر دیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ عامر خان نماز جنازہ پڑھنے پہنچے ت...
ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر ڈپٹی کنوینیرعامر خان اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق اس طویل ملاقات میں ایم کیو ایم کے دھڑوں کو یکجا اور شہری سندھ کے مسائل کے لیے ساتھ چلنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈ...
رینجرز نے عدالتِ عالیہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کی ضمانت کو چیلنج کر دیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ڈی ایس آر محمد ریاض کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے تفتیشی افسر کا کوئی بیان محفوظ (ریکارڈ) نہیں کیا اور نہ ہی اس مقدمے سے جڑے ...