وجود

... loading ...

وجود

امریکی شہریوں نے محبت کے ہاتھوں ایک ارب ڈالر گنوا دیے،ایف بی آئی

اتوار 13 فروری 2022 امریکی شہریوں نے محبت کے ہاتھوں ایک ارب ڈالر گنوا دیے،ایف بی آئی

حیرت انگیز طور پر گزشتہ برس امریکی شہریوں کو محبت کے نام پر لوٹا گیا، ملاقات، رومانس اور ڈیٹنگ کی ویب سائٹ پر جعلی پروفائل بنا کر جو رقم اینٹھی گئی ایف بی آئی کے مطابق وہ ایک ارب ڈالر بنتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سال 2021 کے پورے عرصے میں رومانس اسکیمنگ ویب سائٹ پر 24 ہزار سے زائد امریکی اس کا شکار ہوئے ۔ اس طرح یہ سال نوسرباز لٹیروں کے لیے ایک منافع بخش ذریعہ ثابت ہوا۔ دوسری جانب کئی جعلی فنکاروں نے اپنے مداحوں سے کرپٹو کرنسی کی مد میں بھی رقم ہتھیائی۔ یعنی جعل سازی کی 25 فیصد رقم کرپٹو کرنسی کے ذریعے ادا کی گئی ہے۔اس طرح جن افراد نے کرپٹو کرنسی گنوائی ہے انہوں نے اوسط دس ہزار ڈالر کھوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ فراڈیوں نے لوگوں کو جعلی اور بے نام کرپٹو کرنسیوں کا لالچ بھی دیا اور اس کے بدلے اصل رقم لوٹ لی لیکن مجموعی طور پر لوگوں کے احساسات سے کھیلا گیا تھا اور انہیں جعلی محبت کے دھوکے دیئے گئے تھے۔پیار و محبت کی ویب سائٹ اور ڈیٹنگ ایپس پر جعلی افراد کے ہاتھوں قریبا تمام عمر کے افراد متاثر ہوئے لیکن لٹنے والوں میں سب سے زیادہ نوجوان ساتھی شامل ہیں جنہیں محبت یا جیون ساتھی کی تلاش تھی۔ ان میں 18 سے 29 برس کے افراد شامل ہیں یہاں تک کہ بعض افراد 70 برس کے بھی تھے جو پیار کے جھانسے میں گرفتار ہو کر رقم گنوا بیٹھے۔تفتیش کاروں کے مطابق یہ رجحان لاک ڈان کے درمیان غیر معمولی طور پر بڑھا کیونکہ لوگ تنہا تھے اور کسی مخالف جنس سے گفتگو کرنا چاہتے تھے۔ اسی عرصے میں دوستیوں اور ڈیٹنگ کی ویب سائٹ بھی پروان چڑھیں اور یوں فراڈ کے نت نئے راستے کھلے۔


متعلقہ خبریں


ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف وجود - بدھ 07 ستمبر 2022

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آئی کے چھاپے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز بھی ملی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں ایک غیر ملکی طاقت کی جوہری صلاحیت اور دفاع کا ذکر ہے، دستاویز اتنی حساس ہے کہ صرف صدر یا ک...

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

بٹ کوائن کی قدر میں گراوٹ، 30 ہزار ڈالر سے کم سطح پر پہنچ گیا وجود - منگل 10 مئی 2022

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں 30 ہزار ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو بٹ کوائن کی قدر میں جولائی 2021 کے بعد پہلی مرتبہ ایسی نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ منگل کو بٹ کوائن مارکیٹ میں 29 ہزار سات سو 64 ڈالرز کی سطح تک گرنے کے بعد دوبارہ 3...

بٹ کوائن کی قدر میں گراوٹ، 30 ہزار ڈالر سے کم سطح پر پہنچ گیا

براعظم امریکا اور ایشیا پیسیفک ممالک میں ڈیجیٹل اثاثوں میں اضافہ وجود - بدھ 06 اپریل 2022

امریکی براعظم اور ایشیا پیسیفک خطے میں رہنے والے افراد نے پہلی مرتبہ کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے ڈیجیٹل اثاثے خریدے ہیں۔ خریداری کے اس سلسلے کو کرپٹو کاروبار کے لیے بلاک بسٹر قرار دیا گیا ہے۔امریکا میں کرپٹو کرنسی ایکسچینج جیمینئی نے اپنی تازہ سروے رپورٹ میں بتایا کہ 2021 میں امریکا ک...

براعظم امریکا اور ایشیا پیسیفک ممالک میں ڈیجیٹل اثاثوں میں اضافہ

امریکا میں کورونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں ہولناک اضافہ وجود - پیر 14 فروری 2022

امریکا میں کورونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں ہولناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکا میں 2020 کے دوران قتل کی وارداتوں میں 30 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی تحقیق کے مطابق 2020 میں ایک جانب کورونا وبا میں بتدریج تیزی آرہی تھ...

امریکا میں کورونا وبا کے دوران قتل کی وارداتوں میں ہولناک اضافہ

امریکی ریاستوں میں سیاہ فام یونیورسٹیوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی وجود - منگل 01 فروری 2022

امریکہ کی پانچ ریاستوں اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کم از کم ایک درجن ایسی یونیورسٹیوں کو بم حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی دھمکیوں کے بعد مختصر وقت کے لیے بند کیا گیا جو تاریخی طور پر سیاہ فام طلبہ سے منسوب سمجھی جاتی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یونیو...

امریکی ریاستوں میں سیاہ فام یونیورسٹیوں کو بم سے نشانہ بنانے کی دھمکی

بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ وجود - بدھ 19 جنوری 2022

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے، اسٹیٹ بینک، ...

بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ وجود - بدھ 19 جنوری 2022

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بھیجے جانے والے خط ...

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ماراگیا وجود - اتوار 16 جنوری 2022

امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور ایف بی آئی کے آپریشن میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک نامعلوم شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس نے عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنایا تھا۔امریکی حکام کے...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ماراگیا

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں کا فراڈ،ایف آئی اے کاکمپنی کو نوٹس وجود - اتوار 16 جنوری 2022

پاکستانیوں سے کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ پر ایف آئی اے نے ایک کمپنی کو نوٹس جاری کردیا۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے ہفتے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں ایف آئی اے سندھ زون عامر فاروقی، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ع...

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں کا فراڈ،ایف آئی اے کاکمپنی کو نوٹس

جولائی تا ستمبر،وفاقی بجٹ خسارہ 745 ارب روپے رہا وجود - پیر 01 نومبر 2021

رواں مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران وفاقی بجٹ خسارہ 745ا رب روپے رہا۔خسارہ اگرچہ سالانہ خسارے کے تخمینے کی حدود ہی میں ہے تاہم نان ٹیکس ریونیو میں کمی، قرضوں پر سود کی ادائیگی میں اضافے اور شرح سود میں ممکنہ اضافے کے نتیجے میں خسارہ بڑھنے کا امکان موجود ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائ...

جولائی تا ستمبر،وفاقی بجٹ خسارہ 745 ارب روپے رہا

ایف بی آئی کے پاس دنیا کا سب سے بڑا بایومیٹرک ڈیٹابیس وجود - هفته 09 اپریل 2016

نائن الیون انداز کے حملوں کے خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لگ بھگ ایک دہائی قبل امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ہتھیار ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹن کے ساتھ ایک ایسا یونٹ بنانے کا معاہدہ کیا تھا جسے 'نیکسٹ جنریشن آئیڈنٹی فکیشن' یعنی 'این جی آئی' کا نام دیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے آغاز 2011ء...

ایف بی آئی کے پاس دنیا کا سب سے بڑا بایومیٹرک ڈیٹابیس

ایف بی آئی کا اسکولوں کے لیے جاسوسی پروگرام، واضح ہدف مسلمان وجود - بدھ 09 مارچ 2016

امریکا میں ہائی اسکولوں کی ایسی "رہنما ہدایات" فراہم کی گئی ہیں جو نہ صرف شہری آزادی کے بنیادی تصور کی سنگین خلاف ورزی بلکہ خاص طور پر امریکا کی مسلمان آبادی کے لیے انتہائی تشویشناک بھی ہیں۔ ملک کی اہم ترین خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے طالب ...

ایف بی آئی کا اسکولوں کے لیے جاسوسی پروگرام، واضح ہدف مسلمان

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر