وجود

... loading ...

وجود

بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب

اتوار 13 فروری 2022 بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں برقع پہن کر کالج آنے والی مسلمان طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال کے علاقے ستنا میں واقع ایک خود مختار سرکاری کالج میں ایک طالبہ سے جبری طور پر کہا گیا کہ وہ نقاب پہننے پر پابندی کے خلاف طلبہ کے اعتراض کرنے پر ایک تحریری معافی نامہ دے۔ کالج کے انچارج پرنسپل ایس پی سنگھ کا اس حوالے سے موقف ہے کہ ایڈمٹ کارڈ میں ہم نے واضح طور پر طلبہ کو ہدایت کررکھی ہے کہ وہ امتحان کے دوران صرف کالج یونیفارم اور ماسک لگا کر آئیں اور ایسا فیصلہ پہلی بار نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب یہ اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ دریں اثنا اس حوالے سے اپوزیشن کانگریس پارٹی نے پرنسپل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔


متعلقہ خبریں


بھارت:مسلمان طلبا سے پڑھائی کا حق چھین لیا گیا، 17 ہزار طالبات اسکول چھوڑنے پر مجبور وجود - جمعه 16 ستمبر 2022

بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد تقریبا 17 ہزار طالبات نے اسکول چھوڑ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سپریم کورٹ میں مسلم طالبات کے حجاب کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں پابندی کے خلاف دو درخواست گزاروں کے وکلا نے عدالت میں دلائل دیے۔ایک درخ...

بھارت:مسلمان طلبا سے پڑھائی کا حق  چھین لیا گیا، 17 ہزار طالبات اسکول چھوڑنے پر مجبور

بھارت،زمین پر قبضے کے لیے مولانا کو اغوا کرلیا، ملزمان گرفتار وجود - اتوار 11 ستمبر 2022

بھارت میں زمین پر قبضے کے لیے مولانا کو اغوا کر کے کاغذات پر دستخط کرانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں زمین کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے بعد اس کاروبار سے وابستہ افراد زمینوں کے حصول کے لی...

بھارت،زمین پر قبضے کے لیے مولانا کو اغوا کرلیا، ملزمان گرفتار

حجاب پر پابندی، بھارت کے کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ وجود - بدھ 16 مارچ 2022

بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد لگائی گئی، جس کے بعد شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔ ...

حجاب پر پابندی، بھارت کے کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

بھارت؛ مسلم طالبہ نے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا وجود - بدھ 16 مارچ 2022

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر منگل کو عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حجاب اسلام...

بھارت؛ مسلم طالبہ نے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کانگریس رہنما نوجوت سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے وجود - هفته 12 مارچ 2022

بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سدھو کو مشرقی امرتسر سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار جیون جیوت کورنے شکست دی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ الیکشن میں سدھو کو 6 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس میں سدھو نے 32929 ...

کانگریس رہنما نوجوت سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے

حجاب تنازع، ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج وجود - پیر 21 فروری 2022

بھارت حجاب تنازع کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبا...

حجاب تنازع، ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

کرناٹک کے14 اسکولوں کی 162 طالبات کو حجاب کرنے پر واپس گھر بھیج دیا گیا وجود - پیر 21 فروری 2022

بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے بارے میں سروے شروع کرا دیا ہے۔ بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات بارے سروے شروع کرا دیا ہے تاکہ ان کی تعداد معلوم کی جاسکے ...

کرناٹک کے14 اسکولوں کی 162 طالبات کو حجاب کرنے پر واپس گھر بھیج دیا گیا

کرناٹک، لیکچرار کے استعفے کے بعد انتظامیہ اپنے کہے سے مکر گئی وجود - اتوار 20 فروری 2022

بھارتی ریاست کرناٹک میں انگریزی کی لیکچرار چاندنی نے بنا حجاب کالج آنے کے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔لیکچرر کے استعفے کے بعد اسکول انتظامیہ اور پرنسپل ہی اپنے کہے سے مکر گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق لیکچرر چاندنی نے کہا کہ تماکورو کے جین پی یو کالج میں وہ تقری...

کرناٹک، لیکچرار کے استعفے کے بعد انتظامیہ اپنے کہے سے مکر گئی

حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے،تسلیمہ نسرین کا نفرت انگیز بیان وجود - جمعرات 17 فروری 2022

بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے بھارت میں جاری حجاب تنازع پر ایک نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تسلیمہ نسرین کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا جب حجاب کا تنازع بھارتی ریاست کرناٹک سمیت دیگر ریاستوں تک پھیل گیا۔ اسکولوں او...

حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے،تسلیمہ نسرین کا نفرت انگیز بیان

اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیے وجود - جمعرات 17 فروری 2022

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر تے ہوئے کہا ہے کہ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر ...

اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیے

مدھیہ پردیش میں بھی باحجاب طالبات کوہراساں کیا جانے لگا وجود - منگل 15 فروری 2022

بھارت میں ہندوانتہا پسند بے لگام ہوگئے، مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات کوہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی ٹی وی کیے مطابق بھارت میں ہندوانتہاپسند غنڈوں نے تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کے لئے حصول علم مشکل بنا دیا۔ مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات ک...

مدھیہ پردیش میں بھی باحجاب طالبات کوہراساں کیا جانے لگا

حجاب تنازع:بھارت میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا،او آئی سی کا اظہار تشویش وجود - منگل 15 فروری 2022

او آئی سی نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے قتل عام کی دعوت دینے،سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو پریشان کرنے اور مسلم طالبات کو حجاب سے سے منع کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق او آئی سی نے کہا کہ مسلمانوں کی عبادت گاہوں پر حملے اور مختلف ریاستوں میں مسلما...

حجاب تنازع:بھارت میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا،او آئی سی کا اظہار تشویش

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر