وجود

... loading ...

وجود

امیتابھ بچن کا ہر دن اپنی بیوی سے جھوٹ بولنے کا اعتراف

جمعه 17 دسمبر 2021 امیتابھ بچن کا ہر دن اپنی بیوی سے جھوٹ بولنے کا اعتراف

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی بیوی سے ہر دن جھوٹ بولتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی نجی چینل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ”کون بنے گا کروڑ پتی” گیم شو کی آنے والی قسط کی مختصر تشہیری ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ کی سینئراداکارہ نینا گپتا اور اداکار گج راج راؤ اس بار بگ بی کے مہمان بن کر گیم شو کھیل رہے ہیں۔شو کے دوران نینا گپتا امیتابھ بچن سے چند دلچسپ سوال کرتی ہیں۔ سوال پوچھنے سے قبل نینا گپتا بگ بی سے کہتی ہیں میں بھی آپ سے سوال پوچھ سکتی ہوں اگر آپ سچ سچ بتائیں؟اداکارہ نینا کی اس بات پر بگ بی تھوڑے سہمے ہوئے انداز میں جواب دیتے ہیں ہاں ہاں کیوں نہیں یہ تو امتحان ہوگیا ہمارا۔ نینا امیتابھ سے سوال پوچھتی ہیں آپ کے کیر یئر کا سب سے مشکل کردار کون سا تھا؟ امیتابھ بچن جواب دیتے ہیں کہ ان کے لیے ہر فلم چیلنجنگ ثابت ہوئی ہے۔نینا ایک اور سوال پوچھتی ہیں اگر آپ کو کسی فلم کو منع کرنا ہوتو آپ کیا بہانہ کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں امیتبھ بچن ہنستے ہوئے کہتے ہیں پہلے فلم ملے تو سہی۔ بگ بی کے اس جواب پر سیٹ پر موجود تمام شائقین ہنس پڑتے ہیں۔نینا امیتابھ سے ایک او سوال پوچھتی ہیں کسی چیز سے بچنے کے لیے کیا آپ نے کبھی اپنی بیوی سے جھوٹ بولا ہے؟ بگ بی جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں ہمارا ایسا ہے کہ ہر دن ہمیں جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی کو 48 سال سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے۔ دونوں کے دو بچے شوئیتا نندا بچن اور ابھیشیک بچن ہیں۔


متعلقہ خبریں


مضامین
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

بریک تھروکا امکان وجود جمعرات 21 نومبر 2024
بریک تھروکا امکان

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر