وجود

... loading ...

وجود

ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ رقص سوشل میڈیا پر چھاگیا

منگل 15 اکتوبر 2019 ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ رقص سوشل میڈیا پر چھاگیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر چھا گیا۔لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ انہوں نے اور ماہرہ نے پیرس میں گلوکار حسین الجسمی کی ’’نئی ہٹ‘‘پر ساتھ رقص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈینیلا نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ میری حسین ماہرہ مجھے تمہاری یاد آتی رہتی ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں پیرس فیشن ویک 2019 ریمپ واک کی تھی جس میں ان کے ساتھ لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے بھی واک کی تھی۔اس سے قبل بھی لبنانی اداکارہ نے ریمپ واک کی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس میں وہ ماہرہ خان اور دیگر ماڈلز کے ساتھ ریمپ پر واک کر رہی تھیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ اپنے ساتھ بہت سی متاثر کْن خواتین ساتھ ریمپ واک۔یاد رہے کہ چند روز قبل سپر اسٹار ماہرہ خان نے پیرس فیشن ویک 2019میں ریمپ پر دیدہ زیب واک کر کے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی تھی۔اداکارہ ریمپ پر سفید شرٹ کے اوپر لیدر جیکٹ کے ساتھ کالے رنگ کی چمکدار تنگ جینز زیب تن کیے ’کارل لیگر فیلڈ‘ کے مخصوص ہئیر اسٹائل میں جلوہ گر ہوئی تھیں۔پیرس فیشن ویک میں ماہرہ خان کے علاوہ گلوکارہ کیملا کابیلو، بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن، اداکارہ ہیلن میرن ، ایوا لونگوریا اور امبر ہارڈ نے بھی ریمپ واک کی تھی۔پیرس فیشن ویک میں اداکارہ ماہرہ خان کی دیدہ زیب ریمپ واک کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکا مچا دیا تھا اور ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ دیگر اداکاراؤں نے بھی انہیں بے حد سراہا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے معروف میک اپ برانڈ لوریل کی ایمبیسیڈر حیثیت سے ریمپ پر واک کی تھی۔


متعلقہ خبریں


مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر