وجود

... loading ...

وجود

ایوانکا اور ان کے شوہر ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت اثاثوں کے مالک

جمعه 04 جنوری 2019 ایوانکا اور ان کے شوہر ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت اثاثوں کے مالک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے داماد جیئرڈ کشنر کی دولت کا تخمینہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر لگایا گیاہے ۔ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیئرڈ کشنر رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ نیو یارک کی دو معروف فیملیز سے تعلق رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد واشنگٹن آنے سے پہلے ہی وہ متاثر کن گھروں اور عادتوں کے مالک تھے۔وائٹ ہاؤس میں یہ جوڑا بطور مشیر کام کرنے کی کوئی تنخواہ نہیں لیتا ، صدر ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال میں ان کی مبینہ آمدنی کم از کم آٹھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر رہی۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ ایوانکا ٹرمپ کی خالص دولت کا تخمینہ تیس کروڑ ڈالر ہے جبکہ جیئرڈ کشنر کی خالص دولت اسی کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہوسکتی ہے۔ جہاں تک اخراجات کی بات ہے تو ایوانکا اور جیئرڈ کشنر واشنگٹن کے علاقے کیلو راما میں سات ہزار مربع فٹ مکان کے کرائے کی مد میں ماہانہ پندرہ ہزار ڈالر ادا کرتے ہیں۔واشنگٹن آنے سے پہلے ان کی رہائش گاہ نیویارک میں ٹرمپ بلڈنگ میں چار بیڈ روم کا پینٹ ہاؤس تھا ، توقع ہے کہ وائٹ ہاوس سے ان کی واپسی یہیں ہوگی۔دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایوانکا اور کشنر کے پاس موجود آرٹ کلیکشن کی مالیت ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔یہ جوڑا نہ صرف فلاحی کاموں کے لیے بھی وقتاً فوقتاً رقم عطیہ کرتا رہتا ہے بلکہ سیر و تفریح خصوصاً اسکیٹنگ کا بھی شوقین ہے ۔


متعلقہ خبریں


مضامین
اسلحہ کی نمائش کتنی کامیاب رہی؟ وجود پیر 25 نومبر 2024
اسلحہ کی نمائش کتنی کامیاب رہی؟

کشمیری غربت کا شکار وجود پیر 25 نومبر 2024
کشمیری غربت کا شکار

کشمیری انصاف کے منتظر وجود اتوار 24 نومبر 2024
کشمیری انصاف کے منتظر

غموں کا پہاڑ وجود اتوار 24 نومبر 2024
غموں کا پہاڑ

منافقت کے پردے اور مصلحت کی دُکانیں وجود اتوار 24 نومبر 2024
منافقت کے پردے اور مصلحت کی دُکانیں

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر