... loading ...
پشا ور قد یم ز ما نے گند ھا ر اسلطنت کا مر کز تھا اور اس کا مزید پر ا نا نام بر ش پو ر تھا ۔جبکہ با دشا ہ اکبر اعظم نے اسے بعد میں پشا ور کا نا م د یا بر صغیر ہند میں تما م بیرو نی مما لک کے حملہ آور ا س را ستے سے حملہ آور ہو ئے لیکن انگر یز وں نے پشا در کا ر خ نہ کیا ۔پشاور پرحملہ آورہونے والوں میں افغا نی ،ایر انی ،یو نا نی اور مغل با دشا قا بل ذ کر ہیں ۔انیسیو یں صد ی کے ا ٓغا ز ہی میں سکھو ں نے پشا ور پر قبضہ کر لیا ۔پھر 1848ء میں انگریز قا بض ہوگئے ۔بیسو ی صد ی کے آ غا ز میں شما لی مغر بی سر حد ی صو بے کو دار لحکو مت بنا د یا گیا اور جب 1955ء میں مغر بی سر حد ی پا کستا ن کو صوبہ بنا یا گیا ۔ تو اس کو کمشزی کا صدر مقا م بناد یا گیا ۔پشا ور ی تاریخ گند ھا ر کے بغیر نا مکمل تصور ہو گی کیو نکہ گند ھا ر را ایک قد یم ر یا ست تھی جو شمالی پا کستا ن میں صو بہ پنجا ب کے علاقے پوٹھو ہا ر کے کچھ علا قوں پر مشتمل تھی ۔
جبکہ پشا ور ،ٹیکسلا،تخت بائی اور چارسد ہ اس کے اہم تر ین مر کز تھے ۔یہ دریا ئے کا بلسے شما ل کی جا نب تھی۔گند ھا را ہد ھ مت کی تعلیما ت کا مر کز بھی ر ہا اور یہی و جہ ہے کہ پشا ورمیں آج تک اس کے اثرات با قی ہیں ۔بعد میں تقر یبا پا نچویں صدی میں حملہ آورو ں کی وجہ سے قد رے بد ھ مت کوز وال آیا اور سلطان محمد د غز نو ی کے حملوں کے بعد گند ھا را تار یخ سے محور ہو گیا ۔پشا ور سے چندمیل دور شما ل مغر بی جا نب 33میل ایک درہ تھا جوادنچے خشک اور د شو ار گز ا ر پہا ڑوں میں گھر ا ہو اتھا ۔ جس کو اب بھی بڑ ی اہمیت حا صل سے اور اسے درئہ خیبر کے نا م سے یا د کیا جا تا ہے بر صغیرمیں شما ل مغر ب کی طرف سے جتنے فا تح آئے اسی راستے پھر انگریزوںنے 1879ء میں اس پرقبضہ کر لیا تھا ۔
پشا ور کے تا ریخی مقا ما ت میں بالا حصا ر فورٹ خیبر و یلی ( وادی خیبر)سر فہر ست اہمیت کے حامل ہیں یہ مکا ما ت قد یمی تا جر ان کی راہ گذراور مر کز تجا رت ہو ا کر تے تھے پھر اسی ر حجا ن تجا رت کے با عث اس شہر کو تجارت اور کا رو با ر میں اس قد ر کا میا بی حا صل ہو ئی کہ د ستکا ری سوتی اور اونی کپڑوں میں پشا وربہت تر قی کر تا گیا ۔اور شہر کی رو نقیں دو با لا ہو تی گئیں ۔بر طا نوی را ج نے اپنے ہیڈ کوارٹرز بھی پشا ور میں قائم کئے اور آہستہ آہستہ یہ تا ر یخ شہر بڑ ھتا گیا جن میں گھو ڑ ا با ز ار ،گیر پثر ن کا لو نی چر چ بیر کس اور تا ریخ ر یلوے اسٹیشن نے اہم کر دار اداکیا ۔
پشا ور کا ا ہم تر ین با زارـ؛قصہ خو انی با زار ؛ اپنے روایتی انداز ، تہد یب و ثقا فت اور رونق کی و جہ سے آج بھی د لچپسی کا باعث ہے قصہ خو انی با زار کا روایتی ، خا ن قہوہ تکہ ،چپلی کبا ب اورخشک میو ہ جا ت کی و سیع د کا نیں بہت مشہو ر ہیں ،لیکن قدیم تا ر یخ میں پشا ور کے کلچر، تہد یب تا ر یخی مکا ما ت اور شہر آ با دی ہزا ر وں د شو ار یو ں کا سا منا تھا ، جس کے نیتجے میں کہا جا تا ہے کہ 2700 ایکٹر ر قبے کی قا بل کا شت اراضی ا قا بل کا شت کر دی گئی جس کے ذمہ دار کئی شر پسند سیا سی حکمران تھے ۔اور اب تک اس قومی عاثہ اور ثقا فت کی کمی محسوس کی جاتی ہے۔
مو جو دہ پشا ور کا کل ر قبہ 1257مر بع کلو میڑ ہے ۔ اور 2040 افراد فی مر بع کلو میڑ کے حسا ب سے یہا ں لوگ آباد ہیں اس کی د یہی آبا دی کا سب سے بڑاذر یعہ معا ش زارعت ہے
پشا ور کا کل قابل کا شت رقبہ 78930ایکڑ ہے۔یہا ں کے عجا ئب گھر میںاب بھی بد ھ مت اور دوسرے را جا ئو ں کے آثا د ملتے ہیں ۔پشاور سے ایک بڑی ر یلوے لا ئن لنڈی کو تل کو جاتی ہے اور یہ فن تعمیر کا اعلیٰ نمو نہ پیش کر تی ہیں ۔یہا ں ایک بہت بڑی یو نیو ر سٹی اور متعد دکا لجز ہیں جن میں ایڈورڈکا لج پشاوراور اسلا میہ کا لج پشا وراسر فہر ست شما ر کیے جا تے ہیں ۔اب اس شہر کو صوبہ خیبرپختو نخواہ (سرحد)کے صد ر مقا م کی بھی حیثیت حاصل ہے ۔
اگرآپ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت کی سیرکاارادہ رکھتے ہیں ہمارا مشورہ ہے کہ اپنا پروگرام ہر گز تبدیل نہ کیجئے آپ کے پیسے اور وقت ہر گز ضائع نہیں ہوگا۔ یہاں کے لوگ ہرقسم کے تعصب سے پاک ملنسار اور مہمانوں کی خدمت کرنے والے ہیں ۔
پروپیگنڈاکیا گیا کہ کینالز کے معاملے میں سندھ حکومت شامل ہے،صدر نے میٹنگ میں کسی کینال کی مظوری نہیں دی۔ صدر کی میٹنگ کو بہانا بناکر کینال کی منظوری دی گئی،اجلاس کے منٹس بھی غلط بنائے گئے کینال بنانے کے معاملے پرسندھ کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، سندھ کے مفاد کے ...
لک پاس پر تعینات لیویز اہلکاروں نے مشکوک شخص کے بھاگنے کی کوشش پر تعاقب کیا، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر مستونگ حکومت حالات خراب کرنا چاہتی ہے تاہم احتجاج پرامن طریقے سے جاری رہے گا،ہمیں کسی گروپ سے ...
پلاسٹک اور خطرناک فضلہ ہمارے دریاؤں، لینڈ فِلز اور ہوا کو بُری طرح متاثر کر رہے ہیں شہروں کی بڑھتی آبادی میں اور صنعتی ترقی کے ساتھ کچرے کے انتظام کیلئے پائیدار حل اپنانا ہوگا وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معی...
قرضہ فضائی آلودگی کے خاتمے میں پنجاب کلین ایئر پروگرام کے لیے فراہم کیا جائے گا لاہورکے ایک کروڑ 30 لاکھ شہریوں کو فضائی آلودگی سے جڑی بیماریوں میں کمی آئے گی عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک نے کہا کہ قرض...
میانمار میں 7.7شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر زلزلے کا مرکز دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا ،گہرائی زمین میں 10کلومیٹر تک تھی میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 644سے تجاوز کر گئی، جبکہ امدادی...
ایک ماہ سے پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ وزیر اعظم بہت زیادہ کمی کا اعلان کرنے والے ہیں پیٹرول کی قیمت میں 17روپے فی لیٹر کمی تجویز کی گئی تھی لیکن ایک روپے کمی کی گئی، ردِ عمل آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی کو ...
نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق، قومی بیانیہ کمیٹی کو دہشت گردوں اور شرپسندوں کے سدباب کے لیے مؤثر اور سرگرم بیانیہ بنانے کی ہدایات جاری جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے جبکہ روایتی اور ڈیجی...
چیف جسٹس کے پاس یہ طے کرنے کا کوئی اختیار نہیں کہ ایک عدالت کو لازمی کیس سننا ہے یا نہیں، رولز کے مطابق کیس بینچ کے سامنے مقرر ہونے پر کیس سننے سے معذرت کا اختیار متعلقہ جج کے پاس ہوتا ہے جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس کے اختیارات پر سوال اٹھاتے ہوئے جوڈیشل آرڈر ...
وزارتوں ، محکموں سے تین سال کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا وفاقی حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزارتوں اور محکموں سے آئندہ تین سال کے لیے براہ راست غ...
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا وزیر اعظم کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے،وزیر خزانہ وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ...
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے بجٹ کی حتمی شکل کے لیے آئی ایم ایف کا وفد 4؍اپریل کو پاکستان کا دورہ کریگا،ذرائع نئے مالی سال2025-26کیلئے بجٹ سازی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں بجٹ اہداف کا تعین جاری ہے ۔ذرائع کے م...
زرمبادلہ کے ذخائر 54کروڑڈالر سے کم ہوکر کم ترین سطح 10.6 ارب ڈالر پرآگئے اسٹاف لیول معاہدے کے باوجود مئی جون تک آئی ایم ایف کی قسط ملنے کی امید نہیں،ذرائع پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر54 کروڑڈالر ک...