... loading ...
موسم گرما کی ملک بھرمیں آمد آمد ہے ‘ایسے میں گرمی سے گھبراکرکسی پرفضامقام پرجانے کوجی کرتاہے اوراگریہ مقام کوئی شاندارسی جھیل ہوتوکیاکہنے ۔ یوں توپاکستان کاچپہ چپہ قابل دید ہے لیکن ہم یہاں دس خوبصورت جھیلوں کا تعارف کرارہے ہیں ،جہاں جانے کے بعدآپ کاواپس آنے کودل ہی نہیں کرتا۔
جھیل سیف الملک
خو بصو رت تر ین جھیل کی اس فہرست میں سب سے پہلا نمبر جھیل سیف الملو ک کو حا صل سے ۔یہ جھیل سیف الملو ک وادی کا غا ن کے اختتا م اور وار ی نا ران سے انہتا ئی قر یب ہے
یہ پا کستا ن کی بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے اس جیھل کا شما ر پا کستان کی بلند تر ین جھیلوں میں ہو تا ہے اور یہ 3224میڑ کی بلند ی پر واقع ہے ۔
شنگر یلا جھیل
شنگر یلا جھیل کو پا کستان کی دوسری خو بصورت تر ین جھیل کا اعزا ز حا صل ہے ،یہ جھیل کا چو رہ جھیل کے نا م سے بھی مشہو ر ہے یہ جھیل ا سکر دو 20منٹ کے فا صلے پر وا قع ہے ،یہ جھیل شنگر یلا ر یز ور ٹ کا ایک حصہ ہے اور ،مقبول تر ین سیا حتی مقا م ہے ۔
کینجھرجھیل
یہ جھیل کلر ی کے نام سے بھی جا نی جا تی ہے، یہ پا کستا ن کی دوسری صاف و تا زہ پانی کی جھیل ہے ،یہ کر اچی سے تقر یبا 122کلو میڑ کی دوری پر ضلع ٹھٹہ میں واقع ہے ۔لو گو ں کی ایک بڑ ی تعداد یہا ں پر سیر کے لیے آتی ہے،اس جھیل میں لوگ مچھلیا ں پکڑتے ہیں ،کشتی سے سفر کر تے ہیں اور تیر ا کی کر تے ہیں یہا ں پر نوری جا م تماچی کا مشہور مزار بھی مو جو دہے جو کہ جھیل کے بیچ میں واقع ہے۔
رتی گلی ایک ایسا مقام ہے جہا ں کی سیر ہر ایک کا خواب ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہے جھیل آپ کی سوچوں سے بھی کئی زا یا دہ خو بصورت ہے ۔یہ جھیل وادی نیلم میں سطح سمندرسے 12130فٹ کی بلندی پر واقع ہے ۔ اس جھیل کے اردگر د انہتائی خو بصورت اور پر کشش پھو ل پو دے مو جو دہیں جو کہ اس جھیل د لکشی میں اضافے سبب ہیں ۔
رش جھیل
رش جھیل پا کستان کی بلندترین جھیل ہے اور یہ5098میڑکی بلندی پر رش پری نامی چو ٹی کے نزدیک واقع ہے ۔ یہ دنیا کی پچیسویں بلند تر ین چوٹی پرواقع جھیل ہے۔ یہاں تک ر سا ئی کے لیے نگر اور ہو پر گلیشیئر کے را ستو ں سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے ۔اوراس راستے نہا یت ہی دلفریب منا ظر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
بنجوسہ جھیل
یہ ایک مصنو عی ہے جو کہ سیا حو ں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جا نب متوجہ کر تی ہے ،راولا کو ٹ سے نز د یک آزاد کشمیر کے ضلع با غ میں واقع ہے
یہ جھیل سطح سمندر 6499فٹ کی بلند ی پر واقع ہے۔اس جھیل کے چاروںطرف ہر یا لی ہے اور یہی اس جھیل کی خوبصورتی کا رازبھی ہے۔
شیوسر جھیل
شیوسرجھیل دیو سا ئی نیشنل پا رک میں واقع ہے ۔اس میں کو ئی شک کہ د یو سا ئی د نیا کے شا ندار مقا ما ت میں سے ایک ہے۔اس جھیل کی لمبا ئی 2.3کلو میڑ ، چوڑائی 1.8کلو میڑ اور 40میڑ ہے۔
دودی پت کے نام سے بھی جا نی جا تی ہے اور وادی کا غا ن کے انہتا ئی شما ل میں واقع ہے ۔اس جھیل کا شمار پا کستان کی خو بصورت تر ین جھیلوںمیں کیا جا تا ہے۔
یہ جھیل بر فیلے پہاڑوںکے درمیا ن میں واقع ہے۔اس جھیل پر صرف مو سم گر ما میں جا یا جا سکتا ہے کیو نکہ اس مقا م تک رسائی صرف سا ل کے 4ما ہ یعنی جو ن سے ستمبرتک ممکن ہو تی ہے۔
ست پا رہ جھیل
گلگت بلتستان میں واقع یہ ایک نہا یت ہی خو بصورت قد رتی جھیل ہے اور اس حسن د یکھ انسا ن کی سا نسیں تھم سی جاتی ہیں ،یہ قدرتی جھیل اسکر دوسے قریب ہے ۔
یہ پاکستان کی سب سے لمبی صا ف و شفا ف پا نی کی جھیلوں میں سے ایک ہے اور 2.5کلو میڑ سے زا ئد کے ر قبے پر پھیلی ہو ئی ہے جبکہ یہ 8650فٹ کی بلند ی پر واقع ہے۔اسکر دو میں پا نی کی ضروریا ت کو اسی جھیل سے پور ا کیا جاتا ہے ۔
کر مبر جھیل
کر مبر جھیل خیبر پختون خو او اور گلگت بلتستا ن کے در میا ن میں ں وا قع ہے اور یہ پا کستا ن کی دوسر ی جبکہ د نیا کی 31و یں بلند تر ین جھیل ہے۔14121فٹ کی بلندی پر واقع یہ جھیل حیا تیا تی طو ر پر ایک فعا ل جھیل ہے اس جھیل کی گہرائی تقر یبا55میڑ لمبائی تقر یبا 4کلو میڑ اور چو ڑائی 2کلو میڑ ہے۔
ملاقات میں اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی پر نظرثانی پر بھی گفتگو، علی امین اور بیرسٹرسیف بانی پی ٹی آئی کو قائل کرنے میں کامیاب ،عمران خان نے دونوں رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا ڈھائی گھنٹے طویل ہونے والی اس ملاقات کا محور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات تھا، علی ...
رائٹس ایکٹوسٹس کی حالیہ گرفتاریوں کے خلاف بی این پی کا احتجاج چھٹے روز میں داخل ، بلوچستان میںوائی فائی پھر بند، حکومتی وفد اور سردار اختر مینگل کے درمیان بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمارے جائز مطالبات پر مذاکرات کے لیے کل جو حکومتی وفد آیا تھا، ان کے پاس آزادانہ ب...
جنرل سید عاصم منیر نے مغربی سرحد پر تعینات افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ عید الفطر منائی پاک فوج کے جوانوں کا عزم اور قربانیاں پاکستان سے گہری محبت کی بھی عکاسی کرتی ہے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خیب...
غیر قانونی افغانوں کیخلاف سرچ آپریشن کیے جائیں گے، بائیومیٹرک ریکارڈ محفوظ رکھا جائے گا غیر افغان باشندوںکو جائیدادیں کرائے پر دینے والے شہریوں کو بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 8 لاکھ 85 ہزار 902 ہوگئ...
وزیر اعظم آج پاور سیکٹر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت اور قوم سے خطاب کریں گے شہباز شریف خطاب میں قوم کو سرپرائز ، بڑی خوشخبری سنائی جائے گی، وزارت اطلاعات وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے ۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف ...
صدر کا بخار اور انفیکشن کم ہوگیا، ڈاکٹرز ان کی طبیعت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں طبیعت بہتر ہوتے ہی صدرمملکت باقاعدہ اپنا دفتر سنبھالیں گے ، ذرائع پیپلز پارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں کافی بہتری آگئی تاہم وہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں...
پروپیگنڈاکیا گیا کہ کینالز کے معاملے میں سندھ حکومت شامل ہے،صدر نے میٹنگ میں کسی کینال کی مظوری نہیں دی۔ صدر کی میٹنگ کو بہانا بناکر کینال کی منظوری دی گئی،اجلاس کے منٹس بھی غلط بنائے گئے کینال بنانے کے معاملے پرسندھ کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، سندھ کے مفاد کے ...
لک پاس پر تعینات لیویز اہلکاروں نے مشکوک شخص کے بھاگنے کی کوشش پر تعاقب کیا، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر مستونگ حکومت حالات خراب کرنا چاہتی ہے تاہم احتجاج پرامن طریقے سے جاری رہے گا،ہمیں کسی گروپ سے ...
پلاسٹک اور خطرناک فضلہ ہمارے دریاؤں، لینڈ فِلز اور ہوا کو بُری طرح متاثر کر رہے ہیں شہروں کی بڑھتی آبادی میں اور صنعتی ترقی کے ساتھ کچرے کے انتظام کیلئے پائیدار حل اپنانا ہوگا وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معی...
قرضہ فضائی آلودگی کے خاتمے میں پنجاب کلین ایئر پروگرام کے لیے فراہم کیا جائے گا لاہورکے ایک کروڑ 30 لاکھ شہریوں کو فضائی آلودگی سے جڑی بیماریوں میں کمی آئے گی عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک نے کہا کہ قرض...
میانمار میں 7.7شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر زلزلے کا مرکز دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا ،گہرائی زمین میں 10کلومیٹر تک تھی میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 644سے تجاوز کر گئی، جبکہ امدادی...
ایک ماہ سے پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ وزیر اعظم بہت زیادہ کمی کا اعلان کرنے والے ہیں پیٹرول کی قیمت میں 17روپے فی لیٹر کمی تجویز کی گئی تھی لیکن ایک روپے کمی کی گئی، ردِ عمل آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی کو ...