... loading ...
ترجمان کراچی آرگنائزیشن و ترجمان کراچی پرنٹ میڈیا گروپ کی جانب سے (ترجمان کراچی اخبار ، کراچی فوکس اخبار اور آگنائزیشن کے) 4 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ایک شاہم اہل صحافت کے نام و ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کا انعقاد۔ تقریب میں معروف و سینئر صحافیوں کی شرکت۔ تقریب میں خصوصی طور پر حاجی مسعود پاریکھ، نجمی عالم، کیپٹن عمران غوری، مشتاق احمد اعوان ایڈووکیٹ، شرجیل گوپلانی، نور حسن قرنی، شیخ ارشاد و دیگر کی شرکت، جبکہ حسن کارکردگی ایوارڈ برائے2017 جناب ڈاکٹر جبار خٹک ، جناب آصف جے جاء ، جناب خورشید عباسی، جناب سید قیصر محمود، جناب امتیاز خان فاران، جناب موسیٰ کلیم، جناب محمد انور عباس، جناب انوار جیلس، جناب مختار عاقل، جناب مختار احمد، جناب فواد محمود، جناب دارا ظفر، جناب رانا محمد یوسف، جناب ایاز رزاق، جناب راجہ عمران، جناب شکیل یامین کانگہ، جناب یعقوب غزنوی، جناب ابوالحسن ،جناب عارف لاکھانی، جناب مزمل احمد فیروزی، جناب فواد عالم، جناب اختر میر ، جناب سیف الدین، جناب ذیشان صدیقی، جناب سہیل ضمیر، جناب منصور احمد مانی، جناب ممتاز علی، جناب فاروق قریشی، جناب مختار احمد بھائی جی، جناب کلیم عثمانی، جناب عثمان عرب ساٹھی، جناب حاجی ضمیر الدین، جناب مہر حمید انور، محترمہ انمول حسن صاحبہ، جناب ذوالفقار نگری، حمیرا اطہر صاحبہ، جناب سعدیہ انصاری، محترمہ افضل وارثی ، جناب حسین آزاد، جناب شیر محمد کھاوڑ و دیگر تفویض کیے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافیوں کا کہنا تھا کہ گراس روٹ لیول پر کام کرتے ہوئے اپنی منزلوں کو پانے اور صحافت کو دوام بخشنے والے صحافیوں کی اس محفل کے انعقاد پر امجد انصاری اور نعمان علی شیخ کی کوششیں قابل تحسین ہیں جبکہ ترجمان کراچی کی جانب سے حسن کارکردگی ایوارڈ برائے 2017 کو بھی سراہا گیا۔ تقریب میں سماجی، ادبی و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر عشائیے کا بھی انتظام تھا۔
وزیر اعظم آج پاور سیکٹر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت اور قوم سے خطاب کریں گے شہباز شریف خطاب میں قوم کو سرپرائز ، بڑی خوشخبری سنائی جائے گی، وزارت اطلاعات وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے ۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف ...
صدر کا بخار اور انفیکشن کم ہوگیا، ڈاکٹرز ان کی طبیعت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں طبیعت بہتر ہوتے ہی صدرمملکت باقاعدہ اپنا دفتر سنبھالیں گے ، ذرائع پیپلز پارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں کافی بہتری آگئی تاہم وہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں...
پروپیگنڈاکیا گیا کہ کینالز کے معاملے میں سندھ حکومت شامل ہے،صدر نے میٹنگ میں کسی کینال کی مظوری نہیں دی۔ صدر کی میٹنگ کو بہانا بناکر کینال کی منظوری دی گئی،اجلاس کے منٹس بھی غلط بنائے گئے کینال بنانے کے معاملے پرسندھ کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، سندھ کے مفاد کے ...
لک پاس پر تعینات لیویز اہلکاروں نے مشکوک شخص کے بھاگنے کی کوشش پر تعاقب کیا، جس کے نتیجے میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر مستونگ حکومت حالات خراب کرنا چاہتی ہے تاہم احتجاج پرامن طریقے سے جاری رہے گا،ہمیں کسی گروپ سے ...
پلاسٹک اور خطرناک فضلہ ہمارے دریاؤں، لینڈ فِلز اور ہوا کو بُری طرح متاثر کر رہے ہیں شہروں کی بڑھتی آبادی میں اور صنعتی ترقی کے ساتھ کچرے کے انتظام کیلئے پائیدار حل اپنانا ہوگا وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معی...
قرضہ فضائی آلودگی کے خاتمے میں پنجاب کلین ایئر پروگرام کے لیے فراہم کیا جائے گا لاہورکے ایک کروڑ 30 لاکھ شہریوں کو فضائی آلودگی سے جڑی بیماریوں میں کمی آئے گی عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک نے کہا کہ قرض...
میانمار میں 7.7شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر زلزلے کا مرکز دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا ،گہرائی زمین میں 10کلومیٹر تک تھی میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 644سے تجاوز کر گئی، جبکہ امدادی...
ایک ماہ سے پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ وزیر اعظم بہت زیادہ کمی کا اعلان کرنے والے ہیں پیٹرول کی قیمت میں 17روپے فی لیٹر کمی تجویز کی گئی تھی لیکن ایک روپے کمی کی گئی، ردِ عمل آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کی کمی کو ...
نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق، قومی بیانیہ کمیٹی کو دہشت گردوں اور شرپسندوں کے سدباب کے لیے مؤثر اور سرگرم بیانیہ بنانے کی ہدایات جاری جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے جبکہ روایتی اور ڈیجی...
چیف جسٹس کے پاس یہ طے کرنے کا کوئی اختیار نہیں کہ ایک عدالت کو لازمی کیس سننا ہے یا نہیں، رولز کے مطابق کیس بینچ کے سامنے مقرر ہونے پر کیس سننے سے معذرت کا اختیار متعلقہ جج کے پاس ہوتا ہے جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس کے اختیارات پر سوال اٹھاتے ہوئے جوڈیشل آرڈر ...
وزارتوں ، محکموں سے تین سال کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا وفاقی حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزارتوں اور محکموں سے آئندہ تین سال کے لیے براہ راست غ...
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا وزیر اعظم کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے،وزیر خزانہ وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ...