وجود

... loading ...

وجود

وقت پر جگانے والی دلچسپ اور کارآمد ایپس

پیر 18 ستمبر 2017 وقت پر جگانے والی دلچسپ اور کارآمد ایپس

اگر آپ کو میری طرح صبح بیدار ہونے میں مشکل پیش آتی ہے تو اس مضمون میں جگانے والی کئی دلچسپ اور کارآمد ایپس پیش کی جارہی ہیں۔ لیکن خبردار یہ ایپس بہت ڈھیٹ ہیں اور انہیں بند کرنے کے لیے بار بار سنوز بٹن دبانے سے کام نہیں چلے گا۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ الارم بند ہوجائے تو جاگیں اور ایک سیلفی لیں تب کہیں جاکر الارم بند ہوگا۔ ایک اور ایپ میں آنکھیں کھول کر ویڈیو گیم کھیلیں یا کوئی پزل حل کریں تب ہی اس الارم کی چیخ پکار بند ہوتی ہے۔ تو پہلے پیشِ خدمت ہے انتہائی گہری نیند والوں کو اٹھانے والی ایپ۔
گہری نیند والوں کے لیے الارم ایپ
اس ایپ کا نام ہی کافی ہے یعنی ’الارم کلاک فور ہیوی سلیپرز‘ جو مفت میں پلے اسٹور سے دستیاب ہیں لیکن یہ اشتہارات دکھاتی ہے اور اشتہار کے بغیر والی ایپ کی قیمت دو ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس میں آپ اپنی پسند کے الارم سیٹ کرسکتے ہیں جن میں بادلوں کی گھن گھرج بھی شامل ہے۔ الارم صرف اسی صورت بند ہوتا ہے جب آپ اٹھ کر ایک لفظی معمہ حل نہیں کرلیتے۔
سیلفی سے تھمنے والا الارم
عموماً ہم الارم بجنے پر سنوز کا بٹن دبادیتے ہیں جو پانچ منٹ بعد دوبارہ بج اٹھتا ہے۔ اس کے لیے یہ ایپ تیار کی گئی ہے۔ لیکن اس ایپ کا الارم بند کرنے کے لیے آپ کو کوئی گیم کھیلنا یا سیلفی لینا پڑتی ہے اور یوں الارم خاموش ہوتا ہے۔ یہ ایپ مفت میں دستیاب ہے لیکن اس کے بدلے اشتہارات آتے رہتے ہیں۔
الارمی
الارمی ایسی ایپ ہے جو آپ کو جگانے کی ہرممکن کوشش کرتی ہے۔ ڈیفالٹ کے طور پر اس کا الارم صرف اسی وقت بند ہوتا ہے جب آپ کسی ایسی شے کی تصویر لیں جو آپ نے رجسٹریشن کے وقت منتخب کی ہوتی ہے، مثلاً باتھ روم کا آئینہ یا گھر میں رکھا ٹی وی وغیرہ۔دیگر آپشن میں آپ فون کو زور زور سے جھنجھوڑیں گے تب ہی وہ خاموش ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ کسی لفظی معمے کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ الارمی کا اشتہار والا ورژن مفت میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
چلیے اٹھ کر گیم کھیلئے
الارم مون ایپ کے ذریعے آپ کو صبح اٹھتے ہیں ایک چھوٹا گیم کھیلنا ہوگا تاکہ الارم کو بند کیا جاسکے لیکن گیم کھیلتے ہوئے صبح کے لیے آپ کو کام کی تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔ دیگر آپشن کے لیے آپ کو دو ڈالر ادا کرنا ہوں گے جن میں کچھ اسٹیکر اور فیچرز ہیں لیکن بنیادی طور پر الارم مون بالکل مفت میں دستیاب ہیں۔
ویک الارم کلاک
اس ایپ کو چلانے کے لیے ٹیپ کرنے کی بجائے فون کو سوائپ یا دائیں اور بائیں ہلانا پڑتا ہے۔ ایپ کا انٹرفیس بھی بہت دلچسپ اور خوبصورت ہے۔اس میں آپ بار بار بجنے والے 8 مختلف الارم سیٹ کرسکتے ہیں۔ اس میں سکون دینے والی دھنوں سے لے کر شور اور تیز آوازوں کو بھی منتخب کیا جاسکتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ الارم تیز اور مزید تیز ہوتا جاتا ہے جسے بند کرنے کے لیے فون کو ہلانا پڑتا ہے۔ لیکن یہ ایپ صرف آئی فون کے لیے ہے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر