... loading ...
پانچویں ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم انٹرنیشنل فوٹوگرافی ایوارڈز (HIPA) کی تقریب متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہوئی۔ جس میں 23 مختلف اعزازات دیے گئے جن میں سے تین چینی فوٹوگرافرز نے جیتے۔
ایچ آئی پی اے کا آغاز شیخ ہمدان بن محمد نے فن، ثقافت اور جدت طرازی سے دبئی کی وابستگی اور حوصلہ افزائی کے لیے کیا تھا۔ اس سال کے موضوعات “خوشی”، “جنگلی حیات”، “باپ بیٹا”، اور “عام” تھے۔ یہ اعزازات کل 4 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیں۔
ان مقابلوں کی چند خوبصورت تصاویر یہ ہیں:
متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات، عرب ...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پر جاری بحث میں اپنی باری پر حصہ نہیں لیا۔ اجلاس میں بھارت کے ووٹ دینے سے گریز سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ نے صحافیوں پر زور دیا کہ وہ انفرادی طور پر مخصوص مم...
اسرائیل کے صدر آئزک ہیروزگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کے پہلے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کا مقصد اسرائیل اور امارات کے درمیان تعلقات مض...
اسرائیلی ٹی وی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ معاہدوں نے اسرائیلی جرائم پیشہ بالخصوص منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور جسم فروشی کے لیے سنہری منڈیاں کھول دی ہیں۔اسرائیلی ٹی وی چینل نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا کہ اسرائیل دنیا بھرمیں منی لانڈرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کے شعبے ...
متحدہ عرب امارات میں کووِڈ19کے قواعد وضوابط کا سوشل میڈیا پرمضحکہ اڑانے والے افراد کو جیل کی سزا کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کی وفاقی ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز پراسیکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کو نئے قوانین کے تحت سزا دی جا سکتی ہے جس کے تحت گم...
اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات...
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خودکار ٹیکسی کار سروس تفریحی مقام یاس آئی لینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے، جہاں فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی موجو...
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سنیما سینسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ملک میں سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کیلئے سینسر شپ ختم کرتے ہوئے +21 ریٹنگ متعارف کرا دی ۔متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما میں فلموں کی نمائش کیلئے +21...
متحدہ عرب امارات، ایران، سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور طویل عمارتیں لرزنے لگیں۔شام 4 بج کر 7 منٹ ...
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے دبئی شاپنگ مال زیر آب آگیا، پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا جبکہ بیشتر سکولوں میں تعطیل کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی مال بھی بارش سے شدید متاثر ہوا،بعض حصوں میں رسائو کے باعث مال میں پانی جمع ہوگیا جس سے وہاں موجود لوگوں کو مشکلات...
امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے دولت مند ترین ارب پتیوں کی جو فہرست شائع کی ہے اس میں متحدہ عرب امارات کے 10شہری شامل ہیں جن میں 4 امارات کے اور 6 بھارتی تاجر شامل ہیں جنھوں نے امارات کی شہریت حاصل کررکھی ہے، فوربز کی رپورٹ کے مطابق ان کی مجموعی دولت کی مالیت 125 ارب درہم سے زیادہ ...
متحدہ عرب امارات کے اتحاد میں سات ریاستیں شامل ہیں اور اِن میں دبئی کو انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے تناظر میں ایک مخصوص مقام حاصل ہے... اقوامِ متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 158 ملکوں میں اچھی اور مناسب زندگی کے حامل شہروں میں دبئی کا مقام بیسواں ہے جبکہ عرب ورلڈ میں ...