وجود

... loading ...

وجود

شاہد حیات کسی کے کہنے پر میرے خلاف ناجائز کارروائی کررہے ہیں: عقیل کریم ڈھیڈی

پیر 29 فروری 2016 شاہد حیات کسی کے کہنے پر میرے خلاف ناجائز کارروائی کررہے ہیں: عقیل کریم ڈھیڈی

AKD

اے کے ڈی سیکیورٹیز کے چیئرمین عقیل کریم ڈھیڈی نے وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عقیل کریم نے فیڈریشن ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر شاہد حیات سے کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم وہ کسی کے کہنے پر میرے خلاف ناجائز کارروائی کررہے ہیں۔

اس موقع پر عبدالرؤف عالم کا کہنا تھا کہ عقیل کریم ڈھیڈی کے خلاف کارروائی سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

ایف پی سی سی آئی اور عقیل کریم ڈھیڈی نے فیصلہ کیا کہ اے کے ڈی کے دفتر پر ایف آئی اے کے چھاپے سے متعلق فیڈریشن ہاؤس میں ایک بورڈ بنایا جائے گا جو وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا اور اس معاملے پر نظرثانی کی درخواست کرے گا۔

عقیل کریم ڈھیڈی کا دورۂ وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کراچی

Posted by Wujood on Monday, February 29, 2016


متعلقہ خبریں


ریئل اسٹیٹ کے نئے قوانین رشوت کا بازار گرم کرنے کی کوشش وجود - بدھ 20 جولائی 2016

رواں ماہ کے آغاز سے کراچی میں ریئل اسٹیٹ کے شعبے کو یکدم زوال آ گیا ہے جس کی وجہ پراپرٹی کا تخمینہ لگانے کے نئے قواعد ہیں۔ بجٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ غیر منقولہ جائیداد کی فیئر مارکیٹ قیمت بینک دولت پاکستان کے مقرر کردہ تشخیص کنندگان لگائیں گے۔ اب چند سالوں سے مسلسل آگے بڑھتی ہ...

ریئل اسٹیٹ کے نئے قوانین رشوت کا بازار گرم کرنے کی کوشش

ای او بی آئی کیس میں اے کے ڈی بے قصور قرار، ایف آئی اے کٹہرے میں وجود - جمعرات 23 جون 2016

[caption id="attachment_38158" align="aligncenter" width="640"] عقیل کریم ڈھیڈی، چیئرمین اے کے ڈی گروپ [/caption] عدالت عظمیٰ نے ای او بی آئی مقدمے میں اے کے ڈی سیکورٹیز کے سینئر عہدیداروں کو بے قصور قراردیتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ ایف آئی اے ن...

ای او بی آئی کیس میں اے کے ڈی بے قصور قرار، ایف آئی اے کٹہرے میں

اے کے ڈی سیکورٹیز کے تین افسران رہا، جہانگیر صدیقی اور میر شکیل الرحمان کی مشترکہ رچائی گئی سازش ناکام ! باسط علی - جمعه 13 مئی 2016

[caption id="attachment_34002" align="aligncenter" width="640"] شرم تم کو مگر نہیں آتی !!![/caption] عدالت عظمیٰ نے اے کے ڈی سیکورٹیز کے تین عہدیداروں کی گزشتہ روز ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے فرید عالم ، طارق گھمرو اور محمد اقبال کی فی کس دس دس لاکھ روپے کی ضم...

اے کے ڈی سیکورٹیز کے تین افسران رہا، جہانگیر صدیقی اور میر شکیل الرحمان کی مشترکہ رچائی گئی سازش ناکام !

جہانگیر صدیقی نے قومی دولت پر اپنے گندے ہاتھ کیسے صاف کیے!تحقیقاتی ادارے جے ایس کی بدعنوانیوں پر خاموش! وجود - پیر 25 اپریل 2016

(گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نےتحریک انصاف کے جلسے سے قبل ایک عجیب وغریب منطق یہ اختیار کی کہ جن لوگوں پر ای او بی آئی میں خورد بُرد کے الزامات لگے وہ عمران خان کے جلسے کے اخراجات اُٹھاتے ہیں۔وزیراطلاعات یہ فراموش کر گیے کہ پاناما لیکس میں نوازشریف کے بچوں پر جو الزام...

جہانگیر صدیقی نے قومی دولت پر اپنے گندے ہاتھ کیسے صاف کیے!تحقیقاتی ادارے جے ایس کی بدعنوانیوں پر خاموش!

شاہد حیات کی چھٹیاں یا چھٹی؟ باسط علی - جمعرات 14 اپریل 2016

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ شاہد حیات عمران شیخ کے دبئی فرار کے بعد بآلاخر چھٹیوں پر چلے گیے۔ پاکستان کے سب سے کثیر الاشاعت اخبار کے ذریعے اپنی "جعلی"ایمانداری کا تاثر مستحکم رکھ کر بے ایمان لکھنے والوں سے اپنی "ایمانداری" کی سند پانے والے شاہد حیات اپنے کیرئیر کے عروج میں مکمل ب...

شاہد حیات کی چھٹیاں یا چھٹی؟

عمران شیخ رہائی کے بعد دبئی فرار! قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ مجروح محمد احمد - هفته 09 اپریل 2016

دوسو بلین سے زائد کی بدعنوانیوں میں دھنسے جہانگیر صدیقی کے رازداں عمران شیخ اپنی پراسرار رہائی کے بعد گزشتہ دنوں اچانک دبئی فرار ہو گیے۔ عمران شیخ جنگ او رجیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کے سمدھی جہانگیر صدیقی کے تمام کرتوتوں سے آگاہ تھے۔ جہانگیر صدیقی کے سرکاری مسائل کو حل ک...

عمران شیخ رہائی کے بعد دبئی فرار! قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ مجروح

وزارت خزانہ نے ایس ای سی پی کو اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف نئے مقدمات بنانے کا ہدف دے دیا! باسط علی - هفته 05 مارچ 2016

نواز شریف کی حکومت میں وزارت خزانہ کراچی کے کاروباری حلقوں کے لئے انتقام کی ننگی تلوار بن چکی ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف بنائے گیے مقدمے میں ثبوتوں کی کمیابی کے باعث اب ادھر اُدھر ہاتھ پاؤں مار کر ہانپنے لگے ہیں...

وزارت خزانہ نے ایس ای سی پی کو اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف نئے مقدمات بنانے کا ہدف دے دیا!

شاہد حیات کی پریس کانفرنس: جوابات نے اُلٹے سوال اُٹھا دیئے! وجود - منگل 01 مارچ 2016

اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے ایک پریس کانفرنس میں اُن خبروں کی تردید کی ہے جو اُن کے متعلق مختلف حلقوں میں زیر گردش ہیں۔ شاہد حیات نے اپنی پریس کانفرنس میں اپنے متعلق اُٹھائے گئے جن سوالات کے جواب ...

شاہد حیات کی پریس کانفرنس: جوابات نے اُلٹے سوال اُٹھا دیئے!

جہانگیر صدیقی کا پاکستانی معیشت کو اپاہج کرکے "گاڈ فادر "بننے کا خواب (قسط اول) وجود - جمعه 12 فروری 2016

افواجِ پاکستان دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے میں عظیم کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں لیکن اب بھی وطنِ عزیز میں موجود اُن گروہوں کی گردنیں دبوچنا باقی ہے جو ملک کی مالیاتی مارکیٹوں کو تباہ کرنے میں ملوث رہے اور عام سرمایہ کاروں اور عوام کو بڑے پیمانے پر ٹھگ رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ ع...

جہانگیر صدیقی کا پاکستانی معیشت کو اپاہج کرکے

اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف تحقیقات میں خود ایف آئی اے کے خلاف تحقیقات کا خطرہ! باسط علی - بدھ 27 جنوری 2016

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کے لئے ایگزیکٹ کے خلاف مقدمہ کے بعد اب اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف مقدمہ انتہائی پریشانی کا باعث بننے والا ہے۔ باخبر ذرائع سے وجود ڈاٹ کام کو معلوم ہوا ہے کہ اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف شاہد حیات کی طرف سے پھیلائی گئی سنسنی خیزی اب خو داُن کے لئے مش...

اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف تحقیقات میں خود ایف آئی اے کے خلاف تحقیقات کا خطرہ!

میر شکیل الرحمان نے اپنے سمدھی جہانگیر صدیقی کے لئے جنگ اور جیوکی ساکھ داؤ پر لگادی باسط علی - منگل 19 جنوری 2016

جنگ گروپ نے اپنے سمدھی جہانگیر صدیقی کی کاروباری مسابقت کی لڑائی کو خود اوڑھ کر صحافتی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ یہ ادارہ جتنا بڑا ہے ، اس لڑائی میں اُتنا ہی چھوٹا بن کر ظاہر ہو رہا ہے۔ جس کے باعث جنگ اور جیو کی ساکھ مکمل داؤ پر لگ چکی ہے۔ ادارہ جنگ کے متعلق یہ بات بہت ...

میر شکیل الرحمان نے اپنے سمدھی جہانگیر صدیقی کے لئے جنگ اور جیوکی ساکھ داؤ پر لگادی

جہانگیر صدیقی کے شاہد حیات کے ساتھ رنگین و سنگین تعلقات وجود - هفته 09 جنوری 2016

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ شاہد حیات اُن نادر روزگار شخصیات میں سے ایک ہیں جو تمام قابل اعترضات سرگرمیوں کے باوجود اپنی راست بازی کا اعلان کرتے ہوئے بھی نہیں تھکتے۔ گزشتہ دنوں سماء ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں اُن سے جب یہ سوال کیا گیا کہ اے کے ڈی سیکورٹیز کے خلاف اُن کی سرگرمیو...

جہانگیر صدیقی کے شاہد حیات کے ساتھ رنگین و سنگین تعلقات

مضامین
روس اور امریکامیں کشیدگی وجود بدھ 27 نومبر 2024
روس اور امریکامیں کشیدگی

تاج محل انتہا پسندہندوؤں کی نظروں میں کھٹکنے لگا! وجود بدھ 27 نومبر 2024
تاج محل انتہا پسندہندوؤں کی نظروں میں کھٹکنے لگا!

خرم پرویز کی حراست کے تین سال وجود منگل 26 نومبر 2024
خرم پرویز کی حراست کے تین سال

نامعلوم چور وجود منگل 26 نومبر 2024
نامعلوم چور

احتجاج اور مذاکرات کا نتیجہ وجود پیر 25 نومبر 2024
احتجاج اور مذاکرات کا نتیجہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر