وجود

... loading ...

وجود

آزاد کرد ریاست کے لیے ریفرنڈم کا وقت آ چکا ہے: عراقی رہنما

جمعرات 04 فروری 2016 آزاد کرد ریاست کے لیے ریفرنڈم کا وقت آ چکا ہے: عراقی رہنما

massud-barzani

عراق کے کرد رہنما مسعود برزانی نے اعلان کیا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ کرد ریاست کے لیے ریفرنڈم کروایا جائے۔ ان کا یہ اعلان ملک میں ایک نئے ہنگامے کا سبب بن سکتا ہے۔

آزاد کرد ریاست کی راہ میں سیاسی چیلنجز تو ہیں ہی لیکن تیل کی کم قیمتوں کی وجہ سے خطے کو درپیش بڑے معاشی مسائل بھی کرد آزادی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

گزشتہ جاری ہونے والے ایک بیان میں کرد رہنما نے کہا کہ وقت آ چکا ہے اور عوام کے لیے بھی حالات سازگار ہیں کہ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کریں۔ ضروری نہیں کہ یہ ریفرنڈم ریاست کے قیام کے فوری اعلان تک جائے، لیکن اس کے بجائے کردستان کے عوام کی مستقبل کے بارے میں خواہش اور رائے جاننے کے لیے ضروری ہے۔

صدارت کا عہدہ مکمل ہونے کے باوجود برزانی اس وقت ملک کی اہم سیاسی طاقت ہیں اور وہ ماضی میں بھی ایسے مطالبہ کر چکے ہیں، البتہ اس مرتبہ انہوں نے کسی خاص تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

ان کی جماعت کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما علی عونی سے جب پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ “کل سے بہتر ہے کہ آج”، البتہ مخصوص تاریخ انہوں نے بھی نہیں دی۔ عونی کا کہنا تھا کہ کردوں نے داعش کے خلاف جنگ کے ذریعے بین القاوامی ہمدردی حاصل کرلی ہے اور اب ہمیں دنیا کو اپنے عوام کے لیے آزادی اور حق خود ارادیت کی خواہش ظاہر کرنی چاہیے۔

امریکا کا کہنا ہے کہ برزانی کا یہ اعلان “عراق کا داخلی معاملہ” ہے۔ لیکن امریکا ایک وفاقی، جمہوری اور متحد عراق کی حمایت جاری رکھے گا۔

کرد ریاست کا معاملہ اتنا آسان نہیں ہوگا بالخصوص پڑوسی ممالک ترکی، شام اور ایران بھی خاصی کرد آبادی رکھتے ہیں وہ کبھی ایک آزاد کرد ریاست نہیں چاہیں گے جو ان کے ممالک میں مقیم کردوں کو تحریک دے۔ پھر عراقی کردستان اپنے تیل کی برآمدات کے لیے ترکی پر انحصار کرے گا اور آزاد ریاست کے قیام سے براہ راست ترک مفادات سے ٹکرانے کی وجہ سے نئی ریاست کو معاشی طور پر بقا کا مسئلہ آڑے آئے گا۔


متعلقہ خبریں


امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے، ترجمان چینی وزارت خارجہ وجود - بدھ 16 فروری 2022

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد از ج...

امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد  لوٹائے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا کے باعث انتقال کرگئے وجود - منگل 19 اکتوبر 2021

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں سے ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر جارج بش جونیئر کے دور میں 2001 سے لیکر 2005 تک امریکا ...

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا کے باعث انتقال کرگئے

صدام حسین کے نائب کی ویڈیو سامنے آگئی! ایران کے خلاف صف آرا ہونے کی اپیل وجود - جمعه 08 اپریل 2016

عراق کے سابق صدر صدام حسین کے معروف زمانہ نائب عزت الدوری نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اگر امریکی انتظامیہ عراق اور اس کے عوام کو ایرانی تسلط سے بچانے اور خوں ریزی روکنے کے لیے حرکت میں نہ آئی تو عراق میں ایران اور اس کی ملیشیاؤں کی تمام حرکتوں کا ذمہ دار امریکا ہی ہوگا۔...

صدام حسین کے نائب کی ویڈیو سامنے آگئی! ایران کے خلاف صف آرا ہونے کی اپیل

شیعہ-سنی تنازع شدت پکڑ گیا، عراق میں سنیوں کی دو مساجد شہید، دو افراد قتل وجود - پیر 04 جنوری 2016

سعودی عرب میں شیعہ عالم نمر النمر کو سزائے موت دیے جانے پر دنیا بھر میں ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن شیعہ اکثریتی علاقوں میں یہ ردعمل حدوں کو عبور کر رہا ہے۔ عراق کے ایک شیعہ اکثریتی علاقے میں نہ صرف دو مختلف مساجد پر حملے کیے گئے بلکہ ایک سنی عالم دین سمیت دو افراد کو قتل بھی ک...

شیعہ-سنی تنازع شدت پکڑ گیا، عراق میں سنیوں کی دو مساجد شہید، دو افراد قتل

شام کی تازہ صورتحال، ترکی دوراہے پر وجود - بدھ 14 اکتوبر 2015

امریکا کا سعودی عرب کے ذریعے شام کے شمال مغربی علاقوں حماہ اور ادلب میں فراہم کردہ اسلحہ امریکا-روس کو ایک مرتبہ پھر 80ء کی دہائی کے حالات پر واپس لا رہا ہے۔ اس وقت افغانستان عالمی طاقتوں کی باہمی کشمکش کا میدان بنا ہوا تھا، اب شام ہے۔ لیکن یہ معاملہ افغانستان جتنا سیدھا سادا نہی...

شام کی تازہ صورتحال، ترکی دوراہے پر

داعش کے 8 اہم کمانڈرز فضائی حملے میں مارے گئے، غالباً بغدادی شامل نہیں وجود - پیر 12 اکتوبر 2015

مغربی عراق کے ایک قصبے میں ملاقات کے لیے جمع ہونے والے دولت اسلامیہ (داعش) کے 8 اہم کمانڈرز ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں جبکہ سربراہ ابو بکر بغدادی کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عراقی افواج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ایک حملے میں ایسے قافلے کو نشانہ بنایا ہ...

داعش کے 8 اہم کمانڈرز فضائی حملے میں مارے گئے، غالباً بغدادی شامل نہیں

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر