وجود

... loading ...

وجود

"حفاظت نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دو،" پرویز خٹک کو سخت شرمندگی کا سامنا

هفته 23 جنوری 2016

pervez-khattak

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سانحہ چارسدہ کے شہید پروفیسر حامد حسین کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیےصوابی پہنچے۔ وہاں پہنچتے ہی انہیں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب شہید پروفیسر کے اہل خانہ نے ان سے سخت احتجاج کیا اور استعفے کا مطالبہ رکھ دیا۔

باچا خان یونیورسٹی میں طلبا کی حفاظت کے دوران پروفیسر حامد حسین نے تو جام شہادت نوش کرلیا لیکن سیکورٹی کے ذمہ دار اداروں اور عہدیداران کی اہلیت پر بہت بڑا سوال چھوڑ گئے کیونکہ یہ پاکستان کے اہم تعلیمی اداروں میں لگ بھگ ایک سال کے اندر پیش آنے والا دوسرا بڑا واقعہ تھا۔

حکومت نہیں چلا سکتے تو استیفا دے دیں. شہید پروفیسر کے بھائی ک…

صوابی کے شہید پروفیسر کے بھائی کے ھاتھوں پرویزخٹک کی بے عزتی. استیفا کا مطالبہ کردیا

Posted by KPK CRY on Friday, January 22, 2016


متعلقہ خبریں


چودھری برادران اور حکومتی ٹیم کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار وجود - اتوار 27 مارچ 2022

حکومتی مذاکراتی کمیٹی شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی تمام کوششیں رائیگاں چلی گئیں کیوں کہ مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ آخری دن پر چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی وفد کی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت...

چودھری برادران اور حکومتی ٹیم کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک وجود - بدھ 16 مارچ 2022

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ق لیگ اتحادی ہے، وزارت اعلیٰ سے متعلق میڈیا پرکوئی بیان نہیں دیا۔ میڈیا پر وزیر دفاع پرویزخٹک کی جانب سے ق لیگ کو وزارت اعلی نہ دینے کا بیان چلا تھا جس پر مونس الہٰی کا بھی ردعمل آیا، وزیردفاع پرویزخٹک نے مسلم لیگ ق کے حوالے سے چلنے والی خبروں سے ...

ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک

تحریک انصاف اور پورس کے ہاتھی وجود - جمعه 21 جنوری 2022

روئیداد خان نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک جملے میں احاطہ کرتے ہوئے لکھا تھا:زینے کے اوپر چڑھتے ہوئے بھاری بھرکم بوٹوں کی آوازاور زینے سے اترتے ہوئے نرم ونازک ریشمی جوتوں کی سرسراہٹ''۔ اب کچھ تبدیلی ہے، زینے پر چڑھتے بھاری بھرکم بوٹ اب نرم ونازک ریشمی جوتوں کی سی بھی سرسراہٹ پی...

تحریک انصاف اور پورس کے ہاتھی

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم کو رہنماؤں پر تنقید پر پارٹی کا شوکاز نوٹس وجود - منگل 18 جنوری 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کو رہنماؤں پر تنقید پر پارٹی کا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان کی اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان بازی پر تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا اور نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ شوکاز...

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم کو رہنماؤں پر تنقید پر پارٹی کا شوکاز نوٹس

وزیراعظم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، صرف اپنے حق کے لیے بات کی تھی،پرویز خٹک وجود - جمعه 14 جنوری 2022

وزیردفاع پرویزخٹک نے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تلخ کلامی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اختلاف نہیں اور ان کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی ا...

وزیراعظم سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، صرف اپنے حق کے لیے بات کی تھی،پرویز خٹک

پرویز خٹک پر بیٹے کی جیت کیلئے سرکاری مشینری کے استعمال کا الزام، جے یو آئی کا دھرنادوسرے روز بھی جاری وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

خیبرپختونخوا کی تحصیل نوشہرہ کے بلدیاتی انتخاب کے نتائج کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ۔تحصیل نوشہرہ کے انتخاب میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خان نے فتح حاصل کی جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار حاکم علی دوسرے نمبر پر رہے۔جمعیت علمائے اسلام نے ...

پرویز خٹک پر بیٹے کی جیت کیلئے سرکاری مشینری کے استعمال کا الزام، جے یو آئی کا دھرنادوسرے روز بھی جاری

پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ وجود - هفته 23 اکتوبر 2021

رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک نے کہا کہ اگلی بار تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ راضی نامہ ہوگیا ہے،مگر سیاسی راستے جدا ہیں، ایک دو روز میں اگلے لائحہ کا اعلان کرونگا،جو دوست ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے تھے ہم بھی انہی دوستوں کو ساتھ لے کر ...

پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

حملہ وجود - پیر 25 جنوری 2016

عسکریت پسند ہم پر ہی نہیں ہمارے تصورات پر بھی حملہ آور ہیں اور اس میں کامیاب بھی!! پاکستان میں اصل مسئلہ کیا ہے؟ کیا دہشت گردی، تصور ِ حکمرانی، خاندانی سیاست، سیاسی و عسکری قیادتوں کے فاصلے؟ ہم ایک نہیں، مسائل کے انبار تلے دفن ہیں۔ مگر مسئلوں کاایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسئلے کو...

حملہ

چار سدہ حملہ: افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی ، افغان صدر کی جانب سے پاکستانی موقف مسترد وجود - جمعه 22 جنوری 2016

پاکستان کے لئے یہ خبر کسی دھچکے سے کم نہیں کہ افغان صدر نے پاکستان کا یہ موقف مسترد کردیا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے لئے افغان سرزمین استعمال ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک مختصربیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے شہر چارس...

چار سدہ حملہ: افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی ، افغان صدر کی جانب سے پاکستانی موقف مسترد

باچا خان یونیورسٹی حملہ:مختلف رویوں کو ظاہر کرتی کچھ عجیب و غریب خبریں وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

سانحہ چار سدہ کے حوالے سے ہمارے ارد گرد کچھ عجیب وغریب خبریں بھی گردش کرتی رہیں۔ جسے عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مگر ایک بڑی تصویر کے لیے کبھی یہ چھوٹی چھوٹی خبریں بھی بہت کارآمد ثابت ہوتی ہیں۔ لہذا ان خبروں کو جوں کا توں یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح چار سد...

باچا خان یونیورسٹی حملہ:مختلف رویوں کو ظاہر کرتی کچھ عجیب و غریب خبریں

اور اب باچاخان یونیورسٹی وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

؍ دسمبر کے بعد اب 20؍ جنوری! یہ صرف تاریخ کا فرق ہے! اور کچھ نہیں۔ ایام کے اُلٹ پھیر میں ہم جہاں تھے وہیں پڑے ہیں۔ آرمی پبلک اسکول سے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی تک ایک ہی کہانی ہے جو مسلسل چلی آتی ہے۔ کوئی غورو فکر نہیں۔ یکطرفہ بیانئے اور وہی پامال فقرے۔ بندوق زندگی کا سب...

اور اب باچاخان یونیورسٹی

چار سدہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عمر منصور کون ہے؟ وجود - جمعرات 21 جنوری 2016

چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر طارق گیدار گروپ اور اُس کے آپریشنل امور کے ذمہ دار عمر منصور خبروں کا موضوع بن چکے ہیں۔ عمر منصور نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی نہ صرف ذمہ داری قبول کی ہے بلکہ اُس نے حملہ آوروں کی تصاویر بھی جاری کی ہے۔ عمر منصور کی ...

چار سدہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عمر منصور کون ہے؟

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر