... loading ...
کراچی کے معروف علاقے پی آئی ڈی سی کے قریب شہری سے معمولی تکرار پر ٹریفک پولیس کے اہلکار نے اُس کی ہیلمیٹ اور لاتوں سے پٹائی کردی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹریفک اہلکار کے پیٹی بند بھائی بھی آگے بڑھے اور یہ جانے بغیر کہ کس کا قصور ہے اور کس کا نہیں؟ اُنہوں نے اپنے پیٹی بند بھائی کی مدد میں شہری کی اکٹھے مل کر پٹائی شروع کردی ۔۔۔۔موقع پر موجود عام لوگ اس کھلی پولیس گردی کا صرف نظارہ کرتے رہے!!!!!
Traffic cops ka shehri per tashadud
Police ki dada giri urooj per. #TrafficPolice #Karachi #PIDC #Rangers
Posted by Samaa TV on Monday, January 11, 2016
افغانستان میں ہلاک ہونے والا پاکستان دشمن کالعدم تنظیم کا کمانڈر داؤد محسود 9 سال تک کراچی پولیس میں ملازمت کرتا رہا۔ ذرائع کے مطابق داؤد محسود کا نام ریڈ بک میں بھی شامل ہے ،نامعلوم فائرنگ کے واقعے میں وہ چند روز قبل افغانستان کے صوبہ خوست کے علاقے گلاں کیمپ میں مارا گیا تھا۔ ذر...
ڈاکٹر عاصم کیس میں حکومت سندھ اور حکمراں جماعت کے نا جائز احکامات نہ ماننے والے تفتیشی افسر کو گرفتار کرنے کے معاملے میں اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ سندھ کے انسپکٹر کو قربانی کا بکرا بناتے ہوئے معطل کردیا گیا ہے‘ ڈاکٹر عاصم کے دہشت گردوں کی معاونت اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے ک...
قانون کے محافظ اور رکھوالے ہی قانون شکن بن گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے کرپٹ افسر کی چیرہ دستیاں بے نقاب ہوگئیں۔ ایس ایس پی (سی ٹی ڈی) کیپٹن (ر) محمد اسد علی نے دو افراد کو اٹھا لیا، رہائی کے عوض 30 لاکھ روپے رشوت لینے کے باوجود نہیں چھوڑا اور مزید رقم کا تقاضا کرتا رہا۔ مزید ...
کرپشن کے عوض پولیس میں بھرتیاں کرنے والے سندھ پولیس کے 12 ایس ایس پیز کے خلاف کارروائی کی سفارش سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس اے ڈی خواجہ اور دوسرے سینئر افسر ثناء اللہ عباسی کو بھاری پڑ گئی ۔ سندھ پولیس کے باخبر ذرائع کے مطابق چند روز قبل اے آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ثناء اللہ ع...
شہر کراچی میں پولیس کے ہاتھوں روز کسی نہ کسی شکل میں لٹنے والے شہریوں کے لیے یہ خبر ایک بجلی بن کر گری ہے کہ اب پولیس نے انفرادی وارداتوں کے ساتھ منظم طور پر اجتماعی طور پر ڈکیتیاں بھی ڈالنا شروع کردی ہے۔ یہ تازہ ترین انکشاف ایک کار شوروم کے مالک کے گھر ہونے والی ڈکیتی کی واردات ...
’’سندھ پولیس‘‘ میں ہزاروں ڈاکوؤں اور کرمنلز کو بھرتی کیا گیا ہے۔ یہ بات بند کمرے میں نہیں بلکہ حیدرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران پیر پگارا نے کہی۔ سندھ پولیس اپنی بعض اچھی خوبیوں کے باوجود ہمیشہ تنقید اور ’’عدمِ احترام‘‘ کا شکار رہتی آئی ہے۔ سندھ پولیس کے بارے میں کہا جا...
جوہر آباد تھانے کی وہ ایف آئی آر جو اے ایس آئی منیر نسیم نے درج کی تھی اپنی زبان کی چاشنی، اٹھکیلیوں اور اختصار کی بنیاد پر مرزا ہادی رسوا کے شہرہ آفاق ناول ’’ امراؤ جان ادا ‘‘کا ایک کم معروف پیراگراف لگتی تھی۔ کراچی کا جوہر آباد تھانہ 1988 میں علاقے میں اپنی دھاک رکھتا ...
کراچی میں بھتے ، جرائم اور قتل وغارت گری کا معاملہ محض سیاسی نہیں ۔ اس کی جڑیں خود قانون کے اندر گہری اُتری ہوئی ہیں۔ حکومتیں کس طرح نفاذِ قانون کے ذمہ داروں سے خود غیر قانونی کام لیتی آئی ہیں ، اور پھر اس کا فائدہ خود یہی نفاذِ قانون کے ذمہ داران کس طرح اُٹھاتے ہیں؟ اس کی ایک جھ...
وزیر اعلی سندھ مسلسل فرما رہے ہیں کہ کوئی ہے جو رینجرز اور سندھ پولیس کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ اس کی تحقیقات کی جائے گی۔دونوں فورسز ہی صوبے اور خاص طور پر کراچی میں امن وامان کے قیام میں اہم کردارادا کررہی ہیں۔ادھرسندھ رینجرزکےترجمان نے پولیس کی جانب سےاخبارات میں ش...