... loading ...
قبائلی علاقوں ، خیبر پختون خواہ ، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اس کی گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزافغان تاجک سرحدی علاقہ ہے۔آخری اطلاعات کے م...
زلزلہ آگیا! ملک ریا ض کہیں نظر نہیں آئے۔ویگنوں اور رکشوں پر تحریریہ شعر ذرا گھسا پٹا اور وزن میں پورا نہیں مگر جن کے بارے میں ہیں ، وہ بھی وزن میں پورے نہیں ، اس لیے حسب حال ہی نہیں حسب وزن بھی ہے کہ خدا کرے حسینوں کے ماں باپ مر جائیں بہانا پُرسے کا ہو اور ہم اُن کے گھر جائیں ...
زلزلے کی مختلف توجیہات پر اِن دنوں ذرائع ابلاغ اپنی پوری توجہ صرف کر رہے ہیں۔ کچھ تجزیہ کار اِسے سائنس کے ایسے پُرانے اوردقیانوسی تصورات کے پیمانے سے جانچ رہے ہیں جو خود سائنس کی دنیا میں بھی اب ازکار ِ رفتہ سمجھے جاتے ہیں۔ پاکستانی ماہرین موسمیات و ماحولیات کا حال تو اور بھی ناگ...
وقت کی جادو نگری کو اپنے اِذن سے تھامے رکھنے والا رب انسانوں کوجھنجوڑتا ہے، مگر بے خبر انسان خبردار نہیں ہوتے ۔ کیا دنیا کے کارخانے دائم غفلت کی کَل سے چلتے چلے آئے ہیں؟ ۸؍اکتو بر ۲۰۰۵ء کو اب دس برس اوپر اٹھار ہ دن بیتے ہیں۔ یہی ماہ تھا، کائنات کے رب نے اپنی ایک نشانی پوری کی ...
پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جو جغرافیائی طور پر تمام اہم خدوخال رکھتے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑوں سے لے کر عظیم صحراؤں تک، ہرے بھرے کھیتوں سے لے کر بے آب و گیاہ میدانوں تک، گہرے سمندروں سے لے کر خوبصورت وادیوں تک، سب پاکستان میں موجود ہیں۔ 8 لاکھ مربع کلومیٹر سے بھی...
پاکستان زلزلوں کی متحرک پٹی پر موجود ہے ۔ اس حوالے سے جس کے ذہن میں معمولی سا بھی شک تھا، وہ گزشتہ روز یقین میں بدل گیا ہوگا۔ 2005ء کے بدترین زلزلے کے ٹھیک 10 سال بعد انہی علاقوں کو زمین نے ایک مرتبہ پھر جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس کی خبر ملتے ہی جہاں ملک کے دیگر علاقوں میں مقیم افراد...
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں ریکٹر سکیل پر 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 8.1 تھی۔ اگر ابتدائی ملنے والی یہ اطلاعات، خدانخواستہ، ٹھیک ہیں تو پھر یہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی جی...
پاکستان اور افغانستان میں سوموار کو آنے والا زلزلہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.7 شدت کا تھا لیکن پاکستان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی شدت 8.1 تھی۔ یعنی یہ بہت بڑے زلزلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان میں 10 سال قبل اکتوبر کے مہینے میں ہی تاریخ کا ایک بدترین زلزلہ آیا تھا جس...
زلزلہ زمین کے جسم کے قابل پیمائش زمینی حرکات کو کہتے ہیں اور وہ ارضیاتی کمپن کی مخصوص شدت سے شروع ہوتا ہے۔ اور یہ ارضیاتی کمپن ہی ہوتی ہے جو بھاری تباہی کی سبب بن جاتی ہے۔ خلائی لہروں اور سطحی لہروں کے بیچ فرق پایا جاتا ہے۔ خلائی لہریں جنہیں بالعموم پی (پرائمری/ابتدائی) لہریں ک...