وجود

... loading ...

وجود

میکسیکو تاریخ کے بدترین طوفان کی تباہی سے بچ گیا

اتوار 25 اکتوبر 2015 میکسیکو تاریخ کے بدترین طوفان کی تباہی سے بچ گیا

تاریخ کے شدید ترین طوفانوں میں سے ایک ‘پیٹریشیا’ مغربی میکسیکو کے ساحلوں نے ٹکراتے ہی ہلکا پڑ گیا۔ شدید بارشوں اور 266 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کو زور ساحل پر پہنچتے ہی ٹوٹ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اس کی زد میں آنے والے گنجان آباد شہروں اور سیاحتی مقامات پر ہونے والا نقصانات خدشات سے کہیں کم ہوا ہے۔ البتہ یہ ہوائیں درختوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے، عمارات کو لرزانے اور بجلی و مواصلاتی نظام کو خراب کرنے کے لیے کافی تھیں اور ساتھ ہی ان سے ہونے والی بارش سے بھی نقل و حمل کو کافی متاثر کیا ہے۔

خلیج میکسیکو سے آنے والا اس طوفان میں اپنی مکمل شدت پر 322 کلومیٹر فی گھنٹے کی ہوائیں چل رہی تھیں، یوں وہ مغربی نصف کرے میں آنے والا تاریخ کا سب سے بڑا طوفان بن گیا۔ جب وہ ساحل سے ٹکرایا اس وقت بھی یہ کیٹیگری 5 کا طوفان تھا۔ البتہ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق میکسیکو ایک بڑے نقصان سے بچ گیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئی تھی۔ سیاحتی مراکز خالی کرا دیے گئے تھے اور جن علاقوں میں خطرے کی شدت بہت زیادہ نہیں تھی وہاں سے بھی کسی جانی نقصان کی اطلاع ابھی تک نہیں ملی ہے۔

کیٹیگری 5 کے خطرناک طوفان کا ساحل پر پہنچ کر یہ حال ہوا کہ کچھ ہی دیر میں ہوائیں 55 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار تک آ گئیں البتہ ایک خطرہ اب بھی موجود ہے وہ ہے بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کا۔ 8 سے 12 انچ بارش کا امکان ہے جو سیلاب کا پیش خیمہ بن سکتی ہیں۔

پیٹریشیا کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ 2013ء میں فلپائن میں آنے والے ہائیان جیسا ہے، جس میں 6300 سے زیادہ افراد مارے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں


فٹبال میچ کے دوران شائقین کی شدید لڑائی، 17 افراد ہلاک وجود - پیر 07 مارچ 2022

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین گتھم گتھا ہوگئے جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے ،17 کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتے کے روز میکسیکو کی فٹبال لیگ (لیگا ایم ایکس) میں کوئریٹارو اور اٹلاس کے درمیان کھیلے جانے والا میچ میدان میں موجود شائقین...

فٹبال میچ کے دوران شائقین کی شدید لڑائی، 17 افراد ہلاک

میکسیکو میں شہریوں نے میئر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا وجود - جمعرات 10 اکتوبر 2019

میکسیکو میں شہریوں نے میئر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے کے میئر جارج لوئسکو وعدوں کے مطابق کام نہ کرنے پر شہریوں نے دفتر سے زبردستی باہر نکالا اور گاڑی میں باندھ کر شہر میں گھمایا۔ جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ پول...

میکسیکو میں شہریوں نے میئر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

کرپشن سے بے حال میکسیکو انقلاب کے دہانے پر وجود - جمعرات 23 جون 2016

حالیہ چند دنوں میں میکسیکو کی حکومت نے ٹیچرز یونین کے مظاہروں پر زبردست کریک ڈاؤن کیا اور اب 2 لاکھ ڈاکٹروں صدر اینریک پینا نیٹو کی اصلاحات کے خلاف قومی ہڑتال میں شریک ہوگئے ہیں۔ اتوار کو اوکساکا میں اساتذہ کے ایک مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ اور آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت مخال...

کرپشن سے بے حال میکسیکو انقلاب کے دہانے پر

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر