وجود

... loading ...

وجود

چین کے خوبصورت طائرانہ مناظر

هفته 17 اکتوبر 2015 چین کے خوبصورت طائرانہ مناظر

آڈی کی نئی گاڑیاں ایک وسیع پارکنگ علاقے میں موجود۔ چانگ، صوبہ جلن

آڈی کی نئی گاڑیاں ایک وسیع پارکنگ علاقے میں موجود۔ چانگ، صوبہ جلن

سمندری طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، صوبہ ژی جیانگ

سمندر طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، صوبہ ژی جیانگ

سمندری طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، صوبہ ژی جیانگ

سمندر طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، صوبہ ژی جیانگ

قومی دن کی ہفتہ بھر کی تعطیلات منانے کے لیے اپنے شہروں کو جانے کے خواہشمند زبردست ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے۔ شہر بیجنگ

قومی دن کی ہفتہ بھر کی تعطیلات منانے کے لیے اپنے شہروں کو جانے کے خواہشمند زبردست ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے۔ شہر بیجنگ

چاول کے کھیتوں میں کاٹ کر بنایا گیا چین کا نقشہ۔ شنگھائی کے قریب ژونگ ہونگ کا علاقہ

چاول کے کھیتوں میں کاٹ کر بنایا گیا چین کا نقشہ۔ شنگھائی کے قریب ژونگ ہونگ کا علاقہ

دفاتر سے واپس جانے والے افراد گواماؤ پل پر ٹریفک جام میں۔ شہر بیجنگ

دفاتر سے واپس جانے والے افراد گواماؤ پل پر ٹریفک جام میں۔ شہر بیجنگ

دریائے زرد سے گزرنے والے سیلابی ریلے میں لوگوں کی بڑی تعداد مچھلیاں پکڑتی ہوئی۔ صوبہ شان سی

دریائے زرد سے گزرنے والے سیلابی ریلے میں لوگوں کی بڑی تعداد مچھلیاں پکڑتی ہوئی۔ صوبہ شان سی

لارونگ گر بدھ اکیڈمی کی آبادی کا منظر۔ 1980ء کی دہائی میں دور دراز علاقے میں بننے والی یہ اکیڈمی دنیا کے بڑے بدھ مت اداروں میں سے ایک ہے جہاں ہزاروں بدھ مت راہب مقیم ہیں۔ صوبہ سی چوان

لارونگ گر بدھ اکیڈمی کی آبادی کا منظر۔ 1980ء کی دہائی میں دور دراز علاقے میں بننے والی یہ اکیڈمی دنیا کے بڑے بدھ مت اداروں میں سے ایک ہے جہاں ہزاروں بدھ مت راہب مقیم ہیں۔ صوبہ سی چوان

چائے کے کھیتوں کا ایک طائرانہ منظر۔ ڈونگی انگ، صوبہ ژی جیانگ

چائے کے کھیتوں کا ایک طائرانہ منظر۔ ڈونگی انگ، صوبہ ژی جیانگ

مچھلیاں پکڑنے پر پابندی کے خاتمے کے بعد ماہی گیروں کی کشتیاں سمندر کا رخ کرتی ہوئیں۔ ننگ بو، صوبہ چی جیانگ

مچھلیاں پکڑنے پر پابندی کے خاتمے کے بعد ماہی گیروں کی کشتیاں سمندر کا رخ کرتی ہوئی۔ ننگ بو، صوبہ چی جیانگ

بارش کے بعد شنگھائی شہر کی دو نمایاں عمارات، ورلڈ فنانشل ٹریڈ سینٹر (دائیں) اور جن ماؤ ٹاور (بائیں)

بارش کے بعد شنگھائی شہر کی دو نمایاں عمارات، ورلڈ فنانشل ٹریڈ سینٹر (دائیں) اور جن ماؤ ٹاور (بائیں)

1860ء میں برطانوی اور فرانسیسی افواج کے ہاتھوں تباہ ہونے والے قدیم موسم گرما محل (اولڈسمر پیلس) کی طرز پر بنایا گیا محل جسے یوان منگ یوان کہا جاتا ہے۔ ڈونگی انگ، صوبہ چی جیانگ

1860ء میں برطانوی اور فرانسیسی افواج کے ہاتھوں تباہ ہونے والے قدیم موسم گرما محل (اولڈسمر پیلس) کی طرز پر بنایا گیا محل جسے یوان منگ یوان کہا جاتا ہے۔ ڈونگی انگ، صوبہ چی جیانگ

جنگ منگ میلے سے قبل ایک قبرستان کا طائرانہ منظر۔ ہانگ ژو، صوبہ چی جیانگ

جنگ منگ میلے سے قبل ایک قبرستان کا طائرانہ منظر۔ ہانگ ژو، صوبہ چی جیانگ

بیک وقت ایک ہزار صارفین چہرے کا مساج کرواتے ہوئے۔ جینان، صوبہ شان ڈونگ

بیک وقت ایک ہزار صارفین چہرے کا مساج کرواتے ہوئے۔ جینان، صوبہ شان ڈونگ

ایک عام گزرگاہ پر ٹافیوں کے ذریعے "قالین" بنایا جا رہا ہے۔ چینگ ڈو، صوبہ سی چوان

ایک عام گزرگاہ پر ٹافیوں کے ذریعے “قالین” بنایا جا رہا ہے۔ چینگ ڈو، صوبہ سی چوان

تیانجن شہر کا ایک طائرانہ منظر

تیانجن شہر کا ایک طائرانہ منظر

دریائے چیانگ تانگ پر قائم جیاشاؤ پل کا ایک طائرانہ منظر، یہ جیاسنگ اور شاؤسنگ شہروں کو ملاتا ہے

دریائے چیانگ تانگ پر قائم جیاشاؤ پل کا ایک طائرانہ منظر، یہ جیاسنگ اور شاؤسنگ شہروں کو ملاتا ہے

پرانی رہائشی عمارتیں منہدم کی جا رہی ہیں تاکہ نئی و جدید عمارتیں بنائی جا سکیں۔ چونگ کنگ

پرانی رہائشی عمارات منہدم کی جا رہی ہیں تاکہ نئی و جدید عمارات بنائی جا سکیں۔ چونگ کنگ

دھند آلود شنگھائی شہر کا ایک طائرانہ منظر

دھند آلود شنگھائی شہر کا ایک طائرانہ منظر

پرانی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ایک کباڑ خانے میں۔ بن ژو، صوبہ ہونان

پرانی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ایک کباڑ خانے میں۔ بن ژو، صوبہ ہونان

شنگھائی فنانشل سینٹر بلڈنگ سے شہر کا ایک منظر

شنگھائی فنانشل سینٹر بلڈنگ سے شہر کا ایک منظر

متعلقہ خبریں

چین کے قومی دن پربیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ وجود - پیر 30 ستمبر 2019

چین میں قومی دن کے موقع پر دارالحکومت بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، سڑکوں پر پولیس کی نفری میں اضافہ کردیا گیا جبکہ شہر میں ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ۔چین میں یکم اکتوبر کوقومی دن کے موقع پر تیانمن اسکوائر پر بڑے پیمانے پر ملٹری پریڈ کی جائے گی، جس میں 15 ہزار اہلکا...

چین کے قومی دن پربیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

بیجنگ ارب پتیوں میں سب سے آگے وجود - هفته 27 فروری 2016

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ارب پتی موجود ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میں ارب پتیوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور یوں اس نے نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ تعداد 95 ہے۔ دنیا میں ارب پتیوں کے سب سے بڑے شہر بیجنگ اور نیو یارک کے ...

بیجنگ ارب پتیوں میں سب سے آگے

بیجنگ میں مطالعہ کا رحجان، ہر باسی سالانہ اوسطاً 9 کتابیں پڑھ لیتا ہے وجود - هفته 31 اکتوبر 2015

ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 2013ء کے مقابلے میں بیجنگ کے باشندوں میں 2014ء میں پڑھنے کے رحجان میں 17.13 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ بیورو آف پریس، پبلی کیشن، ریڈیو فلم و ٹیلی وژن کے سروے میں 91.16 فیصد بیجنگ باسیوں نے کہا کہ انہوں نے2014ء میں مطالعہ کیا ہے جو ملکی تناسب 78.6 فیص...

بیجنگ  میں مطالعہ کا رحجان، ہر باسی سالانہ اوسطاً 9 کتابیں پڑھ لیتا ہے

برٹش وائلڈلائف فوٹوگرافی ایوارڈز 2015ء، شاہکار تصاویر وجود - جمعرات 22 اکتوبر 2015

برٹش وائلڈلائف فوٹوگرافی ایوارڈز میں شامل تصاویر سے اندازہ ہو رہا ہے کہ دیکھنے والی آنکھ کیا ہوتی ہے۔ 2015ء کے ان ایوارڈز میں "جانوروں کے رویے " سے لے کر "شہروں میں جنگلی حیات" تک مختلف موضوعات پر جیتنے والی تصاویر ان ہزاروں انٹریز میں سے منتخب ہوئیں جوشوقیہ اور پیشہ ورفوٹوگرافرز...

برٹش وائلڈلائف فوٹوگرافی ایوارڈز 2015ء، شاہکار تصاویر

دنیا کے 10 بہترین ہوائی اڈے وجود - پیر 07 ستمبر 2015

ہوائی اڈے کسی بھی ملک یا شہر کا پہلا تاثر ہوتے ہیں، بلکہ محاورے کے مطابق کسی بھی جگہ کے بارے میں دیرپا تاثر قائم کرنے والے اولین مقامات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے ہوائی اڈے اپنی تعمیر، سہولیات اور آسان استعمال کے لیے معروف ہیں۔ وہ زمانے گزر گئے، جب ترقی یافتہ ممالک سے...

دنیا کے 10 بہترین ہوائی اڈے

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر کا اہم دورۂ چین وجود - جمعرات 27 اگست 2015

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس 28؍ اور 29؍ اگست کی تاریخوں میں بیجنگ کا دورہ کریں گی۔جہاں وہ چینی حکام سے دونوں ممالک میں حائل مسائل کی ایک لمبی قطار پر تبادلۂ خیال کریں گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا۔ رائس کا یہ دورہ اس لئے بھی نہای...

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر کا اہم دورۂ چین

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر