وجود

... loading ...

وجود

عمران فاروق کے قتل پر شاہد مسعود کا دو برس پہلے انٹرویو

بدھ 16 ستمبر 2015 عمران فاروق کے قتل پر شاہد مسعود کا دو برس پہلے انٹرویو

imran-farooq

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے ٹی وی میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود نے ۸؍ جولائی ۲۰۱۳ء کو آج ٹی وی پر تب کی میزبان اور عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کوایک انٹرویو کے دوران میں یہ کہا کہ

’’میری ڈاکٹر عمران فاروق سے قتل سے چند ہفتے پہلے بات ہوئی تھی۔ ایم کیوایم کے لوگ ڈاکٹر عمران فاروق کو پسند نہیں کرتے تھے۔ میری ایم کیوایم کی مرکزی حکومت جو لندن میں ہے، اُن سے بات ہوئی ، یہ ۲۰۰۵ء یا ۲۰۰۷ء کی بات ہے۔ان کی طرف سے یہ آتا تھا کہ ڈاکٹر صاحب آپ عمران فاروق سے بات کرتے ہیں۔ اس وقت کچھ ایشوز ہوئے، ایک دفعہ تو الطاف حسین نے اپنی تقریر میں کہہ دیا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود تم یہ بولتے ہو ، وہ بولتے ہو،بہت سخت تقریر تھی۔میں نے اس وقت عمران فاروق کو فون کیا۔ اور اُسے وارن کیا۔ اس ایشو کو ڈاکٹر عمران فاروق نے ہی حل کیا۔ اس کے چند دن بعد مجھے ایک اور میسیج ملا۔ اب آپ ڈاکٹر عمران فاروق سے نہیں ملیں گے۔ اس وقت ان پر الزام تھے جو سیاسی نہیں تھے، بلکہ جو تھے وہ میں یہاں ڈسکس نہیں کر سکتا۔۔‘‘

ڈاکٹر شاہد مسعود کی یہ گفتگو ڈاکٹر عمران فاروق کے واقعہ قتل سے جڑے کچھ اہم معاملات کی نشاندہی کرتی ہے مگر اِسے کسی نے توجہ کا موضوع نہیں بنایا۔


متعلقہ خبریں


دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو وجود - پیر 19 ستمبر 2022

یہ تصویر غور سے دیکھیں! یہ عمران فاروق کی بیوہ ہے، جس کا مرحوم شوہر ایک با صلاحیت فرد تھا۔ مگر اُس کی "صالحیت" کے بغیر "صلاحیت" کیا قیامتیں لاتی رہیں، یہ سمجھنا ہو تو اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کریں۔ عمران فاروق ایم کیوایم کے بانی ارکان اور رہنماؤں میں سے ایک تھا۔ اُس نے ایم کیوای...

دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو

متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا، شمائلہ عمران کا شکوہ وجود - اتوار 18 ستمبر 2022

متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ نے ان کے شوہر کو بھلا دیا ہے۔ متحدہ کے شریک بانی ڈاکٹر عمران فاروق کی 12ویں برسی پر شمائلہ عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یا رب میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی و...

متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا، شمائلہ عمران کا شکوہ

ڈاکٹر شاہد مسعود کی شکایت پر پرویز رشید کے بیانات کا نوٹس! بازی پلٹ بھی سکتی ہے ! وجود - پیر 29 فروری 2016

پاکستان میں اختلاف کے طور طریقے اور تنقید کی حدود وقیود کا مسئلہ سنگین سے سنگین ہوتا جارہا ہے۔ سیاست دان ایک دوسرے کے خلاف نہایت ناشائستہ زبان استعمال کرنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ اور اب یہ رویہ ذرائع ابلاغ میں بھی در آیا ہے۔ ٹیلی ویژن انڈسٹری کے پھیلاؤ نے زبان وبیان کو زیادہ پست کرد...

ڈاکٹر شاہد مسعود کی شکایت پر پرویز رشید کے بیانات کا نوٹس! بازی پلٹ بھی سکتی ہے !

عمران فاروق قتل مقدمہ: عمران فاروق کی بیوہ لندن میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پہلی بار پیش وجود - بدھ 23 دسمبر 2015

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ایک اور اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان قلمبند کرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مجسٹریٹ کے سامنے قتل کی واردات کے عینی گواہ ایک بچے کو بھی...

عمران فاروق قتل مقدمہ: عمران فاروق کی بیوہ لندن میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پہلی بار پیش

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے پر وزیر داخلہ کی انتہائی غیر منطقی وضاحتیں باسط علی - پیر 07 دسمبر 2015

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ۶؍دسمبر (بروز اتوار) کو ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ مقدمہ جے آئی ٹی کی روشنی میں درج کیا گیا۔ جس کی منظوری حکومت نے دی۔اُنہوں نے کہا کہ ملزمان کی پاکستان میں گرفتاری کے باعث مقدمے درج کرنے کا فی...

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے پر وزیر داخلہ کی انتہائی غیر منطقی وضاحتیں

عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟ باسط علی - هفته 05 دسمبر 2015

عمران فاروق کے قتل کے تقریباً پانچ برس بعد اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے صرف ایک روز قبل حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ نے بآلاخر ایک مقدمے کا اندراج کر لیا ہے۔ اس مقدمے کی مدعی خود حکومت پاکستان بنی ہے، جبکہ مقدمہ اسلام آباد میں ایف آئی اے کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی میں درج ک...

عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟

عمران فاروق قتل کے مرکزی ملزمان مزید نوے روز تک رینجرز کے حوالے وجود - جمعرات 24 ستمبر 2015

عمران فاروق قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم معظم علی کے بعد خالد شمیم اور محسن علی کو مزید نوے روز کے ریمانڈ پرپھر رینجرز کے حوالے کر دیا گیاہے۔ وزارت داخلہ نے کسی انتظامی یا حکومتی فیصلے کے ذریعے تینوں ملزمان کی برطانیہ حوالگی کو خارج از امکان قراردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران فاروق ق...

عمران فاروق قتل کے مرکزی ملزمان مزید نوے روز تک رینجرز کے حوالے

عمران فاروق قتل کو پانچ سال گزر گئے، تحقیقات اب بھی جاری وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کو آج پانچ سال بیت گئے۔ برطانیہ کی انصاف پسند سرزمین پر قتل جیسا واقعہ ہوگیا، لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج تک ملزمان انصاف کے کٹہرے میں نہیں آسکے۔ لیکن لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک مرتبہ پھر تحقیقات سے اپنی وابستگی ک...

عمران فاروق قتل کو پانچ سال گزر گئے، تحقیقات اب بھی جاری

عمران فاروق قتل۔۔۔۔۔۔ کب کب ،کیا کیا ہوا؟ وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

لندن کے شمالی علاقے میں ۱۶؍ ستمبر ۲۰۱۰ء کو عمران فاروق کو اُن کی رہائش گاہ کے قریب قتل کر دیا گیا۔ عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں پہلی مرتبہ ۶؍ دسمبر ۲۰۱۲ء کو ایم کیوایم کے لندن سیکریٹریٹ میں چھاپا مارا گیا۔دفتر سے نقد رقم بھی برآمد ہوئی جو بعد میں ایک نئے مقدمے منی لانڈرنگ...

عمران فاروق قتل۔۔۔۔۔۔ کب کب ،کیا کیا ہوا؟

ڈاکٹر عمران فاروق کی شاعری وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

ڈاکٹر عمران فاروق کی زندگی میں اکثر اُن کا کلام بھی منظر عام پر آتا رہتا تھا۔ اگرچہ اُن کی شاعری پر نقاد سوال اُٹھاتے تھے۔ اور ایک طبقے میں یہ بات بھی مشہور تھی کہ ایم کیوایم کے مختلف رہنماؤں کے نام سے منظرعام پر آنے والی شاعری کچھ شعرائے کرام کے مرہونِ منت ہے، مگر ان تمام اعت...

ڈاکٹر عمران فاروق کی شاعری

مضامین
کشمیریوں کی شخصی آزادی بھی چھن گئی وجود منگل 03 دسمبر 2024
کشمیریوں کی شخصی آزادی بھی چھن گئی

دنیا ہماری انگلیوں پر وجود منگل 03 دسمبر 2024
دنیا ہماری انگلیوں پر

مودانی :ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے وجود پیر 02 دسمبر 2024
مودانی :ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پائی جانے والی انتہا پسندی وجود پیر 02 دسمبر 2024
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پائی جانے والی انتہا پسندی

انا کی موت،زندگی کی حقیقت وجود پیر 02 دسمبر 2024
انا کی موت،زندگی کی حقیقت

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر