... loading ...
یہ تصویر غور سے دیکھیں! یہ عمران فاروق کی بیوہ ہے، جس کا مرحوم شوہر ایک با صلاحیت فرد تھا۔ مگر اُس کی "صالحیت" کے بغیر "صلاحیت" کیا قیامتیں لاتی رہیں، یہ سمجھنا ہو تو اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کریں۔ عمران فاروق ایم کیوایم کے بانی ارکان اور رہنماؤں میں سے ایک تھا۔ اُس نے ایم کیوای...
متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ نے ان کے شوہر کو بھلا دیا ہے۔ متحدہ کے شریک بانی ڈاکٹر عمران فاروق کی 12ویں برسی پر شمائلہ عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یا رب میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی و...
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر اور نعرے بازی کی حوصلہ افزائی کے بعد اب اُن کے خلاف اقدامات کی تپش لندن بھی پہنچ رہی ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری طارق حسین نے لیڈ گرو پولیس اسٹیشن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف شکایت درج کرادی ہے۔ جس میں کہا گیا ...
برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور دیگر افراد کے خلاف فی الحال فرد جرم عائد کرنے کے لیے شہادتیں کافی نہیں۔ اس لئے تحقیقات جاری رہنے کے باوجود الطاف حسین اور دیگر پانچ افراد کو پولیس اسٹیشن آنے کی ضرورت نہیں۔میٹر...
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے میں الطاف حسین سمیت تین اہم ملزمان کو بالآخر گرفتار کرنے کافیصلہ ہوا ہے۔ اسلام آباد کے انتہائی حساس ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے انٹر پول کی مدد سے اس مقدمے سے جڑے لندن میں مقیم تینوں اہم ملزمان کو گرفتار کرانے کے ل...
لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ایک اور اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان قلمبند کرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مجسٹریٹ کے سامنے قتل کی واردات کے عینی گواہ ایک بچے کو بھی...
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ۶؍دسمبر (بروز اتوار) کو ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ مقدمہ جے آئی ٹی کی روشنی میں درج کیا گیا۔ جس کی منظوری حکومت نے دی۔اُنہوں نے کہا کہ ملزمان کی پاکستان میں گرفتاری کے باعث مقدمے درج کرنے کا فی...
عمران فاروق کے قتل کے تقریباً پانچ برس بعد اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے صرف ایک روز قبل حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ نے بآلاخر ایک مقدمے کا اندراج کر لیا ہے۔ اس مقدمے کی مدعی خود حکومت پاکستان بنی ہے، جبکہ مقدمہ اسلام آباد میں ایف آئی اے کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی میں درج ک...
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کومنی لانڈرنگ مقدمے میں تیسری مرتبہ فروری 2016ء تک ضمانت میں تو سیع مل گئی ہے۔ گزشتہ تقریباً تین برسوں میں جاری تفتیش میں وہ 5 اکتوبر بروز پیر کو اپنی مدتِ ضمانت ختم ہونے پر لندن کے سدک پولیس سٹیشن میں پیش ہوئے تھے۔ لندن ذرایع کے مطابق ایم کیو ایم ک...
ایم کیوایم کے قائد کی منی لانڈرنگ کیس میں آج ضمانت ختم ہو رہی ہے۔ اس لیے آج کسی وقت ایم کیو ایم کے قائد کی اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے جہاں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا بھی امکان ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد پر فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں کیس کی سماع...
عمران فاروق قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم معظم علی کے بعد خالد شمیم اور محسن علی کو مزید نوے روز کے ریمانڈ پرپھر رینجرز کے حوالے کر دیا گیاہے۔ وزارت داخلہ نے کسی انتظامی یا حکومتی فیصلے کے ذریعے تینوں ملزمان کی برطانیہ حوالگی کو خارج از امکان قراردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران فاروق ق...
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کو آج پانچ سال بیت گئے۔ برطانیہ کی انصاف پسند سرزمین پر قتل جیسا واقعہ ہوگیا، لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج تک ملزمان انصاف کے کٹہرے میں نہیں آسکے۔ لیکن لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک مرتبہ پھر تحقیقات سے اپنی وابستگی ک...