وجود

... loading ...

وجود

پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام سے برآمدات میں اضافے کی توقع

اتوار 06 ستمبر 2015 پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام سے برآمدات میں اضافے کی توقع

pakistan-dry-port

پشاور میں جدید سہولتوں سے آراستہ ڈرائی پورٹ کا جلد قیام متوقع ہے۔ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کی منظوری دینے کے بعد اپنی سفارشات حکومت کو پیش کردی ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پشاور میں ڈرائی پورٹ کے جلد قیام کے امکانات کا جائزہ لیا جارہاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض حکومتی عہدیداروں کاخیال ہے کہ پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام سے پاکستان کی تجارت میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان اپنی مصنوعات افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک کو برآمد کرسکے گا،پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر ضیاالحق سرحدی نے پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے صوبہ خیبر پختونخوا کے تاجروں، صنعتکاروں، برآمدکنندگان اور کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں


عمران حکومت کی ترامیم ختم،عام انتخابات ای وی ایم سے نہیں ہونگے، قومی اسمبلی سے ترمیمی بل منظور وجود - جمعرات 26 مئی 2022

قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے عام انتخابات اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کا قانون ختم کردیا ہے ، قانونی ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے بل سینیٹ کو ارسال کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2017 پیش کیا گیا۔ جس کو قومی اسمبلی نے کثرت رائے ...

عمران حکومت کی ترامیم ختم،عام انتخابات ای وی ایم سے نہیں ہونگے، قومی اسمبلی سے ترمیمی بل منظور

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا وجود - بدھ 11 مئی 2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان قومی اسمبلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی بینچ نے منحرف ارکان کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان کو...

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس خارج کر دیا

نئے قائد ایوان کاانتخاب آج ہوگا ،قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری وجود - پیر 11 اپریل 2022

قومی اسمبلی کے (آج) پیر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایوان (آج) وزیر اعظم کا انتخاب کرے گا۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس (آج)پیر دن 2 بجے ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق ایوان (آج) پیر کووزیر اعظم کا انتخا...

نئے قائد ایوان کاانتخاب آج ہوگا ،قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان وجود - اتوار 10 اپریل 2022

پاکستان تحریک انصاف نے پیر کوقومی اسمبلی سے استعفوں کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمیٹی ممبران، پنجاب اور خیبرپختون خوا ک...

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا اعلان

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہاؤس میں رہنے کی ہدایت وجود - اتوار 03 اپریل 2022

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ ہفتہ کو مولانافضل الرحمن کی طرف دیئے گئے عشائیے میں اراکین اسمبلی کو بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی گئی۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ اجلاس میں باقاعدہ پلان کے ساتھ شرکت کریں۔ بلاول بھٹو کی طرف سے ریڈزون...

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہاؤس میں رہنے کی ہدایت

پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد وجود - هفته 15 جنوری 2022

کسٹمز حکام نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں...

پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد

حکومت کی منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار وجود - جمعرات 13 جنوری 2022

حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی اس ضمن میں اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے (آج)جمعرات کو قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔پارٹی ...

حکومت کی منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار

مقبوضہ کشمیر کی تحریکِ آزادی نظر انداز، دبئی حکومت کی زیر ملکیت کمپنی کا مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ تعمیر کرنے کا اعلان وجود - هفته 08 جنوری 2022

بھارت نہایت پُرکاری سے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مسلم ممالک کی اخلاقی حمایت سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس ضمن میں بھارت نے عرب ممالک کو خاص ہدف بنا رکھا ہے۔ پاکستان کے ابتر سیاسی نظام اور خارجہ محاذ پر مسلسل ناکامیوں نے اب مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالم اسللام کے متفقہ م...

مقبوضہ کشمیر کی تحریکِ آزادی نظر انداز، دبئی حکومت کی زیر ملکیت کمپنی کا مقبوضہ کشمیر میں ڈرائی پورٹ تعمیر کرنے کا اعلان

بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا وجود - هفته 01 جنوری 2022

پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے مطابق پشاور آنے والا ہندو یاتریوں کا یہ وفد کرک پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ یہ ہندو یاتری اپن...

بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا

قومی اسمبلی، وزیر اعظم ، شہباز شریف ، آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری غیر حاضر وجود - جمعه 31 دسمبر 2021

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر اعظم عمران خان ، اپوزیشن شہباز شریف ، آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف ، آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری اور اختر مینگل غیر حاضر رہ...

قومی اسمبلی، وزیر اعظم ، شہباز شریف ، آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری غیر حاضر

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس طلب وجود - منگل 16 نومبر 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آج ( بدھ کو)دوپہر 12 بجے طلب کر لیا۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو طلب کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے...

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

پشاور، داعش خراسان کے3 دہشت گرد ہلاک،3فرار وجود - جمعرات 21 اکتوبر 2021

پشاور کے نواہی علاقے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں داعش خراسان کے تین دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی پشاور کے علاقے شاہ پور میں کی گئی جس میں تین دہشت گرد مارے گئے اور ان کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ سی ٹی ...

پشاور، داعش خراسان کے3 دہشت گرد ہلاک،3فرار

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر