... loading ...
یہ پاکستان ہے۔ یہاں زندگی رقص کرتی تھی،راتیں جاگتی تھیں اور کاروبار پھلتے پھولتے تھے۔ اب دہائیاں بیت گئیں، پاکستان بدل گیا، مگر کل کا پاکستان کیسا تھا اُس میں جھانکنے کے لئے اُس دور کے اشتہارات کی کچھ جھلکیاں دیکھتے ہیں، جو اُس دور کی کاروباری اور سماجی زندگی کا ایک نفسیاتی تاثر بھی پیدا کرتے ہیں۔
1۔ اورینٹ ائیر ویز کی جانب سے 1954 میں انگریزی اخبار ڈان میں دیا گیا ایک اشتہار۔ ہوائی ٹکٹ صرف 146 روپے کا تھا
2۔اوائل 1980 کا ایک اشتہار جس میں رمیز راجہ اسپورٹ صابن کی تشہیر کر رہے ہیں جس کی قیمت سوا تین روپے تھی
3۔ تقسیم برصغیر کے بعد ڈالڈاکی بھی پاکستان واپسی کا ایک اشتہارجو 1953 میں ڈان میں شائع ہوا
4۔کراچی میں واقع بی پی بریڈ کی فروخت کا ایک 1953 کا منظر
5 ۔نارتھ ویسٹرن ریلویز کی جانب سے 1935 میں چھپوایا گیا ایک اشتہار جس میں سیاحوں کو لاہور کے لئے راغب کیا گیا ہے
6۔ جیٹ واشنگ پاؤڈر کا 1973 کا ایک اشتہار
7۔زندگی مسکراتی ہے، ریکسونا صابن کے 1960 کے ابتدائی دنوں کا ایک اشتہار
8۔پنجاب میں واقع نیشنل ایمبرائیڈری ملز لمیٹڈ کا ایک اشتہار جو 1963 میں مرر رسالے میں چھپا تھا
9۔لاہور کے خالص کشمیر شہد کا 1944 کے پوسٹ کارڈ پر تشہیر کا ایک نمونہ
10۔ پاکستان ریلوے کا ایک اشتہار جو 1953-54 کی سالانہ کتاب میں تعلقات عامہ ریلوے ڈویژن کی جانب سے شائع کیا گیا
11۔اروما چائے کا مرر میگزین میں1963 میں شائع ہونے والا ایک اشتہار ، گرم چائے میں ٹھندا تاثر
12۔کیپسٹن سگریٹ کا 1980 میں اشتہار
13۔خاندانی منصوبہ بندی کا ایک اشتہار جو 1960 میں ایوب دور میں شائع ہوا
14۔ ایک ہفتہ وار تفریحی رسالہ جو ممبئی اور لاہور سے عطااﷲ ہاشمی نے 1940 میں شائع کیا
15۔گیلکسوز ۔ ڈی کا 1960 میں شائع ہونے والا اشتہار
16۔1971 کا ایک فلمی پوسٹر جو جیمز بانڈ کا پاکستانی چربہ ہے، پاکستانی فلم کا نام تھا’’جین بانڈ،008۔ آپریشن کراچی
17۔نرالا مٹھائی کانشان 1950 میں ، لاہور کی بہت پرانی مٹھائیوں میں شامل
18۔سعودی عرب کا ایک 1980 کا پوسٹ کارڈ جس میں کراچی شہر کی تعریف کی گئی ہے
19۔تبت شیونگ کریم کا 1960 کا ایک اشتہار
20۔تبت ٹوتھ پیسٹ اور صابن کا ایک اشتہار ، سال 1950
21۔ 90 سی سی کی ہنڈا موٹر سائیکل کا ایک اشتہار ،سال 1969
22۔ لاہور میں واقع سید بھائیز لمیٹڈ کا تیار کردہ گُرنڈگ ریڈیو کا 1960 میں اشتہار
23۔ کراچی میں واقع ہوٹل ایکسیلسر کے فروغ کا 1958 میں خواتین کے ایک عالمی میگزین میں چھپنے والا ایک اشتہار
24۔ ہوٹل میٹرو پول کا ایک اور اشتہار جس میں کیبرے رقص وغیرہ کی ترغیب بھی دی گئی
25۔1960 کے عشرے کا لائف بوائے صابن کاایک اشتہار
26۔تَلو بناسپتی کا 1960 کی دہائی میں چھپنے والاایک اشتہار
فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان متوقع ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کے لیے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے مایہ ناز فاس...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں چار ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق اچھی بات چیت ہوئی۔رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کے آئیڈیے کو خوش آمدید کہا گیا اور اس پر بحث ہوئی جبکہ اس آئیڈیا کو کھی...
ساڑھے 3 سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا، لگڑری گاڑیاں اڑھائی سے 12 لاکھ روپے تک مہنگی کردی گئیں۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا، ٹویوٹا اور ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اڑھائی لاکھ سے 12 لاکھ روپے اضافہ کردیا۔فارچیونر ...
قذافی اسٹیڈیم میں اپاکستان سپر لیگ سیون کی مختصر لیکن پروقار اختتامی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے دل لاہور کے خوب صورت مناظر نے سب کو سحر زدہ کردیا۔اختتامی تقریب میں تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم میں پہلے پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ 6 ایڈیشنز کی مختصر تاریخ بتائی گئی جس کے بعد اسپانسر ا...
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر 1950 کی دہائی سے لے کر 2022 تک پاکستان کرکٹ کی 70سالہ تاریخ پر مختصر نظر ڈالی گئ...
وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) 2.5 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد تک کیے جانے کے بعد کِیا لکی موٹرز اور ہنڈا نے اپنی متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ہنڈا کے ایک ڈیلر نے بتایاکہ ہنڈا گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق 21 جنوری سے ہوچکا ہے۔ نئی قیمتوں ...
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کی جانب سے 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے کا انعام دیا۔ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے 2021 اور بالخصوص ٹی 20 ورلڈکپ میں ن...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر ہونا خوش آئند ہے، ٹیم کا یہ سیزن آوٹ کلاس رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبر...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے لئے 100فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا، جس کے لئے رواں ماہ ڈرافٹنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا،عمر اکمل کی لیگ میں واپسی ہوئی،کرس گیل، بین ڈن...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کینسل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم آئندہ برس جون میں پاکستان آئے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے کھیل ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا فائٹ کرنی ہے،ہم پاکستان کرکٹ کو اوپر لیکر جانا چاہتے ہیں۔انہوںنے کہ...
سینئر صحافی ضیاءالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے ،مرحوم کی عمر 83 برس تھی ۔مرحوم تقریباً 60 برس تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہنے والے نامور صحافی معروف انگریزی اخباروں ڈان اخبار اور ایکسپریس ٹریبیون کے ایڈیٹر بھی رہے،اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے اسسٹنٹ سیکر...