وجود

... loading ...

وجود

مودی حکومت نے اورنگ زیب عالمگیر روڈ کا نام تبدیل کرکے دُہری چال چلی

منگل 01 ستمبر 2015 مودی حکومت نے اورنگ زیب عالمگیر روڈ کا نام تبدیل کرکے دُہری چال چلی

Delhi-Map

مودی حکومت نے اورنگ زیب عالمگیر کے نام پر اورنگ زیب شاہراہ کا نام تبدیل کرکے اسے سابق صدر اے پی جی عبدالکلام کے نام پر کر دیا ہے۔ بھارت کے مسلم حلقوں میں اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے اور اسےمسلم تاریخ کے ساتھ ہندو دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جارہا ہے۔سابق وزیرِ مملکت اور رکن پارلیمنٹ

طارق انور نے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخ کے ساتھ کھلواڑ ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ اورنگ زیب عالمگیر کوہندو مخالف کہتے ہیں، وہ تاریخ سے واقف نہیں اُنہیں ڈاکٹر بی این پانڈے کی پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر ضرور پڑھنی چاہئےجسے سن کر پوری پارلیمنٹ پر سکتہ طاری ہوگیا تھا۔ڈاکٹر بی این پانڈے نے اپنی اس تقریر میں ثابت کیا تھا کہ اورنگ زیب عالمگیر ہندو مندروں کے لئے نہایت فراغ دل تھے اور اُنہوں نے ہندو مندروں کے تحفظ اور بقا کے لئے جو اقدامات اور انتطامات کئے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں جسے ہندو مورخ بھی تسلیم کئے بغیر نہیں رہ سکے۔

اتر پردیش حکومت کے نہایت اہم سمجھے جانے والے وزیر محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ جناب کلام کے انتقال پر کئی دنوں تک ٹی وی کیمروں پر آنسوبہانے والے مودی کا دل اتنا بڑا نہیں کہ وہ کسی نئی شاہراہ کو سابق صدر عبدالکلام کا نام دے سکیں۔اس مسئلے پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے بھی حکومت کے اس فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے عبدالکلام کو خراج تحسین پیش نہیں کیا جاسکتا۔ اگرحکومت اُنہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہے تو مسلم اور دلت بچوں میں سائنسی تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات اُٹھائے ۔ جہاں تک شاہراہ کے نام کی تبدیلی کا تعلق ہے تو یہ 2007 کی منظور کردہ قرارداد کی خلاف ورزی ہے۔واضح رہے کہ مودی حکومت کے قیام کے بعد سے مسلسل ہندو انتہا پسندوں نے ایک جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے مسلم تاریخی ورثے کے خلاف ایک محاذ بنا لیا ہے اور آئے دن مختلف اقدامات سے نئے نئے تنازع اُٹھانا شروع کر دئے ہیں جس میں مودی حکومت اُن کی مسلسل مدد کررہی ہے۔ اورنگ زیب سے منسوب شاہراہ کا نام تبدیل کرنے کا برہنہ قدم مودی حکومت کی طرف سے اِسی ہندو انتہاپسندی کے اقدامات کو فروغ دینے کے مترادف قرار دیا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں


مودی حکومت کی اقلیتوں کے خلاف کارروائی، مسلم مذہبی گروپ پر 5 سال کی پابندی لگا دی وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

بھارت میں مودی حکومت کی اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حکومت نے دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا کر مسلم مذہبی گروپ پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مذہبی گروپ کے عسکریت پسند گروپوں سے تعلقات ہیں، گروپ اور اس ک...

مودی حکومت کی اقلیتوں کے خلاف کارروائی، مسلم مذہبی گروپ پر 5 سال کی پابندی لگا دی

نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا وجود - جمعرات 17 فروری 2022

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔ نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں...

نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے، امریکی کانگریس کو بریفنگ وجود - پیر 17 جنوری 2022

جینو سائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گریگوری اسٹینٹن نے امریکی کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کی ریاست آسام اور مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ابتدائی علامات اور عمل موج...

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے، امریکی کانگریس کو بریفنگ

کسانوں نے پنجاب میں بھارتی وزیراعظم کے قافلے کو روک دیا وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

بھارتی ریاست پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو کسانوں نے راستے میں روک دیا۔ بھارتی وزیراعظم کو فیروزپور شہر میں کئی منصوبوں کا افتتاح اور ریلی سے خطاب کرنا تھا تاہم وزیراعظم کے قافلے کے راستے میں بھٹنڈا کے فلائی اوور پر کسانوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرد...

کسانوں نے پنجاب میں بھارتی وزیراعظم کے قافلے کو روک دیا

بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا وجود - جمعه 10 دسمبر 2021

بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی آخری رسومات ادا کردی گئی، اس سے قبل بھارتی پرچم میں لپٹا ہوا ان کا تابوت پھولوں سے بھری ہوئی گاڑی میں دہلی کی سڑکوں پر لے جایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بپن راوت اور ان کی اہلیہ آخری رسومات 17 توپوں...

بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا

مودی کے طیارے نے دو روز قبل پاکستانی فضائی حدود استعمال کی وجود - منگل 02 نومبر 2021

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے نے دو روز قبل اٹلی کے شہر روم پہنچنے کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی اجازت سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کے لیے اجازت حاصل کی تھی۔بھارتی وزیراعظ...

مودی کے طیارے نے دو روز قبل پاکستانی فضائی حدود استعمال کی

کشمیر کی زمین پر تو بھارت کا قبضہ ہے ‘کشمیریوں پر نہیں،بھارتی صحافی وجود - منگل 25 اکتوبر 2016

کشمیر کے بارے میں معلومات اور خبریں حکومتی عہدیداران مسخ کردیتے ہیں،بھارتی نظام کے خلاف 80 سالہ شخص سے 6 سالہ بچے تک کے سینے میں تکلیف دہ جارحیت موجود ہے کچھ صحافی اراکین پارلیمان کی پٹی آنکھوں پر چڑھا کر صحافی کا حقیقی کردار فراموش کردیتے ہیں اوربھارت کی سالمیت اورقومی یکجہتی س...

کشمیر کی زمین پر تو بھارت کا قبضہ ہے ‘کشمیریوں پر نہیں،بھارتی صحافی

پاک بھارت تنازع، بھارتی سیاستدان منتشراور پاکستانی سیاستدان متحد، خوش کن منظر ایچ اے نقوی - بدھ 05 اکتوبر 2016

اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے گزشتہ روز وزیراعظم کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی اور بھارت کے جنگی جنون سے نمٹنے اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی بھرپور مدد کرنے کے حوالے سے کوششوں کیلیے وزیر اعظم کابھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔اپوزیشن کے رہنماؤں نے اس ناز...

پاک بھارت تنازع، بھارتی سیاستدان منتشراور پاکستانی سیاستدان متحد، خوش کن منظر

آبی جارحیت کی دھمکی، بھارتی اقدام پر سندھ بنجر ہو جائیگا انوار حسین حقی - بدھ 28 ستمبر 2016

’’آب اور لہو ایک ساتھ نہیں بہ سکتے ‘‘ یہ نئی بڑھک جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے انتہا پسند ہندو وزیر اعظم نریندر مودی نے لگائی ہے ۔ کشمیری حریت پسندوں کے جذبہ حُریت سے خوفزدہ بھارتی قیادت نے بین الاقوامی سفارتی سطح پر پاکستان کے خلاف ناکامی کے بعد سندھ طاس کمیشن کے مذکرات معطل کرن...

آبی جارحیت کی دھمکی، بھارتی اقدام پر سندھ بنجر ہو جائیگا

کشمیر، اوڑی سیکٹر اور ملاقاتیں، کون کیا سوچ رہا ہے؟ محمد اقبال دیوان - پیر 26 ستمبر 2016

پچھلے دنوں وہاں دہلی میں بڑی ملاقاتیں ہوئیں۔ ان کے Security Apparatus اور’’ را‘‘ کے نئے پرانے کرتا دھرتا سب کے سب نریندر مودی جی کو سجھاؤنیاں دینے جمع ہوئے۔ ان سب محافل شبینہ کے روح رواں ہمارے جاتی امراء کے مہمان اجیت دوال جی تھے۔ وہ آٹھ سال لاہور میں داتا دربار کے پاس ایک کھولی ...

کشمیر، اوڑی سیکٹر اور ملاقاتیں، کون کیا سوچ رہا ہے؟

بھارت کا جنگی جنون‘ خطے کا امن تہہ و بالا کردے گا ابو محمد نعیم - پیر 26 ستمبر 2016

بھارت خطے میں اپنی بالادستی کے لئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے‘ وہ دنیا کی نظروں سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظالمانہ اقدامات کو چھپانا چاہتا ہے‘ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کیرالہ میں ہفتے کے روز کی گئی اشتعال انگیز تقریر درحقیقت اعلان جنگ ہے‘ اس سے پہلے بھارت کی جانب سے س...

بھارت کا جنگی جنون‘ خطے کا امن تہہ و بالا کردے گا

بھارتی وزیراعظم کا متنازع ملبوس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا! وجود - پیر 22 اگست 2016

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ برس امریکی صدر اوباما کے دورہ بھارت کے موقع پر جو لباس زیب تن کیا تھا، وہ بعد ازاں 4 کروڑ 31 لاکھ روپے میں نیلام ہوا تھا۔ اب اُس لباس کو دنیا کے سب سے مہنگے لباس کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمو...

بھارتی وزیراعظم کا متنازع ملبوس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا!

مضامین
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

بریک تھروکا امکان وجود جمعرات 21 نومبر 2024
بریک تھروکا امکان

انڈس کوئن شاندار ماضی کی نشانی وجود بدھ 20 نومبر 2024
انڈس کوئن شاندار ماضی کی نشانی

ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان: نامزدگیوں کا تجزیہ وجود منگل 19 نومبر 2024
ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان: نامزدگیوں کا تجزیہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر