... loading ...
کراچی: اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے کہاہے کہ کراچی میں 3دن سے ہونے والے دھرنے موخر کر رہا ہوں، اگر کسی نے شہر میں امن برباد کرنے کی سازش کی تو یاد رکھیے وہ ہمارا سامنا کریں گے ،میں مطالبہ کرتا ہوں کراچی سے دھرنا سسٹم ختم کیا جائے۔
ان خیلات کا اظہار مولانا ربنواز حنفی صاحب،سید محی الدین شاہ الحسینی،ترجمان کراچی عمرمعاویہ ،مولاناشکیل الرحمن فاروقی، مولاناعبدالرافع شاہ بخاری، امیرفضل خالق،کامران فاروقی ،قاری عبدالوہاب ،مولاناعادل عمر،مولاناحمیدسعدی ،مفتی سیف الرحمن عباسی نے لسبیلہ چوک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔
علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہاکہ میں اعلان کرتا ہوں اگر کسی نے دھرنوں کی آڑ لے کر سیاست کی کوشش کی اس کو ہمارا سامنا کرنا ہوگا ہماری معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ موجود ہوں ہم ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں –
کرم ایجنسی کو اسلحے سے پاک کیا جائے کرم ایجنسی میں فوجی آپریشن کیا جائے تاکہ امن و امان قائم رکھ سکیںپاکستان میں دہشت گردوں کا تعلق ایران سے ہے شام و عراق میں بھی ایرانی دہشت گردوں نے ملک برباد کیا ہم مطالبہ کرتے ہیں پاکستان کو ایرانی دہشت گردوں سے پاک کیا جائے کرم ایجنسی کے بگن، پارا چنار، بشیرہ گاں میں امداد فراہم کی جائے معاملات کرم ایجنسی پارا چنار اور اطراف کے علاقوں میں خراب تھے ایم ڈبلیو ایم نے کے پی کے میں سڑکوں پر کیوں نہیں آئے؟ ایم ڈبلیو ایم نے کراچی کو کیوں بند کردیا۔