وجود

... loading ...

وجود

پاکستان اورچین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں، وزیر خزانہ

منگل 31 دسمبر 2024 پاکستان اورچین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات قائم ہیں،دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے استفادے کی ضرورت ہے،امریکا بھی پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو چین میں پاکستان کے سفیرخلیل ہاشمی اورسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد سے ملاقاتوں کے دوران کیا،اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

چین میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں اہم پیشرفت خصوصا کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

انہوں نے اقتصادی سفارتکاری اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی معیشت میں اقتصادی شراکت داریوں کی مزید ضرورت ہے۔سفیر نے وزیر خزانہ کو پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنی جاری کوششوں سے آگاہ کیا۔

انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے ہونے والی اعلی سطح کی ملاقاتوں،وفود کے تبادلوں اور معاہدوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ملاقات کے اختتام پر دونوں رہنماں نے پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں آئندہ برسوں میں مشترکہ فائدے کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے استفادے کی ضرورت ہے۔

گورنرا سٹیٹ بینک کے ساتھ ملاقات میں گورنر نے پاکستان کے مالیاتی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لیے جاری اور منصوبہ بند اقدامات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے زر مبادلہ کی شرح کو مستحکم کرنے اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو اجاگر کیا۔

بینکنگ کے شعبے کی مجموعی کارکردگی اور اس کے ملکی معیشت میں اہم کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں فریقین نے اس شعبے کے اقتصادی ترقی میں معاونت کرنے والے اہم کردار کو تسلیم کیا۔

ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے بہا کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی اور دونوں طرف سے اس اہم ذریعہ زر مبادلہ کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا۔


متعلقہ خبریں


مضامین
مریم نواز کا مصافحہ! وجود هفته 11 جنوری 2025
مریم نواز کا مصافحہ!

ڈونلڈ ٹرمپ کا ارادہ اور گرین لینڈ وجود هفته 11 جنوری 2025
ڈونلڈ ٹرمپ کا ارادہ اور گرین لینڈ

جمہور اور جمہوریت وجود هفته 11 جنوری 2025
جمہور اور جمہوریت

خود کو بدلیں! وجود جمعه 10 جنوری 2025
خود کو بدلیں!

امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی وجود جمعه 10 جنوری 2025
امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر