وجود

... loading ...

وجود

سول سرونٹ ترمیم سمیت 6ایکٹ منظور، 26 ویں آئینی ترمیم آئینی بینچز ببانے کی قرارداد پاس ہوئی

جمعه 27 دسمبر 2024 سول سرونٹ ترمیم سمیت 6ایکٹ منظور، 26 ویں آئینی ترمیم آئینی بینچز ببانے کی قرارداد پاس ہوئی

کراچی: 2024ملک میں عام انتخابات کا سال تھا، پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کے 168 کے ایوان میں 118 نشستیں حاصل کر کے ایک بار پھر سندھ حکومت بنائی۔آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی لگاتار چوتھی بار سندھ میں حکومت قائم کرنے میں کامیاب رہی

 مراد علی شاہ نے ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے وزیر اعلی کا منصب سنبھالا جبکہ آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کی ہیٹ ٹرک سے محروم رہے۔24 فروری کو نو منتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھایا، جن میں 130جنرل نشستوں میں سے 48پر پہلی مرتبہ اسمبلی کے رکن بنے،تو دوسری جانب پیپلزپارٹی کے قائم علی شاہ اور نثارکھوڑو نے آٹھویں مرتبہ سندھ اسمبلی کا رکن بنے کا اعزاز حاصل کیا۔

سکھر سے پیپلزپارٹی کے منتخب اویس قادر شاہ سپیکر کی نشست پر فائز ہوئے تو دوسری جانب پہلی بار مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر بن گئے، سندھ اسمبلی میں 18 ویں ترمیم کے بعد پہلی مرتبہ انسداد منشیات کا صوبائی قانون بھی بنا۔

ایوان نے سندھ سول سرونٹ ترمیم سمیت چھ ایکٹ منظور کئے، 26 ویں آئینی ترمیم آئینی بنچز کے قیام اور ارسا ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے خلاف سمیت کئی قراردادیں بھی منظوری کیں جبکہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب وزیراعلی سندھ کے مشیر بھی ایوان میں ارکان کے سوالات کے جواب دے سکیں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان 37 ارکان کے ساتھ سندھ اسمبلی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنی اور علی خورشیدی کو قائد حزب اختلاف بنایا۔

جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی میں دو نشستیں حاصل کیں، محمد فاروق نے رکنیت کا حلف اٹھایا تاہم حافظ نعیم الرحمان اور جی ڈی اے کے پیر محمد راشد شاہ راشدی، دستگیر راجڑ اور مخصوص نشست پر فوزیہ وقار نے اسمبلی رکنیت کا تاحال حلف نہیں اٹھایا ہے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 9 آزاد ارکان بھی سندھ اسمبلی ایوان میں بیٹھنے میں کامیاب ہوئے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
خود کو بدلیں! وجود جمعه 10 جنوری 2025
خود کو بدلیں!

امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی وجود جمعه 10 جنوری 2025
امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی

پروفیسر اسٹیوارٹ اور ہماری عدالتیں ہمارا مان وجود جمعه 10 جنوری 2025
پروفیسر اسٹیوارٹ اور ہماری عدالتیں ہمارا مان

فلسطینیوں کی نسل کشی وجود جمعرات 09 جنوری 2025
فلسطینیوں کی نسل کشی

وزیر اعظم کی اجمیری چادر:نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے وجود جمعرات 09 جنوری 2025
وزیر اعظم کی اجمیری چادر:نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر