وجود

... loading ...

وجود

جوڈیشل کمیشن اجلاس،سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ

جمعه 20 دسمبر 2024 جوڈیشل کمیشن اجلاس،سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ

سپریم جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس میں آئینی بینچ کی توسیع کا معاملہ بھی شامل کرلیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ کی جانب سے 21 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع بھی ایجنڈے کا حصہ بنایا گیا ہے ۔سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے ، اسی لیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں آئینی بینچ کا معاملہ بھی شامل ہے ۔آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے دو ماہ کے لیے تشکیل دیا گیا تھا اور اس کی مدت 5 نومبر سے 4 جنوری 2025 تک کے لیے ہے۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے ، جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر سمیت سپریم کورٹ کے دیگر جج شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں


حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب،مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق وجود - جمعه 20 دسمبر 2024

حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔مدارس بل کے معاملے پر وزیراعظم ہائوس میں بڑی بیٹھک ہوئی، سربراہ جے یو آئی مو...

حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب،مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق

کی سرکاری قیادت کے ساتھ وفاقی حکومت پر عدم اعتماد وجود - جمعه 20 دسمبر 2024

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے صوبائی گورنرز اور وزرائے اعلیٰ نے صوبوں کے ساتھ کی جانے والی وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے گ...

کی سرکاری قیادت کے ساتھ وفاقی حکومت پر عدم اعتماد

عافیہ صدیقی کیس،عدالت کی سفارتی سطح پر معاملہ اُٹھانے کی ہدایت وجود - جمعه 20 دسمبر 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپ...

عافیہ صدیقی کیس،عدالت کی سفارتی سطح پر معاملہ اُٹھانے کی ہدایت

انسانی اسمگلروں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم وجود - جمعه 20 دسمبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو موثر رابطہ کاری پر زور دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جہاں انہوں نے کہا کہ انسانی اسم...

انسانی اسمگلروں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

جی ایچ کیو حملہ میں فرد جرم کے خلاف،عمران خان سمیت 13رہنماؤں کی درخواستیں مسترد وجود - جمعه 20 دسمبر 2024

9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کیں جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کے ...

جی ایچ کیو حملہ میں فرد جرم کے خلاف،عمران خان سمیت 13رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

بہت ہوگیا اب غزہ میں فوری جنگ بند ی ہونی چاہیے، وزیر اعظم وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بہت ہوگیا اب غزہ میں فوری جنگ بند ی ہونی چاہیے،عالمی برادری عزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز اور آہ و بکا کو سن لے۔یہ مطالبہ انہوںنے ڈی-ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور لبنان کی صورت حال پر خصوصی اجلاس سے خطاب میں کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ میں پاکستان ...

بہت ہوگیا اب غزہ میں فوری جنگ بند ی ہونی چاہیے، وزیر اعظم

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ ...

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا

کراچی کی 50فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے برطانوی ہائی کمشنرجین میرٹ کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی، س...

کراچی کی 50فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان ہے، وزیراعظم کے ڈی 8 سربراہی کانفرنس میں مصروفیات کی وجہ س...

پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان

بیلسٹک میزائل پروگرام پرامریکی پابندیاں متعصبانہ قرار،دفتر خارجہ کا رد عمل وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر اضافی پابندیوں کے اعلان پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے اسے متعصبانہ قرار دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور دیگر تین تجارتی اداروں پر بیلسٹک میزائل پروگرام م...

بیلسٹک میزائل پروگرام پرامریکی پابندیاں متعصبانہ قرار،دفتر خارجہ کا رد عمل

سینیٹ اجلاس، پاکستانی اداروں پرامریکی پابندیاں، سینیٹ میں معاملہ زیر بحث وجود - جمعرات 19 دسمبر 2024

جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سینیٹر کامران مرتضی نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران یونان میں ہونے والے کشتی حادثے اور امریکا کی جانب سے پاکستان کے 4 اداروں پر عائد کردہ پابندیوں کا معاملہ اٹھایا جائے۔ جمعرات کو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا ...

سینیٹ اجلاس، پاکستانی اداروں پرامریکی پابندیاں، سینیٹ میں معاملہ زیر بحث

سول نافرمانی تحریک، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم وجود - بدھ 18 دسمبر 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات پورے کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم دیا اور کہا ہے کہ اس کے بعد پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کروں گا۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خانم نے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل ا...

سول نافرمانی تحریک، عمران خان کا مطالبات کی منظوری کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم

مضامین
بھارت بنگلہ دیش چپقلش وجود هفته 21 دسمبر 2024
بھارت بنگلہ دیش چپقلش

مہوش نعیم مشعل راہ وجود هفته 21 دسمبر 2024
مہوش نعیم مشعل راہ

ایک اور یونان کشتی حادثہ وجود هفته 21 دسمبر 2024
ایک اور یونان کشتی حادثہ

خوف کی زنجیریں وجود هفته 21 دسمبر 2024
خوف کی زنجیریں

پولیس مقابلے کا تشویشناک پہلو وجود هفته 21 دسمبر 2024
پولیس مقابلے کا تشویشناک پہلو

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر