وجود

... loading ...

وجود

پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان

جمعرات 19 دسمبر 2024 پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان ہے، وزیراعظم کے ڈی 8 سربراہی کانفرنس میں مصروفیات کی وجہ سے معاملات آگے نہیں بڑھ سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی واپسی کے ساتھ ہی پارلیمانی کمیٹی کا باضابطہ اعلان متوقع ہے، پارلیمانی کمیٹی کو مذاکرات یا حکومتی و اپوزیشن نکات پر مشاورت اور فیصلوں کا مکمل اختیار ہوگا۔گزشتہ روز اسپیکر چیمبر میں اسد قیصر اور اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات ہوئی تھی، اسد قیصر نے لابی میں پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف سے بھی ملاقات کی۔راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ راہداری میں ہونے والی ملاقاتوں میں سنجیدہ گفتگو نہیں ہوتی، سنجیدہ معاملات پر پوری سنجیدگی کیساتھ بیٹھ کر بات ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں


مدارس رجسٹرین کا تنازع حل، صدر نے دستخط کر دیے، نوٹیفیکیشن جاری وجود - اتوار 29 دسمبر 2024

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی نے بھی سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔2ر...

مدارس رجسٹرین کا تنازع حل، صدر نے دستخط کر دیے، نوٹیفیکیشن جاری

پارا چنار واقعے پرکراچی میں احتجاجی دھرنے جاری،سوشل میڈیا پر شدید تنقیدپر مبنی تبصرے وجود - اتوار 29 دسمبر 2024

پارا چنار واقعہ پر کراچی میں جاری دھرنے دو مقامات سے ختم کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے 11مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔عوام شدید بیزار ی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ...

پارا چنار واقعے پرکراچی میں احتجاجی دھرنے جاری،سوشل میڈیا پر شدید تنقیدپر مبنی تبصرے

اے آئی بابا وانگا نے 2025کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی وجود - اتوار 29 دسمبر 2024

بلغاریہ کی نابینا نجومی خاتون باباوانگا کے اے آئی ورژن نے 2025 کے حوالے سے بالکل ہی الگ پیش گوئی کر کے سب کو حیران کر دیا۔1996 میں وفات پانے والی نابینا نجوبی بابا وانگا نے 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں اور بریگزٹ سمیت کچھ بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کی تھی۔وہیں اب اے آئی بابا وانگا...

اے آئی بابا وانگا نے 2025کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ٹیکس لے کرآئی پی پیز کودیاجارہاہے جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں، حافظ نعیم وجود - اتوار 29 دسمبر 2024

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کر کے ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے اور آئی پی پیز سے ٹیکس بھی وصول نہیں کیا جارہا۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے آئی پی پیز کا مسئلہ اٹ...

ٹیکس لے کرآئی پی پیز کودیاجارہاہے جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں، حافظ نعیم

مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ،جدوجہد رنگ لے آئی، جے یو آئی وجود - اتوار 29 دسمبر 2024

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مدارس ایکٹ ...

مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ،جدوجہد رنگ لے آئی، جے یو آئی

عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال برقرار وجود - هفته 28 دسمبر 2024

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے نظربندی کی ڈیل مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی کے مطالبے پر زور دیا ہے ۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے نکال کر گھر میں نظربند رکھنے کی ڈیل مسترد کردی ہے ۔...

عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال برقرار

پی اے سی عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام حتمی ہے، عمران خان وجود - هفته 28 دسمبر 2024

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں۔ذرائع نے دعو...

پی اے سی عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام حتمی ہے، عمران خان

نون لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کرے ،بلاول بھٹو وجود - هفته 28 دسمبر 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ، ان کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں،اگر ہمیں اپنا شیئرصحیح طریقے سے نہیں مل رہا ، تو اس کا یہ مطلب نہیں اب کام نہیں ہوسکتا، ہم نے ا...

نون لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کرے ،بلاول بھٹو

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف بھی کیس بننا ہے،وزیر اطلاعات وجود - هفته 28 دسمبر 2024

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں ملک میں سیاسی استحکام ہو،اب معیشت مستحکم ہوئی ہے سیاسی استحکام بھ...

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف بھی کیس بننا ہے،وزیر اطلاعات

بھارتی وزیر خارجہ کی امریکا آمد پر سکھ برادری کا شدید احتجاج وجود - هفته 28 دسمبر 2024

امریکی محکمہ خارجہ اور بھارتی سفارتخانے کے باہر خالصتان حامیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور بھارتی وزیر خارجہ کی آمد پر نعرے بازی کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکھ برادری کے رہنماؤں نے بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی واشنگٹن آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔تحریک خالصتان کے...

بھارتی وزیر خارجہ کی امریکا آمد پر سکھ برادری کا شدید احتجاج

2025میں بجلی خرید و فروخت کی ذمہ داری حکومت کی نہیں ہو گی،اویس لغاری وجود - هفته 28 دسمبر 2024

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کاری کے نظام کی نجکاری کی جارہی ہے ، 2025میں بجلی کی خرید و فروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں رہے گی۔ اویس لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام (صارفین) اور بجلی کمپنیاں اپنی مرضی سے سستی بجلی کی خرید و فروخت کرکے ایک دوس...

2025میں بجلی خرید و فروخت کی ذمہ داری حکومت کی نہیں ہو گی،اویس لغاری

یمن پر اسرائیلی حملہ، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ بال بال بچ گئے وجود - جمعه 27 دسمبر 2024

یمن پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر تیدروس اذہانوم بال بال بچ گئے ۔اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس میں ...

یمن پر اسرائیلی حملہ، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ بال بال بچ گئے

مضامین
امید ِ سحر وجود پیر 30 دسمبر 2024
امید ِ سحر

ایران کی داخلی اور خارجی چیلنجز: ایک پیچیدہ صورتحال وجود پیر 30 دسمبر 2024
ایران کی داخلی اور خارجی چیلنجز: ایک پیچیدہ صورتحال

کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی سے خطے کے امن کو خطرہ وجود پیر 30 دسمبر 2024
کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی سے خطے کے امن کو خطرہ

شور اور شعور وجود پیر 30 دسمبر 2024
شور اور شعور

جذبہ اور جنون وجود اتوار 29 دسمبر 2024
جذبہ اور جنون

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر