وجود

... loading ...

وجود
وجود
بحیرہ احمرمیں حوثیوں کے حملے، امریکا نے چین سے مدد مانگ لی وجود - بدھ 24 جنوری 2024

امریکا نے چین سے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے میں مدد مانگ لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے گزشتہ 3 مہینوں کے دوران چین کے اعلی حکام کے ساتھ متعدد بار بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کا معاملہ ا ٹھایا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے ہیں جو...

بحیرہ احمرمیں حوثیوں کے حملے، امریکا نے چین سے مدد مانگ لی

روسی صدر پیوٹن نے امریکا کے خلاف بڑا محاذ کھول دیا وجود - بدھ 24 جنوری 2024

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ بڑا محاذ کھول دیا، پیوٹن نے ماسکو کے بیرون ملک تاریخی رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز سے متعلق ایک نئے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اواخر میں دستخط کیے گئے اس حکم نامے میں بیرونِ ملک روسی املاک کی تلاش، رجسٹری...

روسی صدر پیوٹن نے امریکا کے خلاف بڑا محاذ کھول دیا

حوثیوں کے ٹھکانوں پر نئے امریکی و برطانوی حملے وجود - منگل 23 جنوری 2024

امریکہ اور برطانیہ نے منگل کو علی الصباح یمن کے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے کہا کہ حملوں میں حوثیوں کے آٹھ مقامات پر متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں زیرِ زمین اسٹوریج کی سہولت کے ساتھ ساتھ میزائل لانچنگ سائٹس اور حوثیو...

حوثیوں کے ٹھکانوں پر نئے امریکی و برطانوی حملے

خان یونس پر اسرائیلی ٹینکوں کی چڑھائی، دو ہسپتال بند وجود - منگل 23 جنوری 2024

فلسطینی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے جو غزہ کی اب تک کی سب سے ہلاکت خیز جنگ میں مغربی خان یونس کے اندر پیش قدمی کر رہی ہیں، اورایک ہسپتال پر دھاوا بولا ہے اور دوسرے کا محاصرہ کر لیا ہے، جس سے زخمیوں کے لیے علاج کے راستے بند ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ ک...

خان یونس پر اسرائیلی ٹینکوں کی چڑھائی، دو ہسپتال بند

غزہ جنگ،ایک ہی دن میں 21اسرائیلی فوجی ہلاک وجود - منگل 23 جنوری 2024

اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی فوجی ترجمان دانیال ہاگری نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں کہا ...

غزہ جنگ،ایک ہی دن میں 21اسرائیلی فوجی ہلاک

سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش، جمہوریہ چیک کا بھارتی شخص کی امریکا حوالگی کا فیصلہ وجود - هفته 20 جنوری 2024

جمہوریہ چیک کی عدالت نے امریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے بھارتی شخص کو امریکا کو حوالے کرنے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوریہ چیک کی وزارت انصاف نے بتایا کہ ایک اپیل کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جمہوریہ چیک قتل کی من...

سکھ علیحدگی پسند کے قتل کی سازش، جمہوریہ چیک کا بھارتی شخص کی امریکا حوالگی کا فیصلہ

پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جاری تنازع پر تبادلہ خیال وجود - هفته 20 جنوری 2024

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے ایرانی ہم منصب امیر عبدالہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس دور ان پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے ایران کے سات...

پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، جاری تنازع پر تبادلہ خیال

4 دن کے اندر 71 گاڑیاں تباہ، 16صہیونی فوجی ہلاک کردیے، القسام وجود - منگل 02 جنوری 2024

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہاہے کہ القسام کے مزاحمت کار پچھلے چار دنوں کے دوران 71فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہاکہ القسام کے مجاہدین ن...

4 دن کے اندر 71 گاڑیاں تباہ، 16صہیونی فوجی ہلاک کردیے، القسام

مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار وجود - منگل 02 جنوری 2024

ایک مسلم ملک کے پاسپورٹ کو 2024کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180م...

مسلم ملک کا پاسپورٹ 2024کی پہلی سہ ماہی کیلئے دنیا میں سب سے طاقتور قرار

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری وجود - پیر 01 جنوری 2024

وسطی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی زلزلہ جاپان ...

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

اسرائیل کا دمشق پر حملہ، شامی ایئر ڈیفنس نے بیشتر میزائل مار گرائے وجود - جمعه 29 دسمبر 2023

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔ جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناک...

اسرائیل کا دمشق پر حملہ، شامی ایئر ڈیفنس  نے بیشتر میزائل مار گرائے

حوثی باغیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ وجود - جمعه 29 دسمبر 2023

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ امریکی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ تجارتی بحری جہاز پر حوثی باغیوں ...

حوثی باغیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ

اسرائیلی حملوں میں شدت،مزید نفری جنوبی غزہ بھیج دی، حملوں میں مزید 300 فلسطینی شہید وجود - جمعه 29 دسمبر 2023

اسرائیل نے حملوں میں شدت لاتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف شدید بمباری میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ حماس سے جھڑپوں میں گزشتہ 2 روز میں مزید 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، حماس نے پوری دنیا ...

اسرائیلی حملوں میں شدت،مزید نفری جنوبی غزہ بھیج دی، حملوں میں مزید 300 فلسطینی شہید

حماس کی فوجی صلاحیتیں کمزور نہیں، سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف وجود - جمعرات 28 دسمبر 2023

اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ ...

حماس کی فوجی صلاحیتیں کمزور نہیں، سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

عدالت نے ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دے دی وجود - جمعرات 28 دسمبر 2023

امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپٹل ہل پر حملے میں کردار کی وجہ س...

عدالت نے ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت دے دی

امریکا کا اعتراض، سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار ملتوی وجود - جمعه 22 دسمبر 2023

امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر چوتھی مرتبہ ملتوی کردی گئی۔ امریکا نے قرارداد میں جنگ بندی ا...

امریکا کا اعتراض، سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار ملتوی

48گھنٹوں میں 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا، حماس وجود - پیر 11 دسمبر 2023

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں ک...

48گھنٹوں میں 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا، حماس

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود - پیر 11 دسمبر 2023

دفعہ 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل قابض انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال کو قابو میں رکھنے کے ایک حصے کے طور پرپیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو سرینگر میں اپنے گھروں میں نظر ب...

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود - پیر 11 دسمبر 2023

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقرار رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، بھار...

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود - بدھ 22 نومبر 2023

بھارت کی ریاست منی پور میں باغی گروہ اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ واقعہ منی پور ضلح کنگ پوپکی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نسلی تشدد کے خلاف قبائلی برادری نے آواز اٹھائی۔ باغی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ کوکی زو کمیونٹی کے لوگوں پر بلا اشتعا...

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

دنیا کی 100 با اثر خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی بھی شامل وجود - بدھ 22 نومبر 2023

برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق با اثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دہا...

دنیا کی 100 با اثر خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی بھی شامل

اسرائیل حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کی منظوری وجود - بدھ 22 نومبر 2023

اسرائیلی حکومت نے بدھ کے روز علی الصباح حماس کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے بعد جمعرات (کل) سے قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی میں 50 یرغمالیوں ...

اسرائیل حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کی منظوری

جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، حماس سربراہ وجود - منگل 21 نومبر 2023

حماس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہے حالانکہ غزہ پر مہلک حملہ اور اسرائیل کے علاقوں میں راکٹ فائرنگ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ حماس کے اہلکار اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہ...

جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں، حماس سربراہ

غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز ہماری فوج نے بنائے تھے، ایہود بارک وجود - منگل 21 نومبر 2023

اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک نے کہاہے کہ غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ بنکرز کئی دہائیوں پہلے بنائے گئے تھے۔ ایہود بارک نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ بنکرز بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی۔...

غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز ہماری فوج نے بنائے تھے، ایہود بارک

مضامین
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے! وجود هفته 20 اپریل 2024
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے!

آستینوں کے بت وجود هفته 20 اپریل 2024
آستینوں کے بت

جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی وجود هفته 20 اپریل 2024
جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی

پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ وجود هفته 20 اپریل 2024
پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ

'ایک مکار اور بدمعاش قوم' وجود هفته 20 اپریل 2024
'ایک مکار اور بدمعاش قوم'

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر