... loading ...
کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21ـ2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا جو کہ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل آئیں گی۔ اس ایڈیشن میں فینز کو محفوظ اور ...
امریکہ کے صحت سے متعلق ادارے یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ2020 کے نصف اول کے دوران امریکی شہریوں کی اوسط عمر ایک سال گھٹ گئی ہے ۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلا موقع ہے کہ امریکی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوری تا جون 2020 کے سی ڈی س...
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاونٹ کو لاگ آوٹ کرسکے گا۔لاگ آوٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر اس کی رسائی ختم ہوجائے...
بیجنگ (این این آئی)چینی فوج نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس قراقرم کے پہاڑی خطے میں مشترکہ سرحد پر بھارتی دستوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چین کے چار فوجی مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بھارتی دستوں کے مابین یہ سرحدی کشیدگی گزشتہ تقریبا پینتالیس برسوں میں سب سے ہلاکت خی...
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو افغانستان میں اپنا فوجی مشن ابھی غیر معینہ مدت کے لیے جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برسلز میں اس اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ فی الحال افغانستان میں اس تنظیم کے فو...
جنوری 2020 میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی خاندان سے باضابطہ طور پر علیحدہ ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس نے اس بات کی تصدیق کی کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی فرائض پر واپس نہیں آئیں...
ہالی ووڈ کو 2018 میں چھوڑ دینے والی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ اب میں ماں ہوں اور سوچ بھی نہیں سکتی کہ اپنی بچی کے پہلے سال کے دوران فلم سیٹ پر 14 یا 16 گھنٹے اس کے بغیر گزاروں۔ایک انٹرویو کے دوران ہالی ووڈ میں واپسی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ میں زندگی میں کبھی کسی...
بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے فحش ویڈیو کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ سال 67 سالہ بھارتی شہری نے سائبر کرائم کو درخواست دی تھی کہ ایک سرچ انجن پر بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا نام لکھا تو ان کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ شہری نے درخواست ک...
پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئی آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر میں کومل رضوی کے ساتھ خوبرو اداکارہ علیزے شاہ، دانیال ظفر اور جوی...
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا جن کی چند روز قبل ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی ہوئی ہے کو پیا دیس سدھارنے کے بعد پہلی بار ائیر پورٹ پر نظر آئیں جہاں وہ ممبئی سے کہیں باہر جانے کیلئے آئی تھیں۔اس دوران ایئرپورٹ پر موجود پاپارازی سے ان کا آمنا سامنا ہوا، ائیرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونیوالے پرست...
برطانیہ اور کینیڈا نے حکومت کا تختہ الٹنے پر میانمار کے حکمران جرنیلوں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے کہا کہ وہ تین جرنیلوں پر اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندیاں عائد کرے گا جبکہ کینیڈا نے کہا کہ وہ 9 فوجی عہدیداروں کے ...
حال ہی میں دریافت کیا گیا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بہت کم مثر ہے ۔اب انکشاف ہوا ہے کہ فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ ویکسین کے خلاف بھی یہ نئی قسم حفاظتی اینٹی باڈیز کا اث...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ برس فضائی آلودگی کی وجہ سے 54 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے جو دنیا بھر میں کسی بھی بڑے شہر میں ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گرین پیس ساتھ ایسٹ ایشیا اور سوئس فرم آئی کیوئر نے ہوا کے معیار کی جانچ میں زہری...
ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو اسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ ہو یا شہزادہ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے ، برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔99 برس کے شہزاد...
مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پا...
مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن(دی راک) نے مستقبل میں امریکی صدارت کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اس فیصلے کو مکمل طور پر لوگوں کی خواہشات سے جوڑ دیا ہے ۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ اس حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، مستقبل میں امریک...
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے ۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے مزید بتایا کہ 99 سالہ پرنس فلپ طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کررہے تھے ...
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دینا، خطے میں اپنی مہم جوئی اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ تعلقات کے پیچھے کئی خطرات اور راز پنہاں ہیں۔امریکی جریدے کے مطابق ایران کئی سال سے القاعدہ کمانڈروں کو اپنی سرزمین پر پناہ دیے ہوئے ہے ۔ القاعدہ اور ایران نے ایک دوسرے کے ساتھ...
تھائی لینڈ کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار ہونے والی نانگ نیم مون چھوائیبون کار کے حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2019 میں مس تھائی لینڈ مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والی نونگ نیم مون چھوائیبون نامی بیوٹی کوئن کھون کائین نامی علاقے میں ایک کار حاد...
ہالی وڈ اداکار اور معروف ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) نے اپنے ماضی سے متعلق کچھ دلچسپ انکشافات کئے ہیں جو ان کے مداحوں کو پتا نہیں تھے ۔ڈوین جانسن کی ماضی سے متعلق باتیں سن کر ان کے چاہنے والے ہنسے اور حیران بھی ہوئے ۔ڈوین جانسن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میری زندگی ناقابل یقین حد ...
بالی وڈ اداکار سلمان خان آج جس مقام پر ہیں شائد اس کے باعث ان کے لئے کچھ بھی خریدنا ممکن ہو لیکن اس بار وہ اپنی پسندیدہ چیز چاہ کر بھی نہیں خرید سکے ۔رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں گھوڑوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں احمد آباد سے رنجیت سنگھ راٹھور نامی شہری نے...
طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکیاں دے رہا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر م...
مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا محفوظ ٹ...
طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے ، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی جانب سے یہ خط ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کی جانب سے ٹوئٹر ا...