وشواہندو پریشد نے موسیقار اے آر رحمان پر زور دیا کہ وہ دوبارہ ہندو دھرم قبول کر لیں۔واضح رہے کہ حضرت محمد مصطفیﷺ سے متعلق ایرانی فلمی ہدایت کار مجید مجیدی کی ایک فلم ’’محمدﷺ: پیغمبر خدا‘‘میں اے آر رحمان نے موسیقی دی تھی۔ جس پر ممبئی کی رضا اکیڈیمی نے ا س فلم پر اعتراض کرتے ہوئے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کے خلاف فتویٰ...

بھارت نے ایران میں بہت بڑے منصوبوں پر بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارت کی کم از کم دووزارتوں نے اس حوالے سے اپنے اندازوں میں یہ سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ تک پہنچنے کے امکانات بتائے ہیں۔ بھارت خلیج فارس میں چاہ بہار بندرگاہ پر یوریا کا ایک کارخانہ لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس ضمن میں ایران کی پیشکش یہ ہے کہ وہ فی ملین برطانوی حرارتی یونٹ...

چین کے سرکاری اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ نے خطے میں تجارتی روابط قائم کرنے کی بھارتی کوششوں کو ’جغرافیائی سیاسی ضد‘ قرار دیتے ہوئے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو مکمل طور پر بائی پاس کرنے کے بجائے اس سے اقتصادی اور تجارتی تعلقات بحال کرے۔ گلوبل ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک کالم میں کہا گیا کہ بھارت، افغانستان اور دیگر وسطی ایشیائی ممالک سے افغانستان۔ بھارت فضائی راہداری اور...

کشمیری افسانے سے ایک اقتباس وادی کشمیر کے معروف ادیب و افسانہ نویس نو ر شاہ کی ایک کتاب " کشمیر کہانی"ہے جس پر مایہ ناز افسانہ نویس اور دانشو ر ڈاکٹر ریاض توحیدی کا حال ہی میں ایک تبصرہ سری نگر کے ایک مؤقر اخبار "کشمیر عظمیٰ "میں شائع ہوا ہے ۔تبصرے میں جہاں اس کتاب کی اہمیت اور خصوصیت بیان کی گئی ہے ،وہیں اس تبصرے میں کچھ افسانوں سے چند اقتبا سات...

راجہ محمد فیاض ریاست مہاراشٹر میں اپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میں پچھلے تین سال کی بی جے پی حکومت کے دور اقتدار میں 10000 کسانوں نے فصل خراب ہونے اور قرض کے سبب خودکشی کر لی ہے۔ حکومت کے ذریعے کسانوں کی قرض معافی کے اعلان کے بعد بھی ریاست میں کسانوں کو کوئی راحت ملتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ بحران زدہ علاقوں میں خودکشی کا سلسلہ جاری ہے۔سرکاری اعداد...

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے سابق پولیس کمشنر نینرج کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں ہونے والے نائن الیون حملوں کے لیے جو سرمایہ اکٹھا کیا گیا تھا، اس میں بھارت سے جانے والا حصہ بھی شامل تھا۔ معروف بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سابق پولیس کمشنر نے یہ دعویٰ ایک 'دہشت گرد' کے اقبالی بیان کی بنیاد پر کیا ہے۔ نیرج کمار بھارت کے سینٹرل بیورو آف...

ادھر ایک بار پھر نریندر مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دے ڈالی۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل پنجاب کے کسانوں کا دل جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے بھٹنڈا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانی کو کسی صورت پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔بھٹنڈا میں نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمز) کے افتتاح کے موقع پر...

بھارت بھر میں ذات پات پر بحث ایک مرتبہ پھر نمبروں کے کھیل میں تبدیل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی حالیہ رولنگ جس میں1989ء کے شیڈولڈ کاسٹ ایکٹ کی کچھ شقوں کا غلط استعمال روکنے کی ہدایت کی گئی، کے بعد سے دلت کمیونٹی ملک بھر میں سڑکوں پر ہے۔ سپریم کورٹ کی رولنگ کے خلاف بھارت کی تقریباََ تمام بڑی پارٹیاں دلت کاز کے تحفظ کے عزم کا اظہار کر چکی ہیں۔ اگر...

بھارت نے ایک بار پھر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ وجے گوکھل کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سارک کانفرنس کا اجلاس نہیں ہوسکتا 2016ء میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث انیسویں سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ہوگئی تھی بھارت نے اڑی کیمپ پر حملے کو بہانہ بنا کر اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔ نیپال کے وزیر اعظم...

آن لائن سامان بیچنے والی بین الاقوامی کمپنی ایمازون (amazon)نے بھارتی پرچم والے پائوں پوش فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے شدید احتجاج کے بعد معافی مانگی اور اب مہاتما گاندھی کی شکل سے مزین ہوائی چپل پر شدید تنقید کے بعدانھیں بھی اپنی ویب سائٹ سے ہٹانے پر مجبور ہوگئی ہے۔بھارت کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے واشنگٹن میںبھارتی سفارت خانے کو پیغام بھیجا گیا تھا کہ...
اشتہارات