چین بحر الکاہل میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزیں بھیجے گا، دلیل یہ ہے کہ امریکا کے ہتھیاروں کی خطے میں موجودگی کے بعد اس کے پاس یہ قدم اٹھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ چين کا کہنا ہے کہ امریکا جنوبی کوریا میں "تھاڈ" اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی تنصیب اور ہائپرسونک گلائیڈ میزائلوں کی تیاری کا منصوبہ رکھتا ہے، جو ایک گھنٹے کے اندر چین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔...

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے بچے کو اسکول سے بہت زیادہ ہوم ورک ملتا ہے تو ذرا چین کے بچوں کے بارےمیں سوچیے کہ جنہیں اوسطاً روزانہ تین گھنٹے ہوم ورک کو دینے پڑتے ہیں جو عالمی اوسط سے دو گنا زیادہ ہے۔ چین کے آن لائن تعلیمی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق 18 سال سے قبل چین کے نو عمر طلبا اپنی زندگی کے اوسطاً 10,080 گھنٹے ہوم ورک کو...

چین میں غیر قانونی ویکسین کی تقسیم کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس کے بعد شہری مطالبہ کررہے ہیں کہ آخر حکومت نے اس کا اعلان کرنے میں اتنی دیر کیوں لگائی جبکہ ان کے بچے خطرے سے دوچار تھے۔ حکومت کے مطابق 2011ء سے ایک غیر قانونی ویکسن کا دھندا چل رہا تھا کہ جس کے دوران 88 ملین ڈالرز کی ایسی ویکسینز تقسیم کی جن کی میعاد مکمل ہو چکی تھی یا...

چین میں فضائی آلودگی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سے بڑی تعداد چین کے صنعتی شہرہیں۔ گزشتہ روز سے شمال مشرقی چین کے صوبہ لیاؤننگ میں فضائی آلودگی نے لوگوں کو عذاب میں مبتلاکردیا ہے۔ اس کی وجہ عمارات کو گرم رکھنے کے لیے کوئلے سے چلنے والے سسٹم ہیں جن کی وجہ سے شہر میں انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک پی ایم 2.5 ذرات...

بحیرۂ چین کے جنوبی علاقے میں امریکا کے جنگی بحری جہاز کی آمد کے بعد چین نے انتباہ جاری کردیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اس نے تمام قوانین کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تنبیہ جاری کی ہے۔ امریکی بحریہ کا جہاز یو ایس ایس لیسن بحیرۂ جنوبی چین کے اس علاقے میں داخل ہوا ہے جس پر چین اپنا دعویٰ رکھتا ہے۔ اس پر چینی بحریہ کے میزائل بردار لانژو اور...

چین نے کہا ہے کہ علاقائی مسائل علاقے میں حل ہونے چاہئیں، کسی دوسرے کی مداخلت قبول نہیں۔ یہ بات مشرقی ایشیائی اجلاس کے بعد بحیرۂ جنوبی چین کے معاملے پر سوالات اٹھنے پر چینی نائب وزیر خارجہ لیو چینمن نے کہی۔ گو کہ انہوں نے کسی ملک کا نام نہیں لیا لیکن وہ ایک صحافی کے سوال کا جواب دے رہے تھے جنہوں نے پوچھا تھا کہ جاپان اور امریکا کے رہنماؤں نے...

امریکا کے باشندے چین کی فوجی طاقت سے اتنے پریشان نہیں ہیں جتنے معاشی قوت سے خائف دکھائے دیتے ہیں۔ ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 8 امریکی کسی نہ کسی حوالے سے چین کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں۔ پیو ریسرچ سینٹر کے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق سروے میں 54 فیصد امریکی کسی بھی حوالے سے چین کے بارے میں مثبت رائے نہیں رکھتے اور ری...

امریکا بھارت کو خطے کا چوکیداربناناچاہتا ہے جس میں حالیہ امریکی انتخابات کے بعد اضافہ متوقع ہے ،لیکن کیا مودی سرکارمیں پاکستان و چین سے ٹکرانے کا دَم ہے ،تجزیہ کاروں کا جواب نہیں میں ہے پاکستان کی ٹرمپ کو مبارکباداور کشمیر ثالثی کے وعدے یاد دلانے سے کام نہیں چلے گابلکہ امریکی کانگریسی ارکان کے درمیان بھرپور لابنگ کرکیپاکستان کی اہمیت کا احساس دلانے کی ضرورت ہے بھارت اور امریکا کے درمیان غیر معمولی طورپر...

دنیا کا سب سے اونچا اور سب سے طویل شیشے کا پل صرف دو ہفتے بعد بند کردیا گیا ہے۔ ژانگ جیاجی کی کھائی پر بنا ہوا یہ 430 میٹر طویل پل 20 اگست کو کھولا گیا تھا۔ یہ 300 میٹر گہری کھائی پر بنایا گیا تھا۔ افتتاح ہوتے ہی ہزاروں افراد نے اس انوکھے پل کا رخ کیا لیکن گزشتہ روز ان افراد کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جو طویل سفر...

چین بھارت تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل پستی کا شکار ہے۔ جس کا تازہ اظہار اُس وقت ہوا جب بھارت نے چینی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی سن ہوا کے تین صحافیوں کو مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے، اور اُن کے ویزوں کی تجدید سے انکار...
اشتہارات