پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر پاکستان کو شدید تحفظات لاحق ہوگئے ہیں ،صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اس طرح لگایاجاسکتاہے کہ خود وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان رواں ماہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے سیکریٹری سطح کے مذاکرات کے دوران چینی حکام کو آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کو کم از کم باہمی اصولوں کی بنیاد پر دوبارہ فعال کرنے کے لیے قائل کرنے...

ڈاکٹر مو ینگ پنگ چین میں عوام تخلیق کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ پرجوش ہوتے جارہے ہیں۔میرے غیر ملکی دوست اکثر مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ چین کی شرح نمو میں مسلسل اور اس کے استحکام کاراز کیاہے ؟اس کاجواب چین کے عوام کی سخت محنت اور دوراندیشی ہے۔چین کو پوری دنیا کے لیے کھول دینا اور اصلاحات میں ملک کے ایک ارب 30 کروڑ عوام کو شریک کرنا پوری دنیا میں شروع...

چین کی حکومت نے پاکستان میں چین کے بڑھتے ہوئے تجارتی اثر ونفوذ پر تاجروں اور صنعت کاروں کی جانب سے ظاہر کیے جانے والے خدشات کو محسوس کرتے ہوئے انھیں دور کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں اس حوالے سے گزشتہ دنوں چین نے پاکستان کے ساتھ کم وبیش 38تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت چین پاکستان سے 325 ملین ڈالر یعنی کم وبیش ساڑھے 32 کروڑ ڈالر مالیت کی مختلف...

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد گزشتہ دنوں پہلی مرتبہ عالمی سطح پر ایک مثبت پیش رفت سامنے آئی جب امریکا اور عوامی جمہوریہ چین نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی خسارے پر کنٹرول کے لیے اقدامات پر اتفاق رائے کااعلان کیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی عدم توازن دور کرنے اور تجارتی خسارہ دور کرنے پر یہ اتفاق رائے واشنگٹن میں چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ کی...

ہفت روزہ” ہُوا۔شاں “پاکستان سے چینی زبان میں شائع ہونے والا پہلا ہفت روزہ ہے۔ اخبار کے مطابق اس کی اشاعت پانچ ہزار ہے اور اس کے قارئین کی تعداد 60 ہزار ہے۔ ہفتہ وار اخبار کا دفتر اسلام آباد میں دو سال سے کام کر رہا ہے اور رواں ہفتے اس کا 21 واں ایڈیشن شائع ہوا ہے۔ اخبار کی چیف ایڈیٹر چینی نژاد رما ہیں جبکہ عملے میں چینی اور پاکستانی افراد...

امریکی انٹیلی جنس کی اطلاعات کے مطابق چین کی حکومت نے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف مسلسل جارحانہ بیانات اور خیالات کے اظہار اور جنوبی چین کے جزائر پر چین کے دعوے کو تسلیم کرنے کے بجائے جاپان اور دیگر ممالک کو چین کے خلاف کھڑے ہونے پر اکسانے کی پالیسی کے پیش نظر جنوبی چین کے جزائر کا دفاع کرنے اور اس علاقے میں کسی بھی...

چین نے اپنی معاشی ترقی کی رفتار مزید تیز کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کی غرض سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پہلے سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے ،چین کی سرکاری کونسل اور کابینہ نے اس کی منظوری د ے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کوچین میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے کے لیے اب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بینکوں اورمالیاتی...

بیجنگ کی جانب سے گزشتہ روز پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت تین مزید سڑکوں کی تعمیر کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد چین کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر کی مد میں فراہم کی جانے والی ادائیگی 1025 ارب تک پہنچ جائے گی۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ترجمان کاشف زمان کا کہناتھا کہ چین 3 نئے منصوبوں کے لیے 107 ارب 76...

گزشتہ چند برسوں کے دوران ڈیجیٹل معیشت چین کی اقتصادی ترقی اور فروغ کی کلید ثابت ہواہے، مثال کے طورپر 2015میںجی ڈی پی میں سروس سیکٹر کا حصہ 50فیصد سے بھی تجاوز کرگیاتھا اور 2016کی پہلی ششماہی میںمعاشی ترقی میں اس کی شرح 59.7فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔ ڈیجیٹل معیشت چین کی روایتی صنعتوں کی اپ گریڈنگ اور تبدیلی میں بھی اہم کردار ادا کررہی ہے، صنعتی روبوٹس ،3ڈی پرنٹرز، ڈرونز اور دوسرے جدید ترین...

نومنتخب صدر نے 1979 سے جاری ون چائنا پالیسی سے انحراف شروع کردیا، چین کا اعتراض امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے کہ امریکا کو "ون چائنا" کی پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 دسمبر کو تائیوان کی خاتون صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا جس پر چین نے باقاعدہ سفارتی احتجاج کیا تھا۔ امریکی صدر جمی کارٹر کے...
اشتہارات