خلیج گوانتانامو میں قائم امریکا کی بدنام زمانہ جیل کا آخری برطانوی مکین بھی بالآخر رہا ہو گیا ہے۔ تقریباً 14 سال تک بنا کسی جرم کے سزا کاٹنے کے بعد شاکر عامر جمعے کی دوپہر ایک بجے لندن پہنچے۔ 48 سالہ سعودی شہری شاکر چار بچوں کے والد اور ان کے اہل خانہ لندن میں رہتے ہیں۔ ان پر قید کے پورے عرصے میں کبھی کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا حالانکہ امریکا...

آج سے 70 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کے صدر ہیری ایس ٹرومین نے جاپان کے دو شہروں پر ایٹم بم گرانے کی منظوری دی تھی اور اس کے بعد انسانی تاریخ کا بدترین قدم اٹھایا گیا۔ 6 اگست 1945ء کو امریکا کے طیاروں نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا جس سے لگ بھگ ایک لاکھ 40 ہزار افراد مارے گئے۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ صرف تین دن...

امریکا کے صدر کے دفتر میں آٹھ برس گزارنے کے بعد بارک اوباما نے صدارت کا عہدہ اپنے جانشین ڈونلڈ ٹرمپ کے سپرد کر دیا ہے۔اگرچہ بارک اوباما مذاقاً کہہ چکے ہیں کہ اب وہ آن لائن میوزک کمپنی ’سپوٹیفائی‘ کے لیے کام کرنا شروع کر دیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ سیاسی طور پر فعال رہنے کا عزم کر چکے ہیں۔اکثر لوگوں کو توقع ہے کہ وہ جلد ہی کوئی کتاب...

امریکا کے صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، جو رواں سال تخت پر بیٹھنے کے بعد پہلی بار امریکا کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا-ایران جوہری معاہدے کی وجہ سے خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ اس کے باوجود وائٹ ہاؤس سے جاری...

امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے نے 2010ء ہی میں تسلیم کیا تھا کہ وہ جعلی "جہادی" وڈیوز پر کام کر چکا ہے اور اب تو ماہرین بھی معروف صحافی جیمز فولی کے سر قلم کیے جانے کی وڈیو کو "ڈرامہ" قرار دے رہے ہیں۔ اس میں حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا، کچھ روشنی 2010ء میں واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والا ایک مضمون کرے گا، جسے امریکی فوج کے سابق انٹیلی...

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں ملازمت کرنے والے ایک اہلکار نے اپنی تازہ کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ جب بل کلنٹن امریکا کے صدر تھے تو ایک بار وہ اپنی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے ہاتھوں اس بری طرح پٹے تھے کہ ان کی ایک آنکھ پر نیل پڑ گیا تھا۔ ہلیری کلنٹن رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی امیدوار ہوں گی اور ایسے موقع...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر توہینِ عدالت کے ملزم ریاست ایریزونا کے شیرف جو آرپائیو کو معاف کرنے کے بعد ان کی اپنی ہی ریپبلکن جماعت کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ایوانِ نمائندگان کے ا سپیکر پال رائن کا کہنا تھا کہ شیروف جو آرپائیو کو معاف نہیں کیا جانا چاہیے تھا۔صدر ٹرمپ نے شیرف جو آرپائیو کو صدارتی معافی عطا کر دی تھی، ان پر توہینِ عدالت کا الزام تھا۔...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن نے امریکا میں تعینات روسی سفیر سے رابطے کے انکشاف کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مائیکل فلن نے یہ استعفیٰ ٹرمپ کے عہدۂ صدارت سنبھالنے سے قبل روس کے ساتھ معلومات کے تبادلے کی اطلاعات منظرعام پر آنے کے بعد جمع کرایا۔واضح رہے کہ مشیر سلامتی امور مائیکل فلن کی جانب سے...

ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام کے لیے نامزد ہوگئے ہیں۔ گو کہ یہ خبر بہت زیادہ توجہ پا گئی ہے لیکن ہم یہی کہیں گے کہ پریشان مت ہو، دنیا بہت بری جگہ بن گئی ہے لیکن اب اتنی بھی بری نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام جیت جائیں۔ ویسے ماضی میں بھی نوبیل امن انعام کے لیے کئی 'بد...

ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پنٹاگون پر حملے کے صرف تین دن بعد، جب دونوں عمارات ملبے کا ڈھیر بنی ہوئی تھیں، تو کانگریس نے جلد بازی میں صدر کو "ان تمام اقوام، اداروں اور افراد کے خلاف طاقت کے ضروری اور مناسب استعمال کا اختیار" دیا جنہوں نے "دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، نگرانی یا مدد کی۔" کانگریس میں اس معاملے پر اتفاق رائے کے ساتھ فیصلہ ہوتا، لیکن باربرا لی نے...
اشتہارات