امریکا نے روس اور چین کی تین اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔جس کی وجہ دونوں ممالک کی تین اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ایران، شمالی کوریا اور شام کے ساتھ ہتھیاروں کی مبینہ تجارت بتائی جارہی ہے۔امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ روسی اور چینی کمپنیاں ایران، شمالی کوریا اور شام کو بیلسٹک میزائل کے پُرزے اور ٹیکنالوجی...

وائٹ ہاؤس نے بالآخر امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا ہے کہ صدر اوباما کی انتظامیہ پاکستان کو آٹھ امریکی ایف سولہ جنگی طیارے فروخت کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے چکی ہے۔ امریکی صدر کی انتظامیہ کے اس اعلان سے قبل بھارت نے پاکستان کو جنگی طیاروں کی فراہمی روکنے کے لئے ایک منظم مہم شروع کررکھی تھی۔ یہاں تک کہ گزشتہ روز جب امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونر نے اس...

مغرب میں اسلام اور مسلمان مخالفت کی لہر ہر گزرتے دن کے ساتھ توانا ہوتی چلی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں 'بریگزٹ' کےبعد مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے تو فرانس اور دیگر ممالک میں حالات پہلے ہی سے خراب ہیں۔ امریکا میں جہاں رواں سال صدارتی انتخابات ہیں، حالات ہرگز مختلف نہیں ہیں۔ خاص طور پر سان برنارڈینو اور اورلینڈو کے واقعات کے بعد تو تمام زبانیں کھل گئی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایک خفیہ ایجنسی نے اوباما دور میں وہائٹ ہائوس میں منعقد ہونے والی پر تعیش تقریبات میں خفیہ طریقے سے کروڑوں ڈالر کے خرچ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔ سرکاری اخراجات پر نظر رکھنے والی تنظیم ’’فریڈم واچ ‘‘ کے بانی لیری کلے مین نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر بارک اوباما نے اپنے دور میں وہائٹ ہائوس میں متعدد ایسی پرتعیش تقریبات کا اہتمام...

پاکستان میں امریکا کے تجارتی اتاشی جیمز فلوکر نے گزشتہ روزایوان صنعت وتجارت خیبر پختونخوا کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ پاکستان امریکا کو ساڑھے 3ہزار سے زیادہ اشیا ڈیوٹی ادا کیے بغیر برآمد کرسکتاہے۔جیمز فلوکر نے خیبر پختونخوا کے تاجروں اورصنعت کاروں کو امریکی مارکیٹ میں پاکستانی اشیا کی طلب پیدا کرنے اور ان کو اسی طرح کی اشیا تیار اور برآمد کرنے والے دیگر ممالک کے مقابلے نسبتاً کم...

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے دست برداری کو مبصرین نے اس حل کی پیٹھ میں ’رحم دلانہ گولی‘ مارنے کے مترادف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹرمپ کے موقف کے بعد اسرائیل کو فلسطینی عرب علاقوں میں یہودی آباد کاری کا مزید موقع ہاتھ آگیا ہے۔ 1993میں تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور جواب...

شہلاحیات نقوی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام مخالف تقریراورایران سمیت دیگر ممالک کو ان کی د ھمکیاں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ،تاہم اس سے ان کے مائنڈ سیٹ کا پتہ ضرور چلتاہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر کاسنجیدگی سے جائزہ لیاجائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ٹرمپ دنیا میں فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ایک طرف شمالی کوریا کو نیست...

امریکا کے صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، جو رواں سال تخت پر بیٹھنے کے بعد پہلی بار امریکا کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا-ایران جوہری معاہدے کی وجہ سے خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ اس کے باوجود وائٹ ہاؤس سے جاری...
اشتہارات