فیس بک کہتا ہے کہ اس کا مقصد آپ کو اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ جڑے رہنے کی سہولت دے کر ایک آزاد اور باہم منسلک دنیا بنانا ہے۔ لیکن ایک نئی تحقیق ثابت کرتی ہے کہ کم از کم کچھ عرصے کے لیے فیس بک چھوڑ دینا آپ کو زيادہ خوش کرتا ہے اور آپ کے ذہنی تناؤ کو بھی کم کردیتا ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ہیپی...

رواں سال حج کے دوران بھگدڑ اور اس میں سینکڑوں افراد کی شہادت ایک ایسا سانحہ ہے جو لاکھوں، کروڑوں مسلمانوں کے دلوں میں تاعمر زندہ رہے گا۔ بھگدڑ جیسے لفظ کو سنتے ہی ہمارے ذہن میں جو تصور ابھرتا ہے وہ انتہائی بھیانک ہوتا ہے کہ لوگ دیوانہ وار اپنی جان بچانے کے لیے دوڑ رہے ہیں اور کسی کو دوسرے کی کوئی خبر نہیں لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ سانحہ منیٰ میں...

چینی سائنس دانوں نے ایک ایسے پرندہ نما ڈائنوسار کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس کے پر قوسِ قزح کی طرح سات رنگوں پر مشتمل تھے جبکہ اس کی جسامت ایک کوے جتنی تھی۔ڈائنوسار کی یہ انوکھی قسم اب سے 16 کروڑ سال قبل وہاں بڑی تعداد میں موجود تھی جہاں آج چین واقع ہے۔ اس ڈائنوسار کو ’’سائی ہونگ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو مندارین زبان کا لفظ ہے اور اس...

چینی کمپنی ویوو نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 9 متعارف کرادیا ہے اور یہ بھی ایپل کے آئی فون ایکس (10) کے ڈیزائن سے متاثر ہے (یہاں تک کہ فون کا پچھلا حصہ بھی آئی فون سے ملتا جلتا ہے)۔تاہم چینی کمپنی کا یہ نیا فون دلچسپ ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے۔ سب سے پہلی چیز تو فون کا فرنٹ کیمرہ جو کہ آئی فون ایکس جیسے نوچ میں چھپا ہوا ہے، 24...

کیا آپ جانتے ہیں خانہ کعبہ کے عین اوپر کسی بھی ہوائی جہاز کا گزرنا منع ہے، ایسا کیوں ہے؟ اس کی وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔جدید سائنس کے تحت کی جانے والی تمام پیمائشوں اور پیمانوں کے مطابق خانہ کعبہ بلا شک و شبہ زمین کا مرکز ہے۔ یہ وہ مقام ہے جو زمین کے بالکل بیچ میں واقع ہے۔زمین کے درمیان کا مقام ہونے کی وجہ سے قدرتی طور...

انسان سائنسی ترقی، خاص طورپر خلائی جہازوں اور راکٹوں کی تیاری کی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد سے خلا میں جھانکنے کی کوشش کرتا رہا ہے ،انسان اپنی اسی فطرت کے تحت خلا میں پہنچنے کاخواہاںہے ،دیگر ملکوں کے ساتھ ہی بھارت نے بھی خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کی ہے جس کا اندازہ اس طرح لگایاجاسکتاہے کہ بھارت نے گزشتہ دنوں اب تک کا اپنا سب سے بڑا راکٹ اور...

امریکی اور جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایمبریو سے اس ڈی این اے کو علیحدہ کر لیا ہے جو خاندان میں دل کے عارضے کا باعث بنتا ہے۔اس کامیابی سے تقریباً 10 ہزار ایسی بیماروں سے بچ جانے کا امکان ہے جو پشتوں میں منتقل ہوتی ہیں۔امریکی اور جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایمبریو کو پانچ روز تک بڑھنے دیا اور اس کے بعد انھوں نے تجربہ روک دیا۔اس تحقیق سے طب...

سائنس دانوں نے ایک ایسی لکڑی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو عام لکڑی سے 10 گنا زیادہ مضبوط ہے اس اختراع سے فولاد کا کم خرچ اور قدرتی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے۔اسے ماہرین نے ’سپروْوڈ‘ کا نام دیا ہے جس پر ایک خاص کیمیکل لگا کر اسے حرارت دی جاتی ہے۔ اس عمل سے کیمیائی بند بہت مضبوط ہوجاتے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب اس سے کاریں اور...

ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا ہے۔ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر وں سے اوجھل ہو جاتی ہے۔یہ ننھا کھلونا ٹرک پانی کی سطح پر رکھ کر جیسے ہی ریموٹ سے اسٹارٹ کیا جاتا...

امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔نیوپورٹ بیچ، کیلیفورنیا کے ایک نجی ہسپتال میں کی گئی اس تحقیق کے نتائج ’’جرنل آف الزائیمرز ڈزیز‘‘ میں شائع ہوئے ہیں...
اشتہارات