ننانوے سالہ شخص نے تیراکی کے مقابلے میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ماضی میں بنایا گیا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 99 سالہ تیراک ’جْارج کرونز‘ نے عالمی ریکارڈ بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اگر ثابت قدم رہا جائے تو عمر کی قید آپ کی ہمت، لگن اور حوصلوں کو کبھی شکست نہیں دے سکتی۔ ایسے ہی مناظر آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ...

غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن جہاں کشش ثقل کی عدم موجودگی میں ایک جگہ ٹکنا ممکن نہیں، وہاں خلا بازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلی ۔2،2 کی ٹیم میں بٹنے والے روسی، امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں کو خلائی سٹیشن میں اچھا شغل بھی مل گیا اور ایک تاریخ بھی رقم ہوگئی۔پہلے میچ میں کوئی سکور نہ رکھا گیا ، اس طرح چاروں ہی کھلاڑی کامیاب قرار پائے۔

دیر کی 27 سالہ ثمر نے افریقا کی 5 ہزار 800 میٹر بلند چوٹی سر کرکے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔پہاڑوں جتنا بلند حوصلہ، ہمت کی داستان ریکارڈ کردی۔ ضلع دیر کی 27 سالہ ثمر نے سائیکل کا پیڈل گھماتے گھماتے افریقا کی بلند ترین چوٹی کلیمانجارو سر کر لی ، پاکستان کی بیٹی نے دنیا کی پہلی خاتون سائیکلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ثمر خان کو تنزانیہ کے محکمہ سیاحت کی جانب...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی ٹی 20انٹرنیشنل میں بائولرز کی عالمی رینکنگ میں سرفہرست 10 بائولرز میں سے 8 اسپنرز ہیںجبکہ صرف دو ہی فاسٹ بائولرز ٹاپ ٹین بائولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے ہیں۔ آئی سی سی کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر افغانستان کے لیگ ا سپنر راشد خان براجمان ہیں جن کے 759 پوائنٹس ہیں جبکہ انہوں نے...

پاکستان سے ہوم سیریز کے لیے سری لنکن ویمنز ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ویمنز بگ بیش کھیل کر واپس آنے والی چماری اتاپتو دوبارہ ٹیم کی باگ ڈور سنبھالیں گی، ان سے قبل اینوکا راناویرا کپتانی سنبھالے ہوئی تھیں، نیپون ہانسیکا کو نائب کپتان مقرر کیاگیا ہے، 17 سالہ کویشکا دلہانی کو پہلی بار ایک روزہ انٹرنیشنل مقابلوں کے لیے ملکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ برس ویسٹ انڈیز...

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف بھارت سے شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم اندرونی طور پر زبردست شکست وریخت سے دوچار ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ٹیم کے اندر ایک مرتبہ پھر "پلیئرز پاور" کا مسئلہ سر اُٹھار ہا ہے۔ شعیب ملک کی سربراہی میں ایک گروپ نے ٹیم کے اندرکپتان شاہد آفریدی کے خلاف ایک محاذ بنا دیا ہے۔ شعیب ملک گروپ، جس میں محمد عرفان اور...

سال 2008 میں آغاز ہونے والے آئی پی ایل کے پہلے سیزن کے بعد سے اب تک پاکستانی کھلاڑیوں نے اس لیگ میں شرکت نہیں کی۔ تاہم پاکستان سپر لیگ، کرکٹ کے افق پر ابھرنے اور یونیک ٹیلنٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی ایسے پاکستانی کرکٹرز ہیں جو عالمی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں آئی پی ایل 2018 اپریل میں کھیلا جائے...

پاکستان بھارت کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی مسلسل شکست کا ریکارڈ برقرار رکھنے میں پوری طرح کامیاب رہا۔ بلکہ اس ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اپنی مسلسل کامیابیوں کے انوکھے ریکارڈ کی بھی قربانی دینا پڑی۔ یوں بھارت نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان کو روایتی شکست سے دوچار کیا اور پاکستان کے پُرانے کرکٹرز کے روایتی ٹوٹکوں اور باسی...

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے قوانین کو مزید سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں سابق اور موجودہ کرکٹرز کی بھی خدمات حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹمپرنگ اور کھیل کے دوران جھگڑا کرنے والے کھلاڑیوں کو سبق سکھانے کے لیے سخت سزائیں مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا...

انسانی حقوق کی عالمی انجمن ایمینسٹی انٹرنیشنل کی ایک نئی رپورٹ نے 2022ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے اسٹیڈیم کی تعمیر پر تارک وطن مزدوروں کے استحصال کا انکشاف کیا ہے۔ گو کہ قطر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کوئی نئی بات نہیں لیکن ملک ان خبروں کے دنیا بھر میں پھیلنے پر پریشان ہے اور اس کا ثبوت 2015ء میں بی بی سی کے عملے کی گرفتاری تھی۔ 2010ء میں...
اشتہارات