... loading ...
اینٹی نارکوٹکس فورس (ے این ایف)نے گوادر میں کشتی کے ذریعے اسلحہ یمن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق گوادر کے علاقے پدیزار میں کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف اہلکاروں کو دیکھ کر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سامان چھوڑ ک...
قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا ونگ میں بھرتی ہونے والے 15 سو افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے 23 ملازمین آج بیورو ا?فس میں تحقی...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسلام آباد میں سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کورٹ سینٹرل کے جج شاہ رخ ارجمند نے شیخ اختر کی ضمانت قبل از ...
کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے معروف قوال مرحوم امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا، ملزم حافظ قاسم رشید عرف گنجا کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گرد حافظ قاسم رشید عرف گنجا کو کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے ...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کے عزیز صابر مٹھو کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق صابر مٹھو کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، ان کے خلاف کال اپ نوٹس ان کی تین رہائش گاہوں پربھجوادیا ہے۔ ایف آئی اے کے نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ ص...
آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی ہوئی ہے، گروہ سے منسلک افراد کا تعلق پاکستا...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مالی معاملات مزید سنگین ہو گئے، قومی ایئر لائن ایف بی آر کی بھی نادہندہ نکلی، پی آئی اے نے وعدہ کے باوجود اکتوبر میں ایف بی آر کو ایک روپے کی بھی ادائیگی نہیں کی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے مالی معاملات مزید سنگین رخ اختیار کر گئے، پ...
سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کے اجراء پر سندھ حکومت اور شرمیلا فاروقی کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہو...
فیصل آباد میں درندہ صفت سفاک ملزم نے 7 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے علاقے گاؤں باراں میں 2 روز قبل گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی کی نعش صبح ویرانے میں جھاڑیوں سے ملی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ لواحقین نے پولیس...
شکارپور میں کچے کے ڈاکوؤں نے ایس ایچ او اور 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں خانپور کے کچے کے علاقے تھانہ کوٹ شاہو پر ڈاکوؤں نے حملہ کرکے تھانے کے عملے کو اغوا کرکے کچے کے علاقے میں لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے تھانہ کوٹ شاہو پر حملہ کرکے عملے...
ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرہ کے نام پر سعودیہ جانے کی کوشش کرنے والے بھکاریوں کا گروہ گرفتار کر لیا ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس نے بتایا کہ ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کی۔ بھکاریوں کے گروہ میں معصوم بچے بھی شامل ہیں ۔ایف آئی اے امیگریشن نے...
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی چاروں خواتین رہنماؤں کو جناح ہاؤس پرحملے کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ صنم جاوید کے ساتھ دوبارہ گرفتار ہو...
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی اس بار اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے گرفتار کیا۔ ان کے وکیل سردار عبدالرزاق نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو راہداری ریمانڈ کے لیے اڈیالہ جیل سے جوڈیش...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مالی بحران کے باعث اندرون ملک 10 پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی دو طرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کی کراچی سے تربت جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ، لاہور س...
گلشن حدید کے نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گلشن حدید اسکینڈل میں ملوث ملزم کی ایک اور ویڈیو پولیس کو موصول ہوئی ہے، ملزم نے اسکول کی کم عمر ماسی کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد کم عمر ماسی اسکول چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ یاد رہے کہ ...
نیب کے راولپنڈی آفس میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ ثانیہ نشتر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئیں جہاں اْن سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک گھنٹے سے زائد تفتیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر سے بطور رکنِ ...
کراچی کے علاقے اورنگی نمبر دو میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی نمبر دو میں واقع پرنس بک اسٹال کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 70 سالہ محمد حسین اور 37 سالہ بیٹا اسد حسین شدید زخمی ہوئے جو ہسپتال منتقلی کے دوران انتق...
٭حکومت کے لیے ملکی دفاعی اخراجات اور غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے بعد تیسری سب سے بڑی واجب الادا رقم آئی پی پیز کا بل ہے، اس سال دوکھرب روپے کی ادائیگیاں کرنا ہیں٭یہ رقم اقتصادی بحران کے شکار ملک کے لیے ایک بڑا بوجھ ہے، اسی کو کم کرنے کے لیے حکومتیں بجلی کی قیمتوں میں بار بار اضا...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کے عملے نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران چھالیہ تیار کرنے والی 7 کمپنیاں سربمہر کردیں جہاں سے پروڈکشن مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کے مطابق کسٹمز میں کرپشن کیس کی تحقیقات کے د...
سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا، قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمہ اتائی ڈاکٹر ارم نے کہا کہ میں نے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کی پروموشنل ویڈیو ٹویٹ کرنا بھاری پڑ گیا اور صارفین نے انہیں ٹک ٹاکر بننے کا مشورہ دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ انہیں اپنے ہیئراسٹائلسٹ کی پروموشنل ویڈیو ٹوئٹ کرنا بھاری پڑگی...
حیدرآباد سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف نیب کراچی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سکھر موٹر وے کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں نیب کراچی، نیب سکھر، اینٹی کرپشن کراچی، اینٹی کرپشن سکھر، ایف آئی اے کراچی اور سکھر میں الگ الگ...
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے اور ان کی بیٹی کو لے ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر آ گئی۔ فرحت شہزادی کے اکاؤنٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 کو ایک کروڑ روپے جمع کروائے گئے جبکہ اسی سال 2 اپریل کو 60 لاک...