وجود

... loading ...

وجود
وجود
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بڑا بریک ڈاؤن، 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن رہا ۔ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے سے 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی، کراچی میں کینپ نیو کلیئر پلانٹ کی بجلی بھی سسٹم سے نکل گئی ، بجلی بحال کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں راشد منہ...

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بڑا بریک ڈاؤن، 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایک نامعلوم شخص اتحادیوں کے معاون خصوصی بننے پر گفتگو کر رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ ایاز صادق کہہ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی والے ایس اے پی ایم سے بھی شیئر مانگ...

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گزشتہ رات گرفتار کیا تھا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج شبیر ...

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کورونا ویکسین کی برآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

گزشتہ دور حکومت میں کورونا ویکسین کی درآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشافات ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ 2022۔2021 جاری کر دی جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ دور حکومت میں وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صحت نے خام ویک...

کورونا ویکسین کی برآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ...

کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل

پی آئی اے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم، آڈیٹر جنرل کی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی سفارش وجود - بدھ 12 اکتوبر 2022

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے قومی اثاثہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں پی آئی اے نے چیئرمین پی آئی اے کی زبانی ہد...

پی آئی اے  32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم، آڈیٹر جنرل کی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی سفارش

نیب آرڈیننس میں نئی ترامیم سے مراعات کا سلسلہ جاری، ضیاء لنجار کی انکوائری بھی فارغ وجود - بدھ 12 اکتوبر 2022

سکھر نیب آرڈیننس میں نئے ترامیم کے مطابق مراعات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز سکھر احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر سندھ ضیاء لنجار کی درخواست ضمانت نمٹا کر نیب کو انکوائری متعلقہ اداروں کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ واضع رہے کہ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضیاء لنجار ک...

نیب آرڈیننس میں نئی ترامیم سے مراعات کا سلسلہ جاری، ضیاء لنجار کی انکوائری بھی فارغ

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے کا الزام،آصف زرداری کے خلاف ریفرنس جمع وجود - بدھ 12 اکتوبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے توشہ خانہ سے تین گاڑیاں لینے کے الزام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر کے پاس ریفرنس جمع کرا دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایے گئے ریفرنس میں زلفی بخاری نے موقف اختیا...

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے کا الزام،آصف زرداری کے خلاف ریفرنس جمع

کراچی یونیورسٹی: طلباء میں تصادم، 2 زخمی، 3 گرفتار وجود - منگل 11 اکتوبر 2022

کراچی یونیورسٹی میں نقاب پوش گروہ نے کینٹین میں موجود طلباء پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، واقعے میں 2 طلباء شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے تین طلباء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی میں دو طلباء تنظیموں میں جھگڑے کے دوران طالبعلموں نے آزادانہ طور پر ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور لا...

کراچی یونیورسٹی: طلباء میں تصادم، 2 زخمی، 3 گرفتار

کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیں وجود - هفته 08 اکتوبر 2022

شہر قائد میں رواں سال اسٹریٹ کرائم وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کر گئیں، صرف ستمبر میں 7 ہزار 616 وارداتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم وارداتوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی، جس میں بتایا گیا رواں سال وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیں۔ رپورٹ میں بت...

کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 65 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیں

سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی، شہریوں سے فراڈ میں آدم جوکھیو پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی وجود - هفته 08 اکتوبر 2022

کراچی کی احتساب عدالت میں سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی بنا کر شہریوں سے فراڈ کے کیس میں ملزم آدم جوکھیو پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے میں سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی بنا کر شہریوں سے فراڈ کا ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ملزم...

سرکاری اراضی پر جعلی سوسائٹی، شہریوں سے فراڈ میں آدم جوکھیو پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیا نیب آرڈیننس، ارکان اسمبلی کو رعایتیں ملنے کا سلسلہ جاری وجود - هفته 08 اکتوبر 2022

نئے نیب آرڈیننس کے بعد کرپشن کیسز میں رعایتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز سکھرکی احتساب عدالت نے تین ممبران صوبائی اسمبلی سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹا دیں۔ سماعت پر پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اویس قادر شاہ، ایم سردار چانڈیو، برہان چانڈیو اور دیگر الگ الگ مقدمات میں عدالت می...

نیا نیب آرڈیننس، ارکان اسمبلی کو رعایتیں ملنے کا سلسلہ جاری

نیشنل بینک کے جاری قرضے بنگلہ دیش میں ڈوبنے کا خطرہ وجود - جمعه 07 اکتوبر 2022

نیشنل بینک آف پاکستان کا بنگلادیش میں ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، عملہ قرض داروں سے 18 ارب 90 کروڑ روپے واپس لینے میں ناکام ہوگیا، ذمہ داران کا تعین بھی نہ ہو سکا۔ جرأت کو حاصل دستاویزات کے مطابق نیشنل بینک نے بنگلادیش میں اپنی برانچوں کے ذریعے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 25 ارب...

نیشنل بینک کے جاری قرضے بنگلہ دیش میں ڈوبنے کا خطرہ

فیصل واوڈا کیس میں نا اہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، چیف جسٹس پاکستان وجود - جمعرات 06 اکتوبر 2022

چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے خلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی، نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربرا...

فیصل واوڈا کیس میں نا اہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، چیف جسٹس پاکستان

ایگری ٹیک کے شیئرز سے نیشنل بینک کو 2 ارب 33 کروڑ کا ٹیکا وجود - جمعرات 06 اکتوبر 2022

نیشنل بینک آف پاکستان میں اربوں روپے کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا، ایگری ٹیک کمپنی کے شیئرز مہنگے داموں خریدنے سے قومی ادارے کو 2 ارب 33 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ بینک انتظامیہ ذمہ داران  کے خلاف کارروائی میں ناکام ہو گیا۔ دستاویزات کے مطابق نیشنل بینک کی انتظامیہ نے سال 2012 س...

ایگری ٹیک کے شیئرز سے نیشنل بینک کو 2 ارب 33 کروڑ کا ٹیکا

کے پی ٹی کی 1261 ایکڑ قیمتی اراضی ڈی ایچ اے کوریوں کے مول ڈی ایچ اے کے حوالے وجود - جمعرات 06 اکتوبر 2022

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 1261 ایکڑ سے زائد اراضی ڈی ایچ اے اور دیگر کو بالترتیب 18 پیسے اور 10 پیسے فی مربع فٹ لیز پر دے دی گئی۔ اب تک قومی خزانے کو 104 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ پی اے سی نے یہ معاملہ نیب کے سپرد کر دیا اور...

کے پی ٹی کی  1261 ایکڑ قیمتی اراضی ڈی ایچ اے کوریوں کے مول ڈی ایچ اے کے حوالے

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 رینجرز اہلکار زخمی وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

کراچی کے علاقے ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق رینجرز اہلکار ملیر میں چیکنگ کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کی بجائے فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی نے کہا کہ موٹر س...

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

نیشنل بینک ، بنگلہ دیش میں اربوں روپے کے غیر محفوظ قرضے جاری وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

نیشنل بینک نے بنگلہ دیش میں اربوں روپے کے قرضے قواعد وضوابط کے خلاف جاری کیے۔ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔ نیشنل بینک کے ذمہ داروں نے ناکافی ضمانتی اثاثوں اور ناقص سیکورٹیز کے باوجود مختلف گروپس کو 25؍ ارب روپے کے غیر محفوظ قرضے جاری کیے۔ نیشنل بینک ذمہ داروں کے خلاف ک...

نیشنل بینک ، بنگلہ دیش میں اربوں روپے کے غیر محفوظ قرضے جاری

نیشنل بینک، اینٹی منی لانڈرنگ ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزامات پرخاموش کیوں؟ وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

سینٹرل ریزرو بینک آف امریکا نے (جو اسٹیٹ بینک پاکستان کی طرز کا کنٹرولنگ ادارہ ہے ) نیشنل بینک آف پاکستان پر اینٹی منی لانڈرنگ کے ضابطوں کی خلاف ورزی پر 55 ملین ڈالر 12,545,5000000(12 ارب 545 کروڑ 50 لاکھ)کا جرمانہ عائد کیا۔ بینک انتظامیہ نے اس پر پراسرار خاموشی اختیار کر لی اور ...

نیشنل بینک، اینٹی منی لانڈرنگ ضابطوں کی  خلاف ورزی کے الزامات پرخاموش کیوں؟

لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے، رپورٹ وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

بجلی تقسیم کار کمپیناں سفید ہاتھی بن گئی ہیں اور انکشاف ہوا ہے کہ کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کار کردگی پرسوالات اٹھا دیے ہیں، اور نیپرا ...

لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے، رپورٹ

کراچی، 9 ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 74 شہری قتل،موٹر سائیکل اور موبائل چھیننے کے واقعات میں بھی اضافہ وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

کراچی میں ستمبر کے مہینے میں لٹیروں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 14 شہریوں کو قتل کیا۔ رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 74 افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں ہر گھنٹے 6 شہری اپنی موٹرسائیکل اور 3 شہریوں سے انکے موبائل فون چھین لیے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ...

کراچی، 9 ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 74 شہری قتل،موٹر سائیکل اور موبائل چھیننے کے واقعات میں بھی اضافہ

خاتون مجسٹریٹ دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری وجود - هفته 01 اکتوبر 2022

اسلام آباد کے علاقے مارگلہ کے مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کے مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے 20 اگست کو درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران...

خاتون مجسٹریٹ دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

امریکا، حبیب بینک کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے الزام کا سامنا وجود - جمعه 30 ستمبر 2022

پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ کو امریکا میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں ثانوی ذمہ داریوں کے الزامات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدعی نے حبیب بینک لمیٹڈ پر القاعدہ کی دہشت گردی میں معاونت اور اس کی حوصلہ افزائی اور ان حملوں کی سازش میں اس...

امریکا، حبیب بینک کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے الزام کا سامنا

ناظم جوکھیو قتل کیس کا صلح نامہ، لواحقین نے قاتلوں کو معاف کر دیا وجود - جمعرات 29 ستمبر 2022

ناظم جوکھیو قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامہ سامنے آگیا ہے۔ لواحقین نے ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو اللہ کے نام پر معاف کردیا۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں صلح نامے کی کاپی منظرعام پرآگئی ہے، جس کے مطابق ناظم جوکھیو کی والدہ اور بیوہ نے ملزمان کو معاف کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ملیر ...

ناظم جوکھیو قتل کیس کا صلح نامہ، لواحقین نے قاتلوں کو معاف کر دیا

مضامین
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟ وجود جمعه 19 اپریل 2024
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟

عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران وجود جمعه 19 اپریل 2024
عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران

مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام وجود جمعه 19 اپریل 2024
مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام

وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر