وجود

... loading ...

وجود
وجود
پرویز الہٰی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا وجود - پیر 26 جون 2023

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چودھری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی سے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں تفتیش درکار ہے۔

پرویز الہٰی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا

عمران خان کی گرفتاری: ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد افراد گرفتار وجود - جمعه 12 مئی 2023

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب تک ملک بھر سے 4 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے 300 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے  2 ہزار 560 افراد کو گرفتار کیا۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں اب تک 7 ...

عمران خان کی گرفتاری: ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد افراد گرفتار

سندھ، سیلاب متاثرین کا سامان ہالہ کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف وجود - منگل 02 مئی 2023

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ کی جانب سے 25 ارب روپے سے خریدا گیا سندھ کے سیلاب متاثرین کا امدادی سامان ہالہ کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاڑکانہ ہائیکورٹ کے حکم پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے متاثرین کے نام پر خریدے گئے 25 ارب روپے کے امدادی ساما...

سندھ، سیلاب متاثرین کا سامان ہالہ کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

بھکاری مافیا نے شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورلیے وجود - منگل 25 اپریل 2023

ایک اندازے کے مطابق اس سال رمضان المبار ک اور عید کے دوران صرف کراچی کے شہریوں نے جذبہ خدا ترسی کے تحت کم وبیش 10 کروڑ روپے ملک کے کم وسیلہ اور لاچار خاندانوں اور افراد کی امدادواعانت پر خرچ کئے اور اس رقم کا بڑا حصہ اندرون ملک سے آئے ہوئے پیشہ وربھکاری لے اڑے۔یہ بہت بڑی حقیقت ہے...

بھکاری مافیا نے شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورلیے

کراچی چڑیا گھر، بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی وجود - هفته 22 اپریل 2023

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔ ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں کا علاج عالمی سطح کے ماہرین کے زیر نگرانی کیا گیا...

کراچی چڑیا گھر، بیمار ہتھنی نور جہاں  چل بسی

کراچی میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی وجود - جمعه 07 اپریل 2023

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق نیو کراچی میں پولیس اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں سے بڑی مقدار میں جان بچانے والی جعلی ادویات اور خام مال برآمد کیا گیا۔ پولیس ...

کراچی میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار وجود - اتوار 12 مارچ 2023

کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری کراچی اور رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے، ارسلان تاج کو سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ ترجمان پ...

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی رکوانے کی آخری کوشش بھی ناکام وجود - جمعرات 09 مارچ 2023

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی رکوانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عارف نقوی کے وکیل نے ہائیکورٹ کو بتایا عارف نقوی کو نیوجرسی کی جیل میں رکھا جا سکتا ہے، جیل میں پرتشدد قیدیوں کے ساتھ رکھے جانے پر عارف نقوی کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا وہ شدید ڈپ...

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی رکوانے کی آخری کوشش بھی ناکام

عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج وجود - جمعرات 09 مارچ 2023

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر غیرمنظور شدہ سوسائٹی کا نام تبدیل کرکے جعل سازی اور فراڈ کا الزام ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے غیر منظورسوسائٹی کا نام تبدی...

عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے خلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا وجود - منگل 07 مارچ 2023

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا۔ کراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں میں لاہور 5 ویں نمبر پر ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 193 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودہ شہروں میں ب...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا

پی آئی اے کی انتظامی غفلت، اداروں سے 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی وجود - منگل 28 فروری 2023

اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔عدم وصولی کا انکشاف آڈیٹرزجنرل کی رپورٹ برائے2021-22  میں کیا گیا، نادہندگان میں مختلف کمپنیاں، ایئرلائنز، ایجنٹس، ایئرلائن کے مختلف شعبے، ذیلی...

پی آئی اے کی انتظامی غفلت، اداروں سے 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی

نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کے قتل کا مقدمہ درج وجود - منگل 28 فروری 2023

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں 2 روز قبل نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ الزام نمبر 131/23 قتل کی دفعات کے تح...

نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کے قتل کا مقدمہ درج

صوبائی وزیر کا پی اے کو نکاح پر ڈالر کے ہار اور سونے کے تاج کا تحفہ وجود - منگل 28 فروری 2023

ملک میں ایک جانب مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب اقتدار کے مزے لینے والے طبقے کا شاہانہ انداز ہے جو کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ مٹیاری میں وزیر ریونیو سندھ مخدوم محبوب الزمان کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) کے نکاح میں ڈالر کا ہار اور سونے کا تاج مرکز نگاہ رہا۔ ذرائع ک...

صوبائی وزیر کا پی اے کو نکاح پر ڈالر کے ہار اور سونے کے تاج کا تحفہ

تھرکول میں چوریوں کی بڑھتی وارداتیں، چینی کمپنی کا حکومت سندھ کو خط وجود - اتوار 26 فروری 2023

چینی کمپنی نے تھر کول بلاک ون میں چوریوں کی بڑھتی وارداتوں پر حکومت سندھ کو خط لکھ دیا۔ چینی کمپنی کے چیئرمین مینگ ڈھونگ آئی نے چیف سیکریٹری سندھ کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چوری کی وارداتوں میں مقامی نوجوان ملوث ہیں جبکہ قیمتی اسٹیل، الیکٹرک کیبل اور دیگر آلات چوری کر...

تھرکول میں چوریوں کی بڑھتی وارداتیں، چینی کمپنی کا حکومت سندھ کو خط

فرح گوگی اور شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کردیا گیا وجود - هفته 25 فروری 2023

محکمہ اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ فرح گوگی کے خلاف درج تمام مقدمات کی نئے سرے سے انکوائری...

فرح گوگی اور شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کردیا گیا

امریکا کی گوانتا ناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل وجود - جمعه 24 فروری 2023

امریکا نے کیوبا میں واقع گوانتا ناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ پینٹاگون نے بتایا کہ 2 افراد کو منتقل کرنے کے بعد گوانتا ناموبے جیل میں قید افراد کی کل تعداد کم ہو کر 32 رہ گئی ہے۔ پینٹاگون نے عبدالربانی اور محمد ربانی کو واپس پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا۔ پی...

امریکا کی گوانتا ناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل

موبائل گیم ایک اور بچی کے مبینہ اغوا کا سبب بن گیا، مقدمہ درج وجود - بدھ 15 فروری 2023

کراچی میں موبائل گیم ایک اور کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کا سبب بن گیا۔ شاہ فیصل کالونی کی 13 سالہ بچی کے والدین نے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا۔ والدین کے مطابق بچی کا آن لائن گیم لوڈو اسٹار گیم پرعبداللہ نامی لڑکے سے رابطہ ہوا تھا۔ بچی کے اغوا کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے می...

موبائل گیم ایک اور بچی کے مبینہ اغوا کا سبب بن گیا، مقدمہ درج

سویڈن میں سینکڑوں افغانیوں کو جعلی کاغذات پر پاکستانی ویزے کا اجرا، دفترخارجہ کا انکوائری کا حکم وجود - منگل 14 فروری 2023

سویڈن میں پاکستانی سفارت خانے نے جعلی دستاویزات پر افغان شہریوں کو سینکڑوں ویزے دیے جانے کے انکشاف کے بعد متعدد ممالک کے لیے ویزا آپریشن معطل کر دیا ہے، دفترخارجہ نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ منگل کے روز ویزا آپریشن معطل ...

سویڈن میں سینکڑوں افغانیوں کو جعلی کاغذات پر پاکستانی ویزے کا اجرا، دفترخارجہ کا انکوائری کا حکم

منی لانڈرنگ، نیب نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دے دی وجود - منگل 07 فروری 2023

نیب نے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دے دی، نیب نے احتساب عدالت میں بیان دیا کہ ترامیم کی روشنی میں ہمیں ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں۔ منگل کو لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہ...

منی لانڈرنگ، نیب نے شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو کلین چٹ دے دی

سابق وفاقی وزیر بابر غوری امریکا چلے گئے وجود - اتوار 05 فروری 2023

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری واپس امریکا چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق بابرغوری کوحفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا، بابرغوری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج ہیں۔ بابر غوری ک...

سابق وفاقی وزیر بابر غوری امریکا چلے گئے

بلاول بھٹو کے خلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج وجود - جمعه 03 فروری 2023

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی موچکو تھانے میں مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کو سیل کر...

بلاول بھٹو کے خلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ وجود - بدھ 01 فروری 2023

پنجاب پولیس کی جانب سے گجرات میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو حصار میں لیے رکھا، پولیس کی کچھ گاڑیاں رہائش گاہ کے قریب بھی گشت کرتی رہیں۔ مسلم لیگ ق کے ...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

راولپنڈی، شیخ رشید کی آبائی رہائش گاہ لال حویلی سیل وجود - پیر 30 جنوری 2023

متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کر دیا ، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے...

راولپنڈی، شیخ رشید کی آبائی رہائش گاہ لال حویلی سیل

پرویز الہٰی کا فواد چودھری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کر لی وجود - هفته 28 جنوری 2023

مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے فواد چودھری کی اہلیہ سے معذرت کر لی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اپنے بیان پر معذرت کی۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ فواد چودھری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان کے اہم کھلا...

پرویز الہٰی کا فواد چودھری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کر لی

مضامین
لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

خوابوں کی تعبیر وجود جمعرات 28 مارچ 2024
خوابوں کی تعبیر

ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں ! وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں !

ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟

مردہ قومی حمیت زندہ باد! وجود بدھ 27 مارچ 2024
مردہ قومی حمیت زندہ باد!

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر