مولانا محمد جہان یعقوب اس وقت جیسے حالات ہیں،انھیں دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ ہم قربِ قیامت کے زمانے میں جی رہے ہیں۔اسلام نے جن عقاید پر ایمان لانے کو اپنے ماننے والوں کے لیے ضروری قرار دیا ہے،ان میں سے ایک عقیدۂ آخرت وقیامت بھی ہے،ذیل میں اس حوالے سے ضروری معروضات پیش کی جارہی ہیں۔سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ دنیا میں جو شخص بھی آیا ہے،چاہے وہ شاہ...

مفتی محمد وقاص رفیعؔ ماہِ محرم الحرام اسلامی تقویم کے اعتبار سے پہلا اور اُن چار مہینوں میں سے تیسرا مہینہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے یہاں انتہائی عظمت و بزرگی والے شمار کیے جاتے ہیں۔ چنانچہ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے موقع پر اپنے آخری خطبہ میں یہ) ارشاد فرمایاکہ: ’’ جس دن اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان...

معاذ نام رکھنا سوال: میرے بیٹے کا نام معاذ ہے،ایک آدمی نے مجھے تردد میں ڈال دیااس کا کہناہے کہ یہ نام درست نہیں ہے ، اس کو تبدیل کردو،براہ کرم آپ میری راہنمائی فرمائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں ؟اور کیا میں یہ نام تبدیل کردوں؟ جواب: معاذ(میم کے پیش کے ساتھ )اس کے معنی ہیں (اللہ کی )پناہ وحفاظت میں دیاہوا۔یہ نام ایک جلیل القدر صحابی حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ...
اشتہارات